Advertisement

سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

Advertisement
ہاہاہا….ارے بھائی صاحب آپ چاول کا ایک دانہ دیکھکر پوری دیگ کا
اندازہ مت لگایں ….یہ موٹو ایک فوجی باورچی ہے جو ہر وقت قسم قسم کے
مرغن کھانےپکاتا رہتا ہے اور ساتھ میں نمک مرچ بھی چکھتا رہتا ہے تو
کچھ وزن زیادہ ہو گیا ہے...نہ تو سارے فوجی باورچی ہیں اور نہ ہی موٹے
اب اس میں کیا ?
 
pakistan ka haalatt maa foug ka bhii thoraa saa hisaa haii good and bad way no holly cow ,
time to fix it not to late
اللہ آپکے روزے قبول کرے
بھائی، اپنی بات کا اُردو، انگلش یا کسی لوکل یا انٹرنیشنل زبان میں ترجمہ کر دو۔
گوگل ٹرانسلیٹ میں ڈالا تھا، وہ بھی بونتر گیا۔
​
 
سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے
اور
فوج کا سارا بجٹ یہ
موٹا کھا جاتا ہے
​
ہاہاہا...آجکل روزے رکھ رہا ہے تو یہ حال ہے...روزوں کے بعد دیکھنا
اسکی تو تصویر بھی دو بار لینی پڑتی ہے تو کہیں فٹ آتا ہے.
 
اللہ آپکے روزے قبول کرے
بھائی، اپنی بات کا اُردو، انگلش یا کسی لوکل یا انٹرنیشنل زبان میں ترجمہ کر دو۔
گوگل ٹرانسلیٹ میں ڈالا تھا، وہ بھی بونتر گیا۔
​
sir ma thora thora sikhhh raha hooo buzdarrr ki tharaa hahahahah
 
Advertisement
سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے
اور
فوج کا سارا بجٹ یہ
موٹا کھا جاتا ہے
​
Yaar yeh Brigadier bechara Engineer hay. He is deputed at NRTC.

Jo Engineer fauji hota hay, aur specially electrical/electronics engineer ho, aur kaam bhi karey to becharay ka kaam aisa hota hay k seat per baith ker hi ker sakta hay.

Lihaza jo bhi engineer fauji ho aur patla dubla nazar aaye to samajh jayein k woh apna kaam kam hi kerta hay.
 
Advertisement
ہاہاہا….ارے بھائی صاحب آپ چاول کا ایک دانہ دیکھکر پوری دیگ کا
اندازہ مت لگایں ….یہ موٹو ایک فوجی باورچی ہے جو ہر وقت قسم قسم کے
مرغن کھانےپکاتا رہتا ہے اور ساتھ میں نمک مرچ بھی چکھتا رہتا ہے تو
کچھ وزن زیادہ ہو گیا ہے...نہ تو سارے فوجی باورچی ہیں اور نہ ہی موٹے
اب اس میں کیا ?
جان بخش دو بیچارے برگیڈیئر کی۔ اس بیچارے کو معلوم نہیں کیا مسئلہ ہے جو یہ اتنا موٹا ہے۔ این آر ٹی سی میں ہوتا ہے اور میں کہہ سکتا ہوں کہ بہت قابل بندہ ہے۔ انجینیرنگ کے شعبے کے فوجیوں کا، جو کام کرتے ہیں اکثر یہی حال ہوتا ہو، خاص کر الیکٹریکل اور الیکٹرانکس انجینیرز کا۔

یہ بیچارے یا تو سرکٹ ڈیزائن کرتے ہیں، یا لیب میں بیٹھ کر ٹیسٹنگ کرتے ہیں۔ ان کا سارا کام بیٹھ کر ہی ہوتا ہے۔ سول انجینیئر یا مکینیکل انجینیئر سائٹ پر یا ورکشاپ میں ہلتے جلتے رہتے ہیں۔ لیکن ان بیچاروں کا کام ہی کرسی پر بیٹھ کر ہوتا ہے۔
پاور لائنز ڈالنے کے لیئے کبھی کبھار سائٹ پر چلے جاتے ہیں یہ بیچارے۔ وہ بھی کنٹرول روم تک ہی چہل قدمی ہوتی ہے۔ سائٹ پر وائرنگ اور کھمبوں کی اریکشن تک کروانا سول انجینیئر کا کام ہوتا ہے۔

تو چاک و چوبند رہنے کے لیے ایکسر سائز کیوں نہیں کرتے؟...
 
moment of shame yar ye kya mazak hai jang lag gaye ye banda tou zalil karwa de ga
نہیں یہ بندا تو بڑے کام کی چیز ہے خاص طور پر جنگ میں.
رن کچھ کے ریگستان میں جب تمہارا ٹینک پھنس جاےگا تو
یہی ٹینک کو کھینچ کر نکالےگا …..اب اس میں کیا ?
 
Advertisement
تو چاک و چوبند رہنے کے لیے ایکسر سائز کیوں نہیں کرتے؟...
کیونکہ شائد آرمی کو اس کے جسم سے زیادہ اس کے دماغ کی ضرورت ہے۔ فوج کے اندر کی باتیں تو چھوڑ دیں، لیکن یہ ضرور معلوم ہے کہ پاکستان میں پہلا موبائل فون بنانے اور ہائبرڈ گاڑیوں کی اسمبلی لائن کے کاموں میں اس بندے کا بہت بڑا کردار ہے۔ یہ دن میں چودہ سے سولہ گھنٹے کام کرنے والا بندہ ہے۔

پھر میں ذاتی طور پر تو نہیں جانتا، لیکن اکثر اتنے مِس فِٹ افسروں کے پیچھے کوئی نہ کوئی درد بھری کہانی ضرور نکلتی ہے۔ جیسے ایک اور میجر صاحب اسی قماش کے مجھے نظر آئے، معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ سیاچن آپریشن کے دوران جناب کو ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگاتے ہوئے ہرنیا ہوگیا تھا۔ لہٰذا اس کے بعد سے ڈاکٹروں نے کسی بھی مشقت طلب کام سے منع کردیا۔ اسی طرح ایک صاحب اور تھے، جو فائٹر پائلٹ تھے، لیکن دوران فلائٹ ان کی آنکھوں پر اثر ہوگیا اور خون منجمند ہوگیا۔ تو صاحب دن کو بھی اکثر لاٹھی لے کر چلا کرتے تھے، کیونکہ آنکھوں سے صحیح طور دیکھا نہیں جاسکتا تھا۔
میرے ایک جاننے والوں میں ایک ایس ایس جی کے انکل بھی ہیں، جنکا پیٹ تقریباً ایسا ہی ہے اور ایک ٹانگ چھوٹی ہے۔ وہ دراصل وانا کے آپریشن میں ان کا پیر ایک بارودی سرنگ پر پڑگیا تھا۔

لہٰذا میں کوئی مزاحیہ کمنٹ کرنے سے یہاں پر اجتناب کروں گا، کہ اصل کہانی کا مجھے خود بھی نہیں معلوم۔ ہوسکتا ہے ایسی ہی کوئی کہانی ان کی بھی ہو۔
​
 
He only runs that fast if a mad dog is running after him. Hahaha you will too……Ab is mien kia
posting a picture of an obese officer and claiming 'budget fauj kha jati hai' is the same as looking at any civilian and saying hes a 'raashi'.
Increased lack of relevance in threads on sisasat.pk these days.
 
Absurd answer. dont quite get the relevance, but whatever floats ones boat
Look, I just don't want to be making any insults to this Brig, whom I sparingly know. But you are tempting me to do so.

Floats one's boat... haan? you think the Brig is full of gas and can make a sinking boat to float? Shame on your thinking, is this how you treat your dedicated soldiers?
 
کیونکہ شائد آرمی کو اس کے جسم سے زیادہ اس کے دماغ کی ضرورت ہے۔ فوج کے اندر کی باتیں تو چھوڑ دیں، لیکن یہ ضرور معلوم ہے کہ پاکستان میں پہلا موبائل فون بنانے اور ہائبرڈ گاڑیوں کی اسمبلی لائن کے کاموں میں اس بندے کا بہت بڑا کردار ہے۔ یہ دن میں چودہ سے سولہ گھنٹے کام کرنے والا بندہ ہے۔

پھر میں ذاتی طور پر تو نہیں جانتا، لیکن اکثر اتنے مِس فِٹ افسروں کے پیچھے کوئی نہ کوئی درد بھری کہانی ضرور نکلتی ہے۔ جیسے ایک اور میجر صاحب اسی قماش کے مجھے نظر آئے، معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ سیاچن آپریشن کے دوران جناب کو ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگاتے ہوئے ہرنیا ہوگیا تھا۔ لہٰذا اس کے بعد سے ڈاکٹروں نے کسی بھی مشقت طلب کام سے منع کردیا۔ اسی طرح ایک صاحب اور تھے، جو فائٹر پائلٹ تھے، لیکن دوران فلائٹ ان کی آنکھوں پر اثر ہوگیا اور خون منجمند ہوگیا۔ تو صاحب دن کو بھی اکثر لاٹھی لے کر چلا کرتے تھے، کیونکہ آنکھوں سے صحیح طور دیکھا نہیں جاسکتا تھا۔
میرے ایک جاننے والوں میں ایک ایس ایس جی کے انکل بھی ہیں، جنکا پیٹ تقریباً ایسا ہی ہے اور ایک ٹانگ چھوٹی ہے۔ وہ دراصل وانا کے آپریشن میں ان کا پیر ایک بارودی سرنگ پر پڑگیا تھا۔

لہٰذا میں کوئی مزاحیہ کمنٹ کرنے سے یہاں پر اجتناب کروں گا، کہ اصل کہانی کا مجھے خود بھی نہیں معلوم۔ ہوسکتا ہے ایسی ہی کوئی کہانی ان کی بھی ہو۔
​

تم تو انسان کے مقتل سے گزر آئے ہو
مجھ سے ٹوٹا ہواپتّا بھی نہ دیکھا جائے

محسن نقوی
​