Democrate
Chief Minister (5k+ posts)
شہنشاہ فورم،زلہ الہی وسیم
آج آپ نے جو عدل جہانگیری کی مثال اس فورم پر قائم کر دی ہے وہ اگلے تین سو سال تک اس قوم کے فرزندوں کے لئے مشعل راہ ہو گی
بس آپ جلدی سے ایک لاہور کی طرز کا قلع بنا ڈالیں اور اپنی بادشاہت کا اعلان کر دیں
خدا گواہ ہے اس فورم پر آپ کو ٹرانے والوی اور آپ کی تعریفوں کے پل باندھنے والوں ہزاروں میں دستیاب ہوں گے اور ارزاں نرخوں پر
تھوڑے زیادہ پیسے دو گے تو آپ کی مورت بنا کر پوجنا بھی شروع کر دیں گے اسکے لئے صرف آپ کو تبدیلی کا نعرہ لگانا ہو گا
پھر دیکھنا تمھارے اور تمھارے بنے گئے قلہ کے ارد گرد وہ محفل ڈانس اور موسیقی منعقد ہوں گے کا تم اگلے پانچ سو سال تک فورم کے شہنشاہ بننے کی آرزو کرو گے
ابھی ابھی آپ کے عدل جہانگیری کی مثال کا جو نظارہ آپ نے کروا دیا اسکے بعد اگر جان کی امان پایوں تو عرض کروں
زلہ الہی ...یہاں پر کچھ شرپسند ہیں جو آپ کی آنکھوں پر کالی پٹی باندھ کر سرے عام دوسروں کو گالیاں دیتے ہیں لیکن وہ یہ لکھتے ہووے آپ پر خاص قسم کا جادو کر دیتے ہیں جسے وہ آپ کو گالیوں کی بجاے گلاب کے پھول محسوس ہوتی ہیں
بادشاہ سلامت ..جب ہم انکو انہی کی زبان میں جواب دیتے ہیں تو آپ ہم پر قہر الہی بن کر ٹوٹ پڑتے ہیں
زلہ الہی ....ہم کو وہ جادو نہیں آتا
اسی لئے ہم انکا جواب انکی زبان میں دیتے ہیں اور کبھی کبھی حقیقت پر مبنی کوئی تھریڈ بنا ڈالتے ہیں
آپ کی سلطنت میں کچھ دیر پہلے کافی اودھم مچا لیکن چونکہ آپ جادو یا پھر بھنگ کے زیر اثر تھے آپ کو محسوس نہ ہوا
اسکے بعد آپ نے مزید عدل کرتے ہووے کچھ لوگوں کو اس فورم سے جلہ وطن کر دیا
مرے آقا ...آپ بھنگ کی مقدار تھوڑی کم کر دیں تاکہ آپ کی آنکھیں کھلی رہیں
اگر یہ جادو کا اثر نہیں ہے تو ورنہ غالب خیال پہلے والا ہی ہے
جیسے ہی اس نا چیز نے حق پر مبنی ایک تھریڈ بنا ڈالا تو آپ کی تلوار نے ایک وار اسکا کام تمام کر دیا

زلہ الہی ...آپ ایک بات نوٹ کر لیں...ہم بھاگنے والے نہیں
آپ ذرا اپنی اداؤں پر گور کریں
ہم عرض کریں گے تو شکایت ہو گی
زلہ الہی ..کہی سنی معاف اور مینے جان کی امان پہلے مانگ رکھی ہے
Last edited: