یہ سارے پنجاب کے بڈھے شامی نظامی اور یہ صحافی نسلی غلامی کرنے والے ایسا وزیر اعلی چاہتے ہیں جو انہیں ہدی ڈالیں ان کے کام کروائے ان کو شریف محلات جیسی جگوں پر بلائے او بھگت کرے وہ چاہیے وزیر اعلی پریس کانفرنسوں میں یہ ہاتھ کھڑا کرکے پہلے سے طے شدہ سوالوں کے جواب دیتے اگر کوئی اونچی نیچی بات کرتا تو اگلے ہی دن اس کی منجی ٹھوک دی جاتی یا اس کو خریدلیا جاتا تھا جیسےمجیب شامی پٹرول پمپساور اخباروں کے اشتہارات پر بکے یا انہیں ایسے اختیار دے دیے جاتے جاوںجسےمرضی لوٹو تمہیں کوئی کچھ نہ کہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور غلام ابن غلام بن کر نوکری پر لگ جاتے اور چین کی بانسری بجنے لگجاتیآپ جتنا ان کو عزت دیتے یہ آسمان پر چڑھ جاتے ہیں کیونکہ ان کو نوٹ چاہیے ان کے منہ کو ملک کے خزانے کا خون لگ چکا ہے یہ ضمیر فروش بھی ہیں اور لوٹ مار کے عادی بھی اگر ان کو نوٹ نہیں ملیں گیں تو شور مچانا شروع کر دیں گیں لٹ گئے مارے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے سامنے دس سالوں میں ملک لٹ گیا 100 ارب ڈالر کا قرض چڑھ گیا لوٹنے والے امیر ان کے بچے اربوں پتی بن گئے ملک کے اثاثے گروی رکھ دییے گئے اور یہ سب آخباروں میں راوی سکون ہی سکون لکھتے رہے میں تو کہتا ان میں جو ملک لوٹنے والوں کے سہولت کار ہیں ان پر بھی قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے