پولیس کی ابتدای تفتیش کے مطابق بُدھ کے روز خاش رود کے ضلعے اور نمروز کے صوبے میں ایک طالبعلموں سے بھری ہوئی سکول کی بس شدت پسندوں کے دُبائے ہوئے خود ساختہ بم سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے نوطالبہ ہلاک اور دس زخمی ہوگئیں۔
نو ہلاک ہونے والوں میں آٹه بچے بھی شامل تهے۔ ایک بین الااقوامی فوج نے ہیلی کاپڑر کے زریعے تین غیر فوجی افغانیوں کو متحره ہسپتال علاج کیلے روانہ کر دیا گیا ہے۔
یہ ایک خوفناک سانحہ ہے، جو کہ شرک پسندوں کے خودساختہ دهماکہ خیزآلات سے ہونے والے قتل عام کی نشان دہی کرتا ہے۔ امریکی فوج کے کرنل رافائل ٹوریز اور ایساف کی متحده کمان آپریشن کے ڈاریکٹر نے کہا کہ ایساف نے سختی سے اس ظلم کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں اس جرم سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے ساته ہیں۰

اور خود پروازدروںمیں کیا فرق ہے ؟ دونوں قاتل اور ظالم ہیں شر پسندوں نے بم سے بس اڑادی اور آپ نےدروںسے بم مار دیا - ہاں فرق یہ ہے کہ شر پسند بڑی محنت سے پلاننگ کرکے جان خطرے میں ڈال کر حملہ کرتے ہیں - آپ ایر کنڈیشن میں بیٹھ کر لکھنؤ کے نواب کی طرح کچھ بٹن دبا کر مارتے ہے - قتل اور قاتلتودونوں ہی ہیں - کیاخیالہے آپ کا ؟