جماعت اسلامی کے نشئی میڈیا سیل کو غالبا" یہ نہیں پتہ کہ سود کا متبادل نظام لانا حکومت اور معاشیات کے ماہرین کا کام ہے کسی جج کا نہیں۔ جج نے صرف آئین پاکستان کی روشنی میں فیصلہ کرنا ہوتا ہے، اور آئین بنانے والے اسمبلیوں میں جماعت اسلامی کے ساتھ گھٹنے جوڑ کر بیٹھے ہوتے ہیں۔
ان مولویوں کو جب دوسروں پر بے دین، سیکولر اور روشن خیالوں کا فتویٰ ٹھوکنے سے فرصت ملے تو یہ اسلام کے حقیقی اصولوں کو یہاں رائج کرنے پر توجہ دیں، کوئی معاشی نظام بنائیں، کوئی معاشرتی نظام پر توجہ دیں، فی الحال یہ سوال پوچھنے یا تنقید کرنے والوں کو دائرہ اسلام سے باہر نکالنے کے فریضے میں مصروف ہیں جو کہ کہیں زیادہ اہم شرعی فریضہ ہے۔
ان کے آدھے منافق باہر کے ملکوں میں بیٹھ کر یہ سودی وظیفہ بھی لیتے ہیں اور قرضہ جات وغیرہ کی اقساط سود کے ساتھ بنا چوں چرا دیتے ہیں لیکن پاکستان کا نام آتے ہی انہیں اس نظام کا متضاد یہاں لاگو کرنے کی فکر پڑ جاتی ہے جس سے یہ فائدے اٹھارہے ہیں۔
بےغیرتوں کے کرتوت ملاحظہ کریں کہ جسٹس سرمد عثمانی صاحب پر یوں فتوے لگا رہے ہیں کہ جیسے وہ مسلمان ہی نہیں اور اللہ سے جنگ کررہے ہیں، پھر کوئی جنونی ان کو نقصان پہنچا دے گا تو یہ کہیں گے کہ ہمارا تو کوئی قصور نہیں۔ لُچے اور ٹُچے مذہبی بدمعاش۔
jitna nuqsan is mulk ko is kaany dajjal aur us ki aal-aulaad ny pohanchaya hai, in ko to pakar k latka dena chahiye, yeh aisi hi yahan Holy Cows ban k baithy hain.
Generals ko lambi lambi zubanon say bura bhala kehny waly kabhi in kany dajjalon k bary mein b to kuch kalamaat irshad farmayen.
Yaha pay kuch baighratu ku yee b nahi pata ka SC pehlay hi Riba kay khilaf Faisla day Chuki hay laikin upny Jahalat aur Nafrat may woo pher be JI ku nahi bakhshtay.
ان انصاف کے سوداگروں پر الله اور الله کے رسول کی لعنت بیشک یہ لوگ سود جو کہ الله سے جنگ ہے ، اس جنگ کے علم بردار ہیں سمجھ سے باہر ہے ایک اسلامی ملک کس طرح سود کے ساتھ اس قدر او کے ہے یہ عدلیہ ، مقننہ اور نام نہاد اسلامی نظریاتی کونسلیں سب برابر کی گناہ گار ہیں اور اس اسلامی نظریاتی کونسل جسکا کام ہے سود کے خلاف آواز اٹھانا اس پر جسکی اجارہ داری ہے وہ بھی سبکو پتا ہے یہ شاید یہ بھول گیے ہیں کے انہیں بھیالله پوچھے گا
ان انصاف کے سوداگروں پر الله اور الله کے رسول کی لعنت بیشک یہ لوگ سود جو کہ الله سے جنگ ہے ، اس جنگ کے علم بردار ہیں یہ شاید یہ بھول گیے ہیں کے انہیں بھی الله پوچھے گا
سر جی!! پاکستان جیسے مذہبی جنونیوں کے ملک میں آپ کو ایسا کیوں لگا کہ کوئی جج ایسا فیصلہ دے سکتا ہے اگر یہ اس کی ذاتی پسند یا ناپسند کا معاملہ ہو تو؟؟
جس مذہبی جماعت کو دعوت دی جاتی ہے کہ آو اور اس سود کا متبادل نظام بنا کر دو تو وہ اسی سودی نظام کی کتر بیونت کر کے اسلامی نظام کا نام رکھ کر پیش کردیتی ؟ ہے۔ یہ جو اسلامی بینکاری شروع ہوئی ہے اس میں تھینک یو کی جگہ جزاک اللہ کے علاوہ آپ کیا فرق پاتے ہیں؟؟
کورٹ اگر سودی نظام کو معطل کردے تو پاکستان کے پاس کیا ہے اس کا متبادل؟؟ یہ ڈھیر سارے قرضے جو ہم نے لئے ہوئے ہیں ان کا کیا کریں گے اور جو دئیے ہوئے ہیں ان کا کیا کریں گے؟؟ بیرونی قرض خواہ اپنا سود کیسے چھوڑیں گے اور ادھر تو سارے ہی خلیفے ہیں جو کاروبار میں نقصان کا بہانہ بنا کر فنڈز ہڑپ کرجائیں گے، پھر آپ کہیں گے کہ عدالت کو اس پر ایکشن لینا چاہیے کہ یہ ناانصافی ہے۔
جس مذہبی جماعت کو دعوت دی جاتی ہے کہ آو اور اس سود کا متبادل نظام بنا کر دو تو وہ اسی سودی نظام کی کتر بیونت کر کے اسلامی نظام کا نام رکھ کر پیش کردیتی ؟ ہے۔ یہ جو اسلامی بینکاری شروع ہوئی ہے اس میں تھینک یو کی جگہ جزاک اللہ کے علاوہ آپ کیا فرق پاتے ہیں؟؟
یہ عدلیہ ، مقننہ اور نام نہاد اسلامی نظریاتی کونسلیں اسلامی جماعتیں سب برابر کی گناہ گار ہیں اور اس اسلامی نظریاتی کونسل جسکا کام ہے سود کے خلاف آواز اٹھانا اس پر جسکی اجارہ داری ہے وہ بھی سبکو پتا ہے
مغرب میں اسلامی بنکاری کا نظام لا رہے ہیں یونیورسٹیوں میں اسلامی نظام بنکاری پڑھائی جا رہی ہے اور ہم ابھی بھی متبادل پر ریسرچ ہی کر رہے ہیں نا لایقی کی انتہاء ہے
ڈاکٹر سے دوائیوں کی لسٹ ملی ہے لیکن اتنی دوائیاں کھا کر بھی حالت خراب ہی ہے آپ لوگ دعا کریں اللہ صحتیاب فرمائے میں تو ویسے ہی لُچا لفنگا ہوں، میری دعاؤں میں وہ بات کہاں
بیشک اسلام کے نام پر بنے ملک میں اسلامی قانون کو مذاق سمجھ لیا گیا ہے .اگر پاکستان کی مذہبی جماعتوں میں غیرت ہے تو اس فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ میں بل پاس کریں .
یہ کام حکومت کہ کرنے کا ہے کسی عدالت کا نہیں عدالت صرف اور صرف آئین پاکستان کے مطابق فیصلہ صادر کر سکتی ہے جیسے اب نشئی ممتاز قادری کو لے لو ،لاکھ کلمے پڑھ پڑھ کر جنونی اسکو معصوم ثابت کریں اور اس کو عشق محمدی کی بلندی پر تصور کریں لیکن قانون پاکستان اسکی سزا موت ہی تجویز کرتا ہے اور میں سمجھتا ہوں اسلام بھی اسکی سزا یہی تجویز کرے گا جو اسکی بدنامی کا ذریع بنے اور اسلام کے نام پر قتل غارت کرے تمہید کا مقصد یہ ہے کے تحریک انصاف اور جماعت والے جج کے خلاف اپنا بگز کسی اور بات پر نکال لیں یہاں قانون اور آئین کی بات ہے ،شاید اسی لئے انکو فرق کرنا اور سمجھنا ذرا مشکل لگ رہا ہے