- Joined
- Apr 11, 2016
- Posts
- 27,902
- Reaction score
- 59,440
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ہاہاہا….ارے بھائی صاحب آپ چاول کا ایک دانہ دیکھکر پوری دیگ کا
pakistan ka haalatt maa foug ka bhii thoraa saa hisaa haii good and bad way no holly cow ,
time to fix it not to late
ہاہاہا...آجکل روزے رکھ رہا ہے تو یہ حال ہے...روزوں کے بعد دیکھناسارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے
اور
فوج کا سارا بجٹ یہ موٹا کھا جاتا ہے
sir ma thora thora sikhhh raha hooo buzdarrr ki tharaa hahahahahاللہ آپکے روزے قبول کرے
بھائی، اپنی بات کا اُردو، انگلش یا کسی لوکل یا انٹرنیشنل زبان میں ترجمہ کر دو۔
گوگل ٹرانسلیٹ میں ڈالا تھا، وہ بھی بونتر گیا۔
I bet he can still run a mile faster than most civil servants
Yaar yeh Brigadier bechara Engineer hay. He is deputed at NRTC.سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے
اور
فوج کا سارا بجٹ یہ موٹا کھا جاتا ہے
Why you want him to run fast? we did not feed this bloody sag to run away from enemies. We want him to stay and make enemies run.I bet he can still run a mile faster than most civil servants
ہاہاہا….ارے بھائی صاحب آپ چاول کا ایک دانہ دیکھکر پوری دیگ کا
اندازہ مت لگایں ….یہ موٹو ایک فوجی باورچی ہے جو ہر وقت قسم قسم کے
مرغن کھانےپکاتا رہتا ہے اور ساتھ میں نمک مرچ بھی چکھتا رہتا ہے تو
کچھ وزن زیادہ ہو گیا ہے...نہ تو سارے فوجی باورچی ہیں اور نہ ہی موٹے
اب اس میں کیا ?
تو چاک و چوبند رہنے کے لیے ایکسر سائز کیوں نہیں کرتے؟...جان بخش دو بیچارے برگیڈیئر کی۔ اس بیچارے کو معلوم نہیں کیا مسئلہ ہے جو یہ اتنا موٹا ہے۔ این آر ٹی سی میں ہوتا ہے اور میں کہہ سکتا ہوں کہ بہت قابل بندہ ہے۔ انجینیرنگ کے شعبے کے فوجیوں کا، جو کام کرتے ہیں اکثر یہی حال ہوتا ہو، خاص کر الیکٹریکل اور الیکٹرانکس انجینیرز کا۔
یہ بیچارے یا تو سرکٹ ڈیزائن کرتے ہیں، یا لیب میں بیٹھ کر ٹیسٹنگ کرتے ہیں۔ ان کا سارا کام بیٹھ کر ہی ہوتا ہے۔ سول انجینیئر یا مکینیکل انجینیئر سائٹ پر یا ورکشاپ میں ہلتے جلتے رہتے ہیں۔ لیکن ان بیچاروں کا کام ہی کرسی پر بیٹھ کر ہوتا ہے۔
پاور لائنز ڈالنے کے لیئے کبھی کبھار سائٹ پر چلے جاتے ہیں یہ بیچارے۔ وہ بھی کنٹرول روم تک ہی چہل قدمی ہوتی ہے۔ سائٹ پر وائرنگ اور کھمبوں کی اریکشن تک کروانا سول انجینیئر کا کام ہوتا ہے۔
He only runs that fast if a mad dog is running after him. Hahaha you will too……Ab is mien kiaI bet he can still run a mile faster than most civil servants
نہیں یہ بندا تو بڑے کام کی چیز ہے خاص طور پر جنگ میں.moment of shame yar ye kya mazak hai jang lag gaye ye banda tou zalil karwa de ga
تو چاک و چوبند رہنے کے لیے ایکسر سائز کیوں نہیں کرتے؟...
Absurd answer. dont quite get the relevance, but whatever floats ones boat.Why you want him to run fast? we did not feed this bloody sag to run away from enemies. We want him to stay and make enemies run.
posting a picture of an obese officer and claiming 'budget fauj kha jati hai' is the same as looking at any civilian and saying hes a 'raashi'.He only runs that fast if a mad dog is running after him. Hahaha you will too……Ab is mien kia
Look, I just don't want to be making any insults to this Brig, whom I sparingly know. But you are tempting me to do so.Absurd answer. dont quite get the relevance, but whatever floats ones boat
کیونکہ شائد آرمی کو اس کے جسم سے زیادہ اس کے دماغ کی ضرورت ہے۔ فوج کے اندر کی باتیں تو چھوڑ دیں، لیکن یہ ضرور معلوم ہے کہ پاکستان میں پہلا موبائل فون بنانے اور ہائبرڈ گاڑیوں کی اسمبلی لائن کے کاموں میں اس بندے کا بہت بڑا کردار ہے۔ یہ دن میں چودہ سے سولہ گھنٹے کام کرنے والا بندہ ہے۔
پھر میں ذاتی طور پر تو نہیں جانتا، لیکن اکثر اتنے مِس فِٹ افسروں کے پیچھے کوئی نہ کوئی درد بھری کہانی ضرور نکلتی ہے۔ جیسے ایک اور میجر صاحب اسی قماش کے مجھے نظر آئے، معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ سیاچن آپریشن کے دوران جناب کو ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگاتے ہوئے ہرنیا ہوگیا تھا۔ لہٰذا اس کے بعد سے ڈاکٹروں نے کسی بھی مشقت طلب کام سے منع کردیا۔ اسی طرح ایک صاحب اور تھے، جو فائٹر پائلٹ تھے، لیکن دوران فلائٹ ان کی آنکھوں پر اثر ہوگیا اور خون منجمند ہوگیا۔ تو صاحب دن کو بھی اکثر لاٹھی لے کر چلا کرتے تھے، کیونکہ آنکھوں سے صحیح طور دیکھا نہیں جاسکتا تھا۔
میرے ایک جاننے والوں میں ایک ایس ایس جی کے انکل بھی ہیں، جنکا پیٹ تقریباً ایسا ہی ہے اور ایک ٹانگ چھوٹی ہے۔ وہ دراصل وانا کے آپریشن میں ان کا پیر ایک بارودی سرنگ پر پڑگیا تھا۔
لہٰذا میں کوئی مزاحیہ کمنٹ کرنے سے یہاں پر اجتناب کروں گا، کہ اصل کہانی کا مجھے خود بھی نہیں معلوم۔ ہوسکتا ہے ایسی ہی کوئی کہانی ان کی بھی ہو۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|