پتا نہیں ان ججوں کی کیا کمزوریاں ہیں ان سے گالیاں بھی کھاتے اور ان کو رلیف بھی دیتے ہیں
نواز شریف خاندان کس طرح بذریعہ جسٹس رفیق تاڑر ججوں کو بریف کیس دیتا رہا بے نظیر چلاتی رہی
یہ سپریم کورٹ پر حملہ آور بھی ہوتے ہیں ججوں کو بھاگ کر اپنی جان بچانی پڑتی ہے لیکن پھر بھی جج ان کو انصاف دینے میں تیز رفتاری دیکھاتے ہیں
جیسے شہباز شریف جسٹس قیوم کو فون پر ہدایات دیتا ہے کہ زرداری کو کتنی سزا دینی ہے جس عدالتوں کی بدنامی ہوتی ہے
لیکن یہی جج چھٹی والے دن عدالت لگا کر حمزہ شہباز کو ضمانت دیتے ہیں
ملک ارشد مرحوم کو کس طرح یہ خریدنے کی کوشش کرتے رہے وہ بھی تاریخ کا ایک حصہ ہے
حسین نواز رمضان میں 27 ویں رات مدینہ شریف میں تراویح کے بعد اس کی گندی فحش وڈیوز دیکھا کر اسے بلیک میل کر رہا تھا کہ دنیا میں جہاں کہو گے وہاں پیسے ملیں گیں وہاں کی سیٹیزن شپ یعنی شہریت ملے گی بس ہمارے لیے کام کرو یہ سب اسی بات کی عکاسی ہے کہ یہ شرفا کے لبادے میں خود تو لعنتی ہے ہی ان کے اولادیں بھی انتہائی غلیظ بدبودار کردار کی مالک ہیں
اربوں کے کیس پر سزا یافتہ نواز شریف کو صرف 50 روپے کے اسٹام پر جانے دیا جاتا ہے