Advertisement

سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

posting a picture of an obese officer and claiming 'budget fauj kha jati hai' is the same as looking at any civilian and saying hes a 'raashi'.
Increased lack of relevance in threads on sisasat.pk these days.
ہاہاہا…..آپ صحیح کہ رہے ہیں. سیاست.پاک اب سیاست سے زیادہ کامیڈی.پاک
بن چکی ہے .ویسے بھی پاک سیاست ایک کامیڈی شو ہی تو ہے؟….اب اس میں کیا ?
پہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا
 

تم تو انسان کے مقتل سے گزر آئے ہو
مجھ سے ٹوٹا ہواپتّا بھی نہ دیکھا جائے

محسن نقوی
​
منزل غم سے گزرنا تو ہے آساں اقبالؔ
عشق ہے نام خود اپنے سے گزر جانے کا

اقبال صفی پوری
​