Advertisement

سلمان تاثیر قتل کے متعلق کچھ حقائق


جسٹس نذیر ایک دفعہ دس گرام چرس سمیت پکڑا گیا۔ دورنِ تفتیش طبی معائنے سے معلوم ہوا کہ یہ خود چرس نہیں پیتا۔ پولیس حیران تھی کہ اگر یہ خود چرس نہیں پیتا تو بیچتا بھی نہیں ہوگا کہ اتنی حقیر مقدار میں چرس سے ایک جج/وکیل کیا کمالے گا۔ تفتیش عملی مرحلے میں داخل ہوئی تو پولیس کے چوتھے لتر پر ہی خوفِ خدا سے فر فر سچ بولنے لگا۔

پتا چلا کہ جج صاحب کمسنی سے ہی مہربان اساتذہ کی بدولت "علتِ شیخین" میں مبتلا ہیں جس کی تسکین کیلئے سرِ شام لاری اڈے پر پھرتے کسی نوجوان ہٹے کٹے مالشئے کو بغرضِ مالش گھر لاتے۔ رات بھر چرس پلا پلا کر اپنی "خدمت کرواتے"، صبح تھکے ماندے مالشئیے کو لاری اڈے کے گرم حمام پر نہانے کیلئے طے شدہ معاوضے کے علاوہ بیس روپے اضافی دیتے ہوئے پاک ہو کر نماز باجماعت ادا کرنے کی تلقین بھی کرتے۔

یہ واقعہ لیاقت باغ راولپنڈی پریس کلب میں جج صاحب کے صحافی بیٹے، ٹی وی اینکر پرسن اُسامہ غازی نے اپنے والد کی سخاوت اور تبلیغی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے سُنایا تھا۔
​
 
Last edited:
.. Galti koi aur karo aur Izzat behan key lay atay ho,[/QUOTE]



یہ بات آپ لوگوں نے شروع کی تھی۔ پوسٹ نمبرپانچ ملاحظہ ہو۔
 
نوٹ : غالباً کامران شاہد کے پروگرام میں سلمان تاثیر خود اقرار کرتا پایا گیا
کے میں قرآن کی اس آیت کے بارے میں نہیں جانتا جو حاضرین میں سے کسی نے
دلیل کے طور پر پیش کر کے سلمان تاثیرکے موقف کو غلط ثابت کیا تھا



اب جب قرآن کو سمجھا نہیں تو توہین رسالت کے باریک موضوع پر
فتوے کیسے دیتا تھا ؟؟؟؟؟
​

کیسے احمق انسان ہو اتنی بودی دلیل ،تمہارے مطابق سلیمان تاثیر کو قرآن کا علم نہیں تھا نہ ہی اسے اس آیت کا علم تھا جو کسی نے پڑھ کر اسے غلط ثابت کیا تو پھر ایسا شخص جو لاعلم ہو توہین رسالت کا مرتکب کیسے ہوسکتا ہے؟ ، بے خبری میں تو لوگ اللہ کو بھی بہت کچھ کہہ جاتے ہیں



​
 

جسٹس نذیر ایک دفعہ دس گرام چرس سمیت پکڑا گیا۔ دورنِ تفتیش طبی معائنے سے معلوم ہوا کہ یہ خود چرس نہیں پیتا۔ پولیس حیران تھی کہ اگر یہ خود چرس نہیں پیتا تو بیچتا بھی نہیں ہوگا کہ اتنی حقیر مقدار میں چرس سے ایک جج/وکیل کیا کمالے گا۔ تفتیش عملی مرحلے میں داخل ہوئی تو پولیس کے چوتھے لتر پر ہی خوفِ خدا سے فر فر سچ بولنے لگا۔

پتا چلا کہ جج صاحب کمسنی سے ہی مہربان اساتذہ کی بدولت "علتِ شیخین" میں مبتلا ہیں جس کی تسکین کیلئے سرِ شام لاری اڈے پر پھرتے کسی نوجوان ہٹے کٹے مالشئے کو بغرضِ مالش کو گھر لاتے۔ رات بھر چرس پلا پلا کر اپنی "خدمت کرواتے"، صبح تھکے ماندے مالشئیے کو لاری اڈے کے گرم حمام پر نہانے کیلئے طے شدہ معاوضے کے علاوہ بیس روپے اضافی دیتے ہوئے پاک ہو کر نماز باجماعت ادا کرنے کی تلقین بھی کرتے۔

یہ واقعہ لیاقت باغ راولپنڈی پریس کلب میں جج صاحب کے صحافی بیٹے، ٹی وی اینکر پرسن اُسامہ غازی نے اپنے والد کی سخاوت اور تبلیغی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے سُنایا تھا۔
​
موصوف خطاب کے دوران بار بار ہاتھ سے تھوک صاف کر رہے ہیں اور ناک کو بھی رگڑتے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ان کے پیٹ میں کیڑے ہیں ، ڈاکٹر معظم نیاز سے درخوا ست ہے کہ جج موصوف کو کوی تگڑا سا نسخہ دیں
 
کیسے احمق انسان ہو اتنی بودی دلیل ،تمہارے مطابق سلیمان تاثیر کو قرآن کا علم نہیں تھا نہ ہی اسے اس آیت کا علم تھا جو کسی نے پڑھ کر اسے غلط ثابت کیا تو پھر ایسا شخص جو لاعلم ہو توہین رسالت کا مرتکب کیسے ہوسکتا ہے؟ ، بے خبری میں تو لوگ اللہ کو بھی بہت کچھ کہہ جاتے ہیں



[/right]

جناب افلاطون صاحب
وہ پروگرام اسی مسلہ سے ریلاٹڈ تھا اور موصوف بڑھ چڑھ کر توہین رسالت کے قانون کے خلاف دعوے
فرما رہے تھے جس پرہال میں سے کسی نے اس کی درگت بنائی تھی

اب آئی عقل شریف میں ؟؟؟
 
جناب افلاطون صاحب
وہ پروگرام اسی مسلہ سے ریلاٹڈ تھا اور موصوف بڑھ چڑھ کر توہین رسالت کے قانون کے خلاف دعوے
فرما رہے تھے جس پرہال میں سے کسی نے اس کی درگت بنائی تھی

اب آئی عقل شریف میں ؟؟؟

سلیمان تاثیر مذھب سے لاعلم بندہ تھا تو اسکو الزام کیسے دیا جاسکتا ہے کیونکہ لاعلمی میں گنہ نہیں ہوتا غلطی ہوتی ہے جسے معاف کردیا جاتا ہے ، خیر مولانا فضلو نے کتے کو شہید کہا تھا یہ تو لاعلم نہیں ہے تو اسے قتل کرنے کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں ؟؟
 
موصوف لا علم تھے پھر کسی نے اس کو قرآن کی آیت بتائی پھر وہ لاعلم تو نہ رہا, پھر وہ باز آیا؟
ویسے گورنر کے عہدے کا تو اس کو علم تھا نہ کہ ایک مقدمہ میں وہ اپنے عہدے کا غلط استعمال کر رہا تھا
کیونکہ اس کو پتہ تھا کہ گورنر کے آگے قانون بے بس ہے
پھر اپنے انجام تک پہنچا مردود

ایک اور اہم بات جب اس کو قرآن کی آیت بتائی گئ کہ اللہ نے فرمایا ہے کہ نبی کی استہزا کرنے والوں کے لئیے اللہ کافی ہے تو تب بھی اس نے مذاق بناتے ہوئے بولا کہ پھر تو کسی قانون کی ضرورت نہیں
پھر اللہ نے دکھا دیا اس کو اللہ کیسے کافی ہے


سلیمان تاثیر مذھب سے لاعلم بندہ تھا تو اسکو الزام کیسے دیا جاسکتا ہے کیونکہ لاعلمی میں گنہ نہیں ہوتا غلطی ہوتی ہے جسے معاف کردیا جاتا ہے ، خیر مولانا فضلو نے کتے کو شہید کہا تھا یہ تو لاعلم نہیں ہے تو اسے قتل کرنے کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں ؟؟
 
Last edited:
Advertisement
سلیمان تاثیر مذھب سے لاعلم بندہ تھا تو اسکو الزام کیسے دیا جاسکتا ہے کیونکہ لاعلمی میں گنہ نہیں ہوتا غلطی ہوتی ہے جسے معاف کردیا جاتا ہے ، خیر مولانا فضلو نے کتے کو شہید کہا تھا یہ تو لاعلم نہیں ہے تو اسے قتل کرنے کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں ؟؟

الله کے بندے
یہی تو کہا ہے جب دین نہیں جانتا تھا تو کس بنیاد پر توہین رسالت کے کالا قانون ہونے کا فتویٰ دیتا
پھرتا تھا ؟؟؟


رہا فضول فضلہ تو اس کے بیان سے توہین رسالت نہیں ہوتی لہذا موت کی سزا نہیں بنتی
ویسے آپ اسے کتے کی موت مار دو میں آپ کو اسی فورم پر سپورٹ کروں گا


پھر کب کر رہے ہو یہ نیک کام ؟؟؟

​

 
Qazi Ayaz ko quote ker ky fermaya judge sahib nay. Ap khud sun lein

http://t.co/o3CcIIisEW

39:40 onwards
وہی بات ہے جو آپ سے کہی تھی،کہ کوئی نہ کوئی سیاق و سباق ہو گا۔
جو ویڈیو آپ نے شیئر کی ہے اس میں بھی یہی بات کہی گئ ہے۔
اصل مسئلہ نیت اور سیاق و سباق کا ہے۔ اگر کسی کو کدو طبعا بسند نہیں، تو یہ کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ مجھے کدو اس لئے پسند نہیں کیونکہ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند تھے، تو دونوں باتوں میں فرق بہت واضح ہے
 
Re: جسٹس نذیر احمد کی زبانی سلمان تاثیر قتل کے

[/size][/b]کسی مہذب معاشرے میں ایسا نہیں ہوتا ہے کہ گورنر اپنے ملک کے قانون کو کالا قانون کہے، مہذب معاشرے میں ایسا شخص جیل کی ہوا کھاتا ہے۔

آپ کے اپنے الفاظ کے مطابق جیل کی ہوا کھاتا ہے۔ جان سے تو نہیں مارا جا سکتا اس شخص کو جب تک اس نے صریحا گستاخی رسول ﷺ نہ کی ہو۔ ممتاز قادری کو کسی نے یہ حق نہیں دیا تھا کہ اس آدمی کو سیدھے فائر مار دے۔
۔
 
Advertisement
Re: جسٹس نذیر احمد کی زبانی سلمان تاثیر قتل کے


کالا قانون کہا گیا تم لوگوں کی طرف سے - ا
​

بڑے کشف و کرامات والے بندے ہو بھئی۔
تمہیں کس نے کہا کہ میں اس قانون کے خلاف ہون۔
میرا ایمان ہے کہ گستاخی رسولﷺ کی سزا موت ہونی چاہیئے۔
مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ کوئی بندہ بندوق لے کر اٹھے اور اپنی دانست میں کس پر بھی فتوی لگا کر قتل عام شروع کر دے۔ اس سے فساد پھیلتا ہے ، جس سے اسلام نے منع کیا ہے۔
اور باقی یہ کہ بدگمانی سے بچنا چاہیئے یہ بھی گناہ کی ایک قسم ہے۔ اور آپ نے بلاوجہ مجھ پر بدگمانی کی۔
 
یہ صاحب تو ممتاز قادری سے بهی زیاده خطرناک ہیں جو اہلِ تشیع کے قتل کا بهی لائسنس بانٹتے پهر رہے ہیں

Fatema Bibi, tumhe me ne mashwara dia tha, aus pe amal karlo, agar English samjh ati hi tu aisa lafz nahi likhti apni location pe. Agae tumhari marzi.
 
قادری کا سلمان تاثیر کو قتل کرنا ملکی قوانین اور شریعت کی صریح خلاف ورزی ہے اور اسے قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی سزا ملنی چاہیے۔ لیکن سلمان تاثیر کا جیل جانا، اور ایک قیدی خاتون کو ساتھ بٹھا کر پریس کانفرنس کرنا کسی طور بھی مناسب نہ تھا۔ کوئی قانون یااخلاق اس بات کی اجازت نہیں دیتا ۔ بطور حکومتی عہدے دار سلمان تاثیر کی ذمہ داری یہ تھی کہ وہ ملکی قوانین کا دفاع کرتا اور کوشش کرتا کہ کسی مسلم یا غیر مسلم کو کسی قانون کے غلط استعمال کی وجہ سے نقصان نہ ہو۔ لیکن الٹا سلمان تاثیر ملکی قانون کو کالا قانون کہتا ہے اور سر عام مذاق اُڑاتا ہے

اصل ضرورت اس امر کی ہے کہ توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال نہ ہو۔ نہ صرف یہ قانون بلکہ کوئی کس بھی قانون کا غلط استعمال نہ ہو۔ ہمارے ہاں قتل اور چوری ڈاکے میں لوگ جھوٹی گواہیاں دیتے ہیں بے گناہوں کو سزا دلواتے ہیں یا گناہ گار کو سزا سے بچاتے ہیں تو کیا قتل اور ڈاکے سے متعلق قوانین کو کالعدم قرار دیں؟؟
اسی لیے میرا خیال ہے کہ سلمان تاثیر نے اپنے قتل کا سامان خود تیار کیا تھا۔


Jab aap her shaam aik imported bottle ko mon laga ke khatam karne ke adi hoon tu phir Prophet SAW se mohabat aur unki hurmat ki hifazat karna kaala qanoon lagta hai.

Agar itna qanoon ke ghalat ka istemal ka daar tha, tu tum position of power me the, it is your duty to apply the law fairly and with prudence, if you are in power. Why this escaped the attention of Tasir? Simple reasons, you can be born a Muslim but not necessarily be a Muslim in your thinking, outlook and practices.

With the same token Mumtaz has no right to kill someone, Tasir should have been charged and arrested if he is gone against the written Constitution of Pakistan.
 
Last edited:


لبرل جنونیوں اور مذہبی انتہا پسندوں میں ، اس مسلے پر اتفاق ہونا مشکل ہے

اس واقعے کو لبرل و مذھبی طبقات مابین ، جاری کشمکش کا شاخسانہ قرار دیا جا سکتا ہے ، نا تو سلمان تاثیر کوئی اصلی چی گویرا تھا ، جسے قوم پر مسلط کالے قوانین کا غم لاحق تھا ، نا ہی ممتاز قادری سیرت نبوی کے عین مطابق کوئی عاشق رسول ، بس ایک حادثہ ہوا ، واقعہ ہوا ، ایک مقام پر دونوں انتہا پسندوں کا سامنا ہو گیا ، اور حادثہ ہو گیا

ممتاز قادری کو سزا ملنی چاہیے ، جرم ہوا ہے ، اپنی سمجھ مطابق عشق اپنی جگہ ، لیکن قتل بھی سرزد ہوا ، باقی معاملات الله کے سپرد ، وہی فیصلہ کرنے والا ہے
​
اس وقت تو یہ حادثہ ہی لگا تھا اور یہ ممتاز قادری کا ذاتی فعل لگا تھا لیکن اب تو یہ دونوں انتہاؤں کی سوچی سمجھی جنگ بن گئی ہے اور ایک عام مسلمان دونوں سے متفق نہیں. .
 
Advertisement
اس وقت تو یہ حادثہ ہی لگا تھا اور یہ ممتاز قادری کا ذاتی فعل لگا تھا لیکن اب تو یہ دونوں انتہاؤں کی سوچی سمجھی جنگ بن گئی ہے اور ایک عام مسلمان دونوں سے متفق نہیں. .

سب مکر و فریب ہے ، لفظ "کالا قانون" کا استحصال ہے ، ارض پاک میں کیسے کیسے بھیانک قوانین اور ظلم ہیں ، یورپی یونین سے لے کر موم بتی فروشوں نے واویلا نا کیا ، ملک لوٹ کر سوئیس بینک بھر دئیے گیے ، کرپشن کے ریکارڈ قائم کئیے گیے ، لیکن کسی کو کالے قانون کا غم لاحق نا ہوا ، لیکن کالا قانون وہی لگا جس پر انگریزوں نے مالی امداد کی ، زرداری کی پارٹی کا عہدے دار کالے قانون پر بہت فکرمند تھا ، الله الله

ممتاز قادری کو ایسی بھی کیا جلدی پڑی تھی ؟ قانون موجود تھا ، عدالت میں مقدمہ دائر کیا جا سکتا تھا ، لیکن جلدبازی میں ، آخر "قتل" سرزد ہو گیا ، جرم تو بس جرم ہے ، اسے کتنا ہی مقدس بنا کر پیش کردیا جاے ، انتہا پسندی اسی کا نام ہے ، جب ہر بندہ اپنی پنچایت لگانے کی حماقت کرے



گورنر کو بھی بہت جلدی تھی ، اپنے عہدے کا لحاظ اور "ڈیکورم" کا خیال نا رہا ، جیل میں جا پہنچا ، تبصرہ بھی کر دیا ، ممتاز قادری کو بھی بہت جلدی تھی ، اپنی وردی ، زمہ داری کا زرہ برابر احساس نا کیا ، حفاظت چھوڑ کر قاتل بن گیا ،


درست کہا ، پاکستان کی معتدل مزاج اکثریت ان انتہا پسندوں سے بیزار ہے​
 
Re: جسٹس نذیر احمد کی زبانی سلمان تاثیر قتل کے


بڑے کشف و کرامات والے بندے ہو بھئی۔
تمہیں کس نے کہا کہ میں اس قانون کے خلاف ہون۔
میرا ایمان ہے کہ گستاخی رسولﷺ کی سزا موت ہونی چاہیئے۔
مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ کوئی بندہ بندوق لے کر اٹھے اور اپنی دانست میں کس پر بھی فتوی لگا کر قتل عام شروع کر دے۔ اس سے فساد پھیلتا ہے ، جس سے اسلام نے منع کیا ہے۔
اور باقی یہ کہ بدگمانی سے بچنا چاہیئے یہ بھی گناہ کی ایک قسم ہے۔ اور آپ نے بلاوجہ مجھ پر بدگمانی کی۔

اس میں یہ اظافی بھی ہونا چاہیے کہ اگر کسی نے کسی مسلم یا غیر مسلم پر توہین رسالت کا الزام لگایا اور اسے ثابت نہ کر سکتا تو اسے بھی وہی سزا ملے گی جو توہین رسالت میں دی جاتی ہے کیوں کہ کسی پر توہین رسالت کا غلط الزام لگانا بھی توہین رسالت کے برابر ہے۔
 
قاتل قادری ویسے تو بڑا نعرے لگایا پھرتا تھا کے رسول کی حرمت کیلئے جان بھی قربان ہے، تو پھر ذرا ثابت بھی کرے کے واقع اتنا بہادر جوان ہے کے رسول کیلئے شہادت بھی قبول کر سکتا ہے، لیکن اندر کے حقیقت تو سب کو پتا ہے، ٹانگیں کانپنی شوروع ہوچکی ہیں، اور امید ہے بہت جلد ایک درندہ قاتل اپنے منطقی انجام تک پوھنچے گا.

ویسے جو اسکے چمچے یہاں اسکی رہائی کیلئے بکواس کر رہے ہیں، ذرا وہ خود کیوں نا اسکی جگا شہادت سے دوچار ہوں، پیش کردیں خود کو قادری کی جگا پھانسی کیلئے اور دلوا دیں قاتل کو رہائی ؟ مگر ہمیں پتا ہے کے کی بورڈ کے کھلاڑی صرف اپر اپر سے اسلام اسلام کرتے ہیں، عمل کرتے ہوے پٹھتی ہے.
​
 
وہی بات ہے جو آپ سے کہی تھی،کہ کوئی نہ کوئی سیاق و سباق ہو گا۔
جو ویڈیو آپ نے شیئر کی ہے اس میں بھی یہی بات کہی گئ ہے۔
اصل مسئلہ نیت اور سیاق و سباق کا ہے۔ اگر کسی کو کدو طبعا بسند نہیں، تو یہ کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ مجھے کدو اس لئے پسند نہیں کیونکہ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند تھے، تو دونوں باتوں میں فرق بہت واضح ہے

Sayaak aur sabaaq ka koi zikr judge sahib nay nahi kia..unki baat bilkul wazih thee. Baher haal aap apnay marzi ka nateeja akhaz ker lein mein apni marzi ka ker leta hon. Shukria.
 
Fatema Bibi, tumhe me ne mashwara dia tha, aus pe amal karlo, agar English samjh ati hi tu aisa lafz nahi likhti apni location pe. Agae tumhari marzi.

کیا یہ ضروری ہے کہ آپ کی فضولیات پر غور کیا جائے ؟ آپ کے طرزِ عمل سے آپ کی ذہنی سطح کا اندازا لگانا چنداں مشکل نہیں لہٰذا ااستدعا ہے کہ دخل در معقولات سے اجتناب برتتے ہوئے عقل و فہم سے عاری مشوروں سے نوازنے کا سلسلہ بند کریں اور غور فرمائیں کہ یہ خناس صرف آپ کے ذہن مبارک کا حصہ ہے باقی معزز ممبران کا آپ کی اس سوچ سے کوئی علاقہ نہیں۔
گوگل کا استعمال سیکھنا خود آپ کے مفاد میں ہے۔ اس طرح آپ مسلسل شرمندگی کا شکار ہونے سے قدرے محفوظ رہیں گے۔
شکریہ