Advertisement

شہباز شریف اور نواز شریف کی ٹیلیفونک گفتگو کی آڈیو سنیں

Advertisement


پتا نہیں ان ججوں کی کیا کمزوریاں ہیں ان سے گالیاں بھی کھاتے اور ان کو رلیف بھی دیتے ہیں

نواز شریف خاندان کس طرح بذریعہ جسٹس رفیق تاڑر ججوں کو بریف کیس دیتا رہا بے نظیر چلاتی رہی

یہ سپریم کورٹ پر حملہ آور بھی ہوتے ہیں ججوں کو بھاگ کر اپنی جان بچانی پڑتی ہے لیکن پھر بھی جج ان کو انصاف دینے میں تیز رفتاری دیکھاتے ہیں

جیسے شہباز شریف جسٹس قیوم کو فون پر ہدایات دیتا ہے کہ زرداری کو کتنی سزا دینی ہے جس عدالتوں کی بدنامی ہوتی ہے

لیکن یہی جج چھٹی والے دن عدالت لگا کر حمزہ شہباز کو ضمانت دیتے ہیں

ملک ارشد مرحوم کو کس طرح یہ خریدنے کی کوشش کرتے رہے وہ بھی تاریخ کا ایک حصہ ہے

حسین نواز رمضان میں 27 ویں رات مدینہ شریف میں تراویح کے بعد اس کی گندی فحش وڈیوز دیکھا کر اسے بلیک میل کر رہا تھا کہ دنیا میں جہاں کہو گے وہاں پیسے ملیں گیں وہاں کی سیٹیزن شپ یعنی شہریت ملے گی بس ہمارے لیے کام کرو یہ سب اسی بات کی عکاسی ہے کہ یہ شرفا کے لبادے میں خود تو لعنتی ہے ہی ان کے اولادیں بھی انتہائی غلیظ بدبودار کردار کی مالک ہیں


اربوں کے کیس پر سزا یافتہ نواز شریف کو صرف 50 روپے کے اسٹام پر جانے دیا جاتا ہے​
 
Advertisement
پھول اس طرح پھینکے جا رہے ہیں جیسے قسطنطنیہ فتح کر کے آ رہا ہے یہ منی لانڈرر
پٹواری بھول جاتے ہیں کہ ضمانت ملی ہے رہائی نہیں، ریفرنس چلتا رہے گا
​