- Joined
- Dec 6, 2011
- Posts
- 24,534
- Reaction score
- 93,287
- Points
- 0
ایم کیو ایم کے وفاقی وزیر بابر خان غوری کا کہنا ہے کہ کراچی میں حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا آپس میں کوئی جھگڑا نہیں اور شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث ہے یہ سب جانتے ہیں۔
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اپنے حالیہ دس روزہ دورے برطانیہ کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ان حالات میں جب لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے گھبراتے ہیں۔ سندھ حکومت نے 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کے لیے بیرون ملک کے سرمایہ کاروں کو آمادہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا سندھ حکومت کے وفد کا دورہ برطانیہ کامیاب رہا اور تعلیم ، پانی ، صحت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مختلف معاہدے ہوئے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر بابر خان غوری کا کہنا تھا کہ کراچی میں اتحادی جماعتوں کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں ہے اور کراچی میں بھتہ خوری میں کون لوگ ملوث ہیں یہ سب جانتے
ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر نے بھتہ خوروں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے
http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9OTE2OTQjTGFuZz11cmR1گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اپنے حالیہ دس روزہ دورے برطانیہ کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ان حالات میں جب لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے گھبراتے ہیں۔ سندھ حکومت نے 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کے لیے بیرون ملک کے سرمایہ کاروں کو آمادہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا سندھ حکومت کے وفد کا دورہ برطانیہ کامیاب رہا اور تعلیم ، پانی ، صحت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مختلف معاہدے ہوئے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر بابر خان غوری کا کہنا تھا کہ کراچی میں اتحادی جماعتوں کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں ہے اور کراچی میں بھتہ خوری میں کون لوگ ملوث ہیں یہ سب جانتے
ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر نے بھتہ خوروں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے





