Advertisement

شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہیں: &

91694_87087482.jpg


ایم کیو ایم کے وفاقی وزیر بابر خان غوری کا کہنا ہے کہ کراچی میں حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا آپس میں کوئی جھگڑا نہیں اور شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث ہے یہ سب جانتے ہیں۔

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اپنے حالیہ دس روزہ دورے برطانیہ کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ان حالات میں جب لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے گھبراتے ہیں۔ سندھ حکومت نے 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کے لیے بیرون ملک کے سرمایہ کاروں کو آمادہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا سندھ حکومت کے وفد کا دورہ برطانیہ کامیاب رہا اور تعلیم ، پانی ، صحت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مختلف معاہدے ہوئے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر بابر خان غوری کا کہنا تھا کہ کراچی میں اتحادی جماعتوں کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں ہے اور کراچی میں بھتہ خوری میں کون لوگ ملوث ہیں یہ سب جانتے
ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر نے بھتہ خوروں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے
​
http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9OTE2OTQjTGFuZz11cmR1
 
Advertisement
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

اجلے کپڑوں میں رہو، یا کہ نقابیں ڈالو۔۔ ۔۔ ۔۔
تمہیں ہر رنگ میں خلق خدا پہچانتی ہے۔۔ ۔۔ ۔۔
​
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

biggest [h=2] بھتہ خور in Karachi وفاقی وزیر بابر خان غوری thanks[/h]
 
Advertisement
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

Bhai ye ham sab jantay hein k karachi main Bhatta khori 1985 se start hoi,, 2008 tak karachi mein sirf aik party bhatta leti thi,,, jab 2008 main doosri parties medan main aa gai to unho ne b apne apne areas se bhatta lena start ker dia,, phir apna daira kaar bherha dia doosrey k areas tak chalay gay,, choon k govt un ke thi police ke support thi,, to ye bhatta lene walay din dugni raat chugni tarakki kertey gay,,, magar jo 1985 se 2008 tak bhatta le raha tha aur ab b leta hai,, uss ka bhatta kam ho gaya,, aur uss se ye ab berdaasht nahi ho raha, k hamare hisse ka bhatta koi aur kiun le raha hai,,,
Zulfiqar Mirza ne PPPP aur ANP ko khulli ijazat de hoi thi k tum ne jo kerna hai karo koi police wala tumhein touch nahi karey ga,,,, jab zulfiqar mirza ko gher bhaij dia gaya zardari ko keh ker k,, aur police ne jab thora sa haath daalna chaha to police action ka re-action bara shadeed aaya,, lyari operation ke shakal main,, magar ab ye ****** khatam nahi honay wali,, uss waqt tak,,, jab tak karachi main bazat e khud ye 3 political parties bhatta lene se inkar na ker dein,,, magar aisa ho ga nahi,, aur na ho sakta hai,, aur bhatta kabhi bund b nahi ho ga,,,,
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

joke of the century..:lol:
by looking at the face of this guy, an infant can even tell he looks like a crook.
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

ماہ رمضان میں اب بھتہ خور کتوں میں لڑائی ہوگی کیونکہ سب کی نظریں زکوات اور خیرات کے مال پر لگی ہوئی ہیں۔

ویسے اللہ ہماری حفاظت فرمائے، اس کا چہرہ دیکھ کر ہی پتا چلتا ہے کہ بھتہ خور کون ہو سکتے ہیں۔

چور مچائے شور
​
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

MQM and PPP are way on top in Extortion bhatta collection.
 
Advertisement
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

ویسے کتنی لعنت ٹپک رہی ہے اس کے چہرے سے بالخصوص آنکھوں کے گرد تو لعنت کے تالاب بن چکے ہیں
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

کراچی میں بھتہ خوری میں ایم کیو ایم کےلوگ ملوث ہیں یہ سب جانتے
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#

ویسے کتنی لعنت ٹپک رہی ہے اس کے چہرے سے بالخصوص آنکھوں کے گرد تو لعنت کے تالاب بن چکے ہیں
صحیح۔ اس کے اور اس کے قائد کے درمیان مقابلہ حسن کروایا جاسکتا ہے۔ کیا خیال ہے کون فاتح ہوگا؟
​
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

کراچی میں ہر سال متحدہ کم سے کم صرف رمضان کے مہینے میں
٥ ارب روپے سے زائد زکاه اور فطرہ زبردستی کی پرچیوں کی
صورت میں وصول کرتی ہے

یہ اندازہ انتہائی کم بھی ہوسکتا ہے
یعنی کل رقم کئی ارب تک بھی تجاوز کر سکتی ہے
​
 
Advertisement
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#

کراچی میں ہر سال متحدہ کم سے کم صرف رمضان کے مہینے میں
٥ ارب روپے سے زائد زکاه اور فطرہ زبردستی کی پرچیوں کی
صورت میں وصول کرتی ہے

یہ اندازہ انتہائی کم بھی ہوسکتا ہے
یعنی کل رقم کئی ارب تک بھی تجاوز کر سکتی ہے
​

bhai g they are still in power and they still know how to defend this. Their supporter defend this at every stage and in every conversation.
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

Jaantay sab hain per hum nahin patayen gaye kon layta hay bhaata, ager kisi main heemat hay to uska naam lay, hum uska naam o nishan mitaa dain gaye - Babar Ghori Peep wala.
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

Khuda kher kree..Eshrat ebad london se ptta nahn kia advice le k aya ho ga MI6 aur RAW se,,poray karachi ka aman berbad kia hoya hai enlogo ne..sari jamatoo k sath MQM ka jhagra hai..
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

جیسی گھٹیا شکل ہے اسکی ویسی ہی گھٹیا باتیں کرتا ہے
 
Advertisement
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#

ویسے کتنی لعنت ٹپک رہی ہے اس کے چہرے سے بالخصوص آنکھوں کے گرد تو لعنت کے تالاب بن چکے ہیں

ان کا کوئی بندہ دکھاؤ ، جس کے منہ پر پھٹکا نا ہو
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#

م ق م کا سب سے با برکت اور حسین آدمی
​

altaf-hussain-copy.jpg
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

It would be nice if mr.baber khan ghauri exposed those "Bhata khor" but he did't so people are right when they point their fingures at MQM.PPP,MQM and ANP are in the govt if these are not fighting with each other then who else is?
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

Go east Go west MQM is the best. All parties are broken except mqm still powerful vote. punjab look new leader in every election jo ata hy chona laga jata hy.
 
Re: شہر میں بھتہ خوری میں کون ملوث سب جانتے ہی&#1722

Dear PAINDO, kamal karthay ho yaar, thumharey comments par kar youn laga jasay thum nay maray moun say nawala cheen leya hou. Waki Ithna manhous chahra, ithna Lanthi Chahara ALLAH is pe our ****** baijay Our hum pe raham farmay Ameeeeeeeeeeeeeeeeeennnnnnnnnnnnnnnn