Advertisement

شریف فیملی کا علاج لندن میں

پاکستان میں ہسپتالوں کا نظام انتہائی ناقص ہے۔ ایک ایک بیڈ پر دو دو مریض لیٹنے کی اطلاعات عام ہیں۔روزانہ خبریں آتی ہے کہ فلاں ہسپتال کے ونٹی لیٹرز خراب ہیں، فلاں ہسپتال کی فلاں مشینیں کافی عرصے سے خراب ہیں۔ ہمارے حکمرانوں کی اس طرف کوئی توجہ نہیں کیونکہ جب وہ بیمار ہوتے ہیں تو لندن جاکر اپنا علاج کرالیتے ہیں۔

لاہور(لیڈی رپورٹر) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز گزشتہ روز گھٹنے میں درد کے علاج کیلئے لاہورسے لندن چلی ہوگئیں ۔ ان کے ہمراہ انکے شوہر کیپٹن صفدر، بیٹیاں مہرالنسا اورماہ نور بھی ہیں۔ انگلینڈ میں علاج کے علاوہ وہ اپنے صاحبزادے جنید صفدر سے بھی ملاقات کریں گی جو حصول تعلیم کیلئے وہاں مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی نواسی اور مریم نواز کی صاحبزادی مہرانساء کی منگنی بزنس مین میاں منیرکے صاحبزادے سے طے پائی ہے جبکہ منگنی کی باقاعدہ تقریب مریم نوازاورانکی فیملی کی وطن واپسی پرلاہورمیں منعقد ہوگی جبکہ وزیراعظم کے چھوٹے بھائی عباس شریف مرحوم کے صاحبزادے کی شادی 3 سے 5اپریل کولاہور میں منعقد ہوگی ۔
Source

لاہور مسلم لیگ)ن(کے قائد نواز شریف کل صبح11بجے لاہور سے لندن روانہ ہوں گے ان کی اہلیہ کلثوم نواز بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔ذرائع نے جیو نیوز کے نمائندے عرفان نذیر کو بتایا کہ نواز شریف اپنی اہلیہ کے میڈیکل چیک اپ کے لئے جا رہے ہیں فیملی ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ نواز شریف لندن میں 5روز قیام کریں گے ۔میاں شہباز شریف ایئرپورٹ پر انہیں الوادع کریں گے۔میاں نواز شریف کی لندن روانگی کی وجہ سے پارٹی قائدین پر مشتمل وفد نو منتخب صدر آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرے گا۔
Source

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چار روز کے لئے لندن چلے گئے ہیں جہاں ڈاکٹر ان کے ادھورے رہ جانے والے ٹیسٹ مکمل کریں گے۔ وزیراعلیٰ کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف سیلاب کے باعث اپنا معائنہ کروایا جانا مؤخر کرکے پاکستان واپس آگئے تھے۔ ڈاکٹروں کی دی گئی ہدایات اور دئیے گئے وقت کے مطابق میڈیکل چیک اپ کروانے گزشتہ روز لندن گئے ہیں۔ یکم اکتوبر کو ان کی واپسی ہوگی۔
Source


مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو دل کی تکلیف کے باعث لندن کے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کو لندن میں اچانک دل کی تکلیف کی شکایت پر اسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں ان کے ٹیسٹ ہوئے۔ ڈاکٹروں نے انھیں چند روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بھی لندن پہنچ کر میاں نواز شریف کی عیادت کی۔
Source


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن سے لاہور پہنچ گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ لندن میں نوازشریف تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ، شہباز شریف نے امید ظاہر کی کہ عالم اسلام کی دعاؤں سے پاکستان ورلڈ کپ جیتے گا۔ لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو دل کی تکلیف تھی اور دوران علاج اس میں کچھ پیچیدگی پیدا ہوگئی تھی تاہم ڈاکٹرز نے اس کا مکمل علاج کر دیا ہے اب انہیں اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے اور وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی دکھا رہی ہے اور وہ قوم کی دعاؤں سے نہ صرف بھارت کو شکست دے گی بلکہ ورلڈ کپ بھی جیتے گی۔۔ ان کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کے بارے میں تفصیل سے بات کی جائے گی۔
Source



12002234_834441043318404_7302960417829543368_n.jpg

​

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

اگر کسی میں ذرا سے بھی شرم ہے یا حیا ہے تو کم سے کم سپریم کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کرے

جس میں یا کہا جائے کے پارلیمنٹ کا بیرونی علاج پاکسان کے آئین کے کھلی خلاف ورزی ہے

یہ کیسا قانون ہے کے جو لوگ قانون بنانے والے ہیں وہ صرف اور صرف اپنے فائدے کے لیے قانون بنا لیں

عمران خان اگر تم میں بھی ذرا سے شرم و حیا بچی ہے تو پارلیمنٹ میں یہ بات کرو

اس ملک کے غریب عوام کو تو کوئی علاج نہیں مگر ان حرام خوروں کو انگلینڈ، امریکا اور یورپ میں علاج کے لئے بھیجنا بالکل حرام خوری ہے
​
 
Advertisement
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

Pakistani bun kar jiyo.
 
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

how to write in urdu?
 
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

اگر کسی میں ذرا سے بھی شرم ہے یا حیا ہے تو کم سے کم سپریم کورٹ میں ایک پٹیشن داخل کرے

جس میں یا کہا جائے کے پارلیمنٹ کا بیرونی علاج پاکسان کے آئین کے کھلی خلاف ورزی ہے

یہ کیسا قانون ہے کے جو لوگ قانون بنانے والے ہیں وہ صرف اور صرف اپنے فائدے کے لیے قانون بنا لیں

عمران خان اگر تم میں بھی ذرا سے شرم و حیا بچی ہے تو پارلیمنٹ میں یہ بات کرو

اس ملک کے غریب عوام کو تو کوئی علاج نہیں مگر ان حرام خوروں کو انگلینڈ، امریکا اور یورپ میں علاج کے لئے بھیجنا بالکل حرام خوری ہے
​


I don't think u can stop someone to go for health ... plus i think shareef family looted enough that they don't need official money ... the Question is after 25 yrs of Govt. 3 times PM ship 5 times CM ship they never think that they should make even a single good hospital for Pakistani and for themselves ...

Where IK c his mother suffering and think he should make a hospital for Normal Pakistan PPL .. .thats the difference btw Patwarkana and IK
 
Advertisement
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

inke janaze bhi london se hi uthenge.......awam men aise bewaquf bhi mojud hain jinhain roti pani bijli gas mulazmat dwa tahaffuz nahin lekin nleague ke gun gate hain......ye masum hain ya bewaquf????
 
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

عمران خان بھی اپنے اثاثے یعنی بچے پاکستان لے کر آۓ

ایک پٹواری
 
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

bubble butt ki tang main dard tha to meray pass a jati itna lamba dora kiun karnay chali gai :P dard minton main gybe. iski tasveer na lagia karo kuch kuch ho ke kuch nahin rehta.

yaad aia abi thori deer main muqadas nazil ho gi aur safian pech karna shoro kar day gi
 
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

uk is mini pakistan and dubai is part of pakistan ...lolll where all the parties meeting held.... banana republic on sale
 
Advertisement
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

لیکن پاکستان کی قوم کی خدمت کرنے سے ہم کو کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔۔یہ بیان لندن میں
داغا گیا۔۔پاکستان جسی غیور قوم کی قسمت میں اندھیرے نہیں اُجالے ہیں۔۔۔


یہ بیان نندی پوُر کا پروجیکٹ بند ہونے پر دیا۔۔۔
 
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

I just wonder whenever there is a logical thread where logical questions are being raised .... where do all these paid patwaris disappear? How come not a single one show up with their idiotic logic trying to defend their masters. It is so unfortunate that even after 68 years of independence ... we are really still slaves of this status quo mind-set that fleece this nation of their assets and wealth only to increase their own personal wealth. I hope these status quo parties one day rot in hell for all the injustices they have done to the common man.
 
Advertisement
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

بھوکے لوہار لوہا لبھیا تے کٹ کٹ مریا .
مال پاکستانی ہے اسکو جیسے بھی استمال کرو گے واپس دینا تو پڑے گا اب .
کیونکہ لینے والے اب سر پر بیٹھے ہیں نہیں تو پاکستان سے بے دخلی ، سعودیہ والے مزے اب نہیں ملیں گے .
 
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

Waisay inn Sab Potwario ku bay-sharmi say mar jaana chahe yee kay inn kay Aqa Nooras 25 saalu may upnay leeye be Pakistan may kuee Dhang ka hospital na bana sakay. Yee upna ilaaj Shareef Med Complex may b nahi kartay...


But I don't think they go for treatment. They go for something else but make it public that they are outside for Treatement.
 
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

عمران خان بھی اپنے اثاثے یعنی بچے پاکستان لے کر آۓ

ایک پٹواری

Putwari Sahab
Out side Pakistan kids are liability not asset :lol:
 
Re: شاہی خاندان کا علاج لندن میں

nothing wrong with treating a disease in UK if UK has the facility. How ever they should not be at the tax payer's expense.

BUT dont you think being PM/HM they have fringe benefit to seek treatment abroad.

وہ تو ٹھیک ھے کہ آدمی کا جہاں بہتر محسوس کرے وہاں علاج کروائے اور اگراپنے پیسے سے کروائے تو پھر بالکل بھی کہنے کی گنجائش نہیں۔ مگر سوچنے والی بات ھے کہ اس تیس سالہ دورِ حکومت یہ ایک بھی ایسا ہسپتال یا یونیورسٹی نہ بنا سکے جسمیں ان بادشاہوں اور شہزادیوں کا علاج یا تعلیم ممکن ھوسکے۔

ان ڈرامے بازوں کو صرف قوم کو "چ"بناکر حکومت میں رہنا ھے تاکہ اپنی لوٹ مار برقرار رھے۔

سوچوں پاکستانیوں ۔۔۔ یہ ہے ہمھاری اوقات۔ نا تو یہ حکمران اپنے ملک میں رہتے ہیں نا کاروبار کرتے ہیں نا علاج معالجہ کرواتے ہیں اور نا ہی اپنی اولاد کو یہاں تعلیم دلواتے ہیں

یہ بیبل بٹ کتنے دھڑلے سے کہہ رہی ہے کہ اس کی بیٹی نے لندن سے ڈگری لی ہے، یہ قوم کے منہ پر ایک تماچہ نہیں ھے تو اور کیا ہے؟