Advertisement

طلعت کا پروگرام بند ہوگیا ہے ؟

کل سے میں نے طلعت کا پروگرام نہیں دیکھا کوئی بتا سکتا ہے کیوں ؟



images
 
Last edited:
Advertisement
Bhai mein b dhoond raha thaa k koi clue millay.. kuch pata chalay tau batana k q band hua hai..
 

کافی دن سے ھی طلعت صاحب بہکی بہکی باتیں کر رھے تھے۔ حکومت بدلنے جارھی تھی یہ سمجھے نظام بھی شائید بدلنے والا ھے۔ بہت سینئر صحافی ھیں مگر اب

حسرت ان غنچوں پہ ھے

​
 
Bhai talat ka programme thursday to saturday ko aata hai aur monday to wed to the point hota hai express par 8 baje raat
 
Advertisement
حضرات جیسا کہ آپ اندازے لگا رہے ہیں ویسا بلکل نہیں - یعنی نہ ہی اس کی بوری تیار ہوئی ہے اور نہ ہی ایکسپریس نے اسے ڈر کر باہر نکالا ہے - طلعت کا شو ہفتے میں صرف 3 دن اتا ہے اور وہ بھی ہفتے کے آخری 3 دن - سو ایک دو دن اور انتظار فرمائیں - اپ کو طلعت صاحب اپنی سکرینوں پر جلوہ افروز نظر آئیں گے ​
 
کل طلعت حسین نے الطاف حسین کے خلاف ایک آرٹیکل لکھا ہے۔
باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔

​

for me two reasons...1. talat trying to be over intellectual and I think no one is the last word...so it is hard for some one to tolerate him...even me as a reader/viewer.
2. better offer from Capital TV....

 
حضرات جیسا کہ آپ اندازے لگا رہے ہیں ویسا بلکل نہیں - یعنی نہ ہی اس کی بوری تیار ہوئی ہے اور نہ ہی ایکسپریس نے اسے ڈر کر باہر نکالا ہے - طلعت کا شو ہفتے میں صرف 3 دن اتا ہے اور وہ بھی ہفتے کے آخری 3 دن - سو ایک دو دن اور انتظار فرمائیں - اپ کو طلعت صاحب اپنی سکرینوں پر جلوہ افروز نظر آئیں گے ​
دیکھا اصلی موڈ دی طاقتاں

اس نے بند کروایا ہے ، تین دن سے زیادہ بول نہی سکتا :lol:​
 
Advertisement
Bhai talat ka programme thursday to saturday ko aata hai aur monday to wed to the point hota hai express par 8 baje raat
[SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#a52a2a][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][SIZE=5][SIZE=5][SIZE=5]بہائی آپ ہمیں تھوڑی دیر خوش نہیں دیکھ سکتے؟[/SIZE][/SIZE][/SIZE][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR][/SIZE][/FONT][/COLOR]
​
 

کافی دن سے ھی طلعت صاحب بہکی بہکی باتیں کر رھے تھے۔ حکومت بدلنے جارھی تھی یہ سمجھے نظام بھی شائید بدلنے والا ھے۔ بہت سینئر صحافی ھیں مگر اب

حسرت ان غنچوں پہ ھے

​
اتنی جلدی بھی کیا۔ کچھ انتظار کریں انشاءاللہ خیر ہی ہوگی۔
​
 
اتنی جلدی بھی کیا۔ کچھ انتظار کریں انشاءاللہ خیر ہی ہوگی۔
​

قائدِ تحریک عاطف بھائی کا مطلب تھا کہ طلعت بھائی نظام بدلتا دیکھ رھے تھے جو نہیں بدلا، ورنہ آپ سب کے ھردلعزیز قائد کبھی ایسی بات کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، صافیوں کی بہت عزت اور "عزت افزائی" کرتے ھیں وہ، ان کے سیاق و سباق کو سمجھے بغیر توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ھے جس پر تحریک اب دنیا بھر میں احتجاجی مظاھروں کا بندوبست کرنے جارہی ھے۔ بس ذرا کچھ بنگالی وغیرہ مل جائیں آجکل ریٹ بہت چڑھ گئے ھیں ان کے ایم کیو ایم کے مظاھروں کی وجہ سے۔

:lol:۔۔:lol:​