Advertisement

شہباز شریف آج حکومت میں ہوتے تو آدھے ملک کو کورونا ویکسین لگ چکی ہوتی-شامی

Advertisement
یہ سارے پنجاب کے بڈھے شامی نظامی اور یہ صحافی نسلی غلامی کرنے والے ایسا وزیر اعلی چاہتے ہیں جو انہیں ہدی ڈالیں ان کے کام کروائے ان کو شریف محلات جیسی جگوں پر بلائے او بھگت کرے وہ چاہیے وزیر اعلی

پریس کانفرنسوں میں یہ ہاتھ کھڑا کرکے پہلے سے طے شدہ سوالوں کے جواب دیتے اگر کوئی اونچی نیچی بات کرتا تو اگلے ہی دن اس کی منجی ٹھوک دی جاتی یا اس کو خریدلیا جاتا تھا جیسے مجیب شامی پٹرول پمپس اور اخباروں کے اشتہارات پر بکے یا انہیں ایسے اختیار دے دیے جاتے جاوں جسے مرضی لوٹو تمہیں کوئی کچھ نہ کہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور غلام ابن غلام بن کر نوکری پر لگ جاتے اور چین کی بانسری بجنے لگ جاتی آپ جتنا ان کو عزت دیتے یہ آسمان پر چڑھ جاتے ہیں کیونکہ ان کو نوٹ چاہیے ان کے منہ کو ملک کے خزانے کا خون لگ چکا ہے یہ ضمیر فروش بھی ہیں اور لوٹ مار کے عادی بھی اگر ان کو نوٹ نہیں ملیں گیں تو شور مچانا شروع کر دیں گیں لٹ گئے مارے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے سامنے دس سالوں میں ملک لٹ گیا 100 ارب ڈالر کا قرض چڑھ گیا لوٹنے والے امیر ان کے بچے اربوں پتی بن گئے ملک کے اثاثے گروی رکھ دییے گئے اور یہ سب آخباروں میں راوی سکون ہی سکون لکھتے رہے میں تو کہتا ان میں جو ملک لوٹنے والوں کے سہولت کار ہیں ان پر بھی قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے
​

​

​

​
 
Advertisement
Advertisement
Advertisement