Advertisement

سپریم کورٹ کی عجیب منطق


12141617_809292302517552_2683701199171688258_n.jpg


11220895_387765504681437_6761741110711015497_n.jpg
 
Advertisement
supreme court ka kaho ke phir har jurm or mujrim ko Allah per chhor do... Allah hi sub se poochay ga to aap kis liay tankhwa le rehe ho?

per hamaray kehne se konsa koi faraq perne wala hai.....
 

Laughed my Lungs Out ...
[hilar]

دمّے کا دورہ پڑ گیا تھا ہنس ہنس کر،،ساری بلغم ناک سے باہر نکل گئی،، یہ خبر پڑھنے کے بعد
حد ہے یار

 
Last edited:
Advertisement

جماعت اسلامی کے نشئی میڈیا سیل کو غالبا" یہ نہیں پتہ کہ سود کا متبادل نظام لانا حکومت اور معاشیات کے ماہرین کا کام ہے کسی جج کا نہیں۔ جج نے صرف آئین پاکستان کی روشنی میں فیصلہ کرنا ہوتا ہے، اور آئین بنانے والے اسمبلیوں میں جماعت اسلامی کے ساتھ گھٹنے جوڑ کر بیٹھے ہوتے ہیں۔

ان مولویوں کو جب دوسروں پر بے دین، سیکولر اور روشن خیالوں کا فتویٰ ٹھوکنے سے فرصت ملے تو یہ اسلام کے حقیقی اصولوں کو یہاں رائج کرنے پر توجہ دیں، کوئی معاشی نظام بنائیں، کوئی معاشرتی نظام پر توجہ دیں، فی الحال یہ سوال پوچھنے یا تنقید کرنے والوں کو دائرہ اسلام سے باہر نکالنے کے فریضے میں مصروف ہیں جو کہ کہیں زیادہ اہم شرعی فریضہ ہے۔

ان کے آدھے منافق باہر کے ملکوں میں بیٹھ کر یہ سودی وظیفہ بھی لیتے ہیں اور قرضہ جات وغیرہ کی اقساط سود کے ساتھ بنا چوں چرا دیتے ہیں لیکن پاکستان کا نام آتے ہی انہیں اس نظام کا متضاد یہاں لاگو کرنے کی فکر پڑ جاتی ہے جس سے یہ فائدے اٹھارہے ہیں۔

بےغیرتوں کے کرتوت ملاحظہ کریں کہ جسٹس سرمد عثمانی صاحب پر یوں فتوے لگا رہے ہیں کہ جیسے وہ مسلمان ہی نہیں اور اللہ سے جنگ کررہے ہیں، پھر کوئی جنونی ان کو نقصان پہنچا دے گا تو یہ کہیں گے کہ ہمارا تو کوئی قصور نہیں۔ لُچے اور ٹُچے مذہبی بدمعاش۔
​
 
jitna nuqsan is mulk ko is kaany dajjal aur us ki aal-aulaad ny pohanchaya hai, in ko to pakar k latka dena chahiye, yeh aisi hi yahan Holy Cows ban k baithy hain.
Generals ko lambi lambi zubanon say bura bhala kehny waly kabhi in kany dajjalon k bary mein b to kuch kalamaat irshad farmayen.
 
انتہائی افسوس کی بات اور شرم کا مقام ہے کہ اسلام کے نام پے بننے والے ملک میں سود اس حد تک سرایت کر چکا ہے کہ عدالتیں بے بس دکھائی دیتی ہیں
 
Advertisement
Yaha pay kuch baighratu ku yee b nahi pata ka SC pehlay hi Riba kay khilaf Faisla day Chuki hay laikin upny Jahalat aur Nafrat may woo pher be JI ku nahi bakhshtay.
 
ان انصاف کے سوداگروں پر الله اور الله کے رسول کی لعنت
بیشک یہ لوگ سود جو کہ الله سے جنگ ہے ، اس جنگ کے علم بردار ہیں
سمجھ سے باہر ہے ایک اسلامی ملک کس طرح سود کے ساتھ اس قدر او کے ہے
یہ عدلیہ ، مقننہ اور نام نہاد اسلامی نظریاتی کونسلیں سب برابر کی گناہ گار ہیں
اور اس اسلامی نظریاتی کونسل جسکا کام ہے سود کے خلاف آواز اٹھانا اس پر جسکی اجارہ داری ہے وہ بھی سبکو پتا ہے
یہ شاید یہ بھول گیے ہیں کے انہیں بھی الله پوچھے گا
 
Last edited:
ان انصاف کے سوداگروں پر الله اور الله کے رسول کی لعنت
بیشک یہ لوگ سود جو کہ الله سے جنگ ہے ، اس جنگ کے علم بردار ہیں

یہ شاید یہ بھول گیے ہیں کے انہیں بھی الله پوچھے گا

سر جی!! پاکستان جیسے مذہبی جنونیوں کے ملک میں آپ کو ایسا کیوں لگا کہ کوئی جج ایسا فیصلہ دے سکتا ہے اگر یہ اس کی ذاتی پسند یا ناپسند کا معاملہ ہو تو؟؟

جس مذہبی جماعت کو دعوت دی جاتی ہے کہ آو اور اس سود کا متبادل نظام بنا کر دو تو وہ اسی سودی نظام کی کتر بیونت کر کے اسلامی نظام کا نام رکھ کر پیش کردیتی ؟
ہے۔ یہ جو اسلامی بینکاری شروع ہوئی ہے اس میں تھینک یو کی جگہ جزاک اللہ کے علاوہ آپ کیا فرق پاتے ہیں؟؟

کورٹ اگر سودی نظام کو معطل کردے تو پاکستان کے پاس کیا ہے اس کا متبادل؟؟ یہ ڈھیر سارے قرضے جو ہم نے لئے ہوئے ہیں ان کا کیا کریں گے اور جو دئیے ہوئے ہیں ان کا کیا کریں گے؟؟ بیرونی قرض خواہ اپنا سود کیسے چھوڑیں گے اور ادھر تو سارے ہی خلیفے ہیں جو کاروبار میں نقصان کا بہانہ بنا کر فنڈز ہڑپ کرجائیں گے، پھر آپ کہیں گے کہ عدالت کو اس پر ایکشن لینا چاہیے کہ یہ ناانصافی ہے۔
​
 
Advertisement


جس مذہبی جماعت کو دعوت دی جاتی ہے کہ آو اور اس سود کا متبادل نظام بنا کر دو تو وہ اسی سودی نظام کی کتر بیونت کر کے اسلامی نظام کا نام رکھ کر پیش کردیتی ؟
ہے۔ یہ جو اسلامی بینکاری شروع ہوئی ہے اس میں تھینک یو کی جگہ جزاک اللہ کے علاوہ آپ کیا فرق پاتے ہیں؟؟
​


یہ عدلیہ ، مقننہ اور نام نہاد اسلامی نظریاتی کونسلیں اسلامی جماعتیں سب برابر کی گناہ گار ہیں
اور اس اسلامی نظریاتی کونسل جسکا کام ہے سود کے خلاف آواز اٹھانا اس پر جسکی اجارہ داری ہے وہ بھی سبکو پتا ہے

​
 

Laughed my Lungs Out ...
[hilar]

دمّے کا دورہ پڑ گیا تھا ہنس ہنس کر،،ساری بلغم ناک سے باہر نکل گئی،، یہ خبر پڑھنے کے بعد
حد ہے یار


Oh bahi Apni balgam say hammara jeena kuo haram kar rahay ho. Go and see Doc
 
Advertisement
Oh bahi Apni balgam say hammara jeena kuo haram kar rahay ho. Go and see Doc

ڈاکٹر سے دوائیوں کی لسٹ ملی ہے
لیکن اتنی دوائیاں کھا کر بھی حالت خراب ہی ہے
آپ لوگ دعا کریں اللہ صحتیاب فرمائے
میں تو ویسے ہی لُچا لفنگا ہوں، میری دعاؤں میں وہ بات کہاں
 
بیشک اسلام کے نام پر بنے ملک میں اسلامی قانون کو مذاق سمجھ لیا گیا ہے .اگر پاکستان کی مذہبی جماعتوں میں غیرت ہے تو اس فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ میں بل پاس کریں .
 
یہ کام حکومت کہ کرنے کا ہے کسی عدالت کا نہیں
عدالت صرف اور صرف آئین پاکستان کے مطابق فیصلہ صادر کر سکتی ہے جیسے اب نشئی ممتاز قادری کو لے لو ،لاکھ کلمے پڑھ پڑھ کر جنونی اسکو معصوم ثابت کریں اور اس کو عشق محمدی کی بلندی پر تصور کریں
لیکن قانون پاکستان اسکی سزا موت ہی تجویز کرتا ہے اور میں سمجھتا ہوں اسلام بھی اسکی سزا یہی تجویز کرے گا
جو اسکی بدنامی کا ذریع بنے اور اسلام کے نام پر قتل غارت کرے
تمہید کا مقصد یہ ہے کے تحریک انصاف اور جماعت والے جج کے خلاف اپنا بگز کسی اور بات پر نکال لیں
یہاں قانون اور آئین کی بات ہے ،شاید اسی لئے انکو فرق کرنا اور سمجھنا ذرا مشکل لگ رہا ہے
​