Advertisement

سائیکل پر جائیں اور معاوضہ بھی پائیں

فرانس میں سائیکل پر آفس جائیں اور معاوضہ بھی پائیں

پیرس: فرانسیسی حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے سدباب اور ایندھن کی بچت کے لئے سائیکل پر دفتر جانے والوں کو الگ سے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی وزارت ٹرانسپورٹ نے 6 ماہ کی آزمائشی مدت کے لئے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ملک کی 20 کمپنیوں اور اداروں میں کام کرنے والے 10 ہزار سے ملازمین اگر سائیکل پر دفتر آئیں تو انہیں فی کلومیٹر 25 یورو سینٹ ادا کئے جائیں گے۔ اگر مدت کے دوران منصوبے کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے تو اگلے مرحلے میں اسے مزید وسعت دی جائے گی۔

فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد شہریوں میں صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ آلودگی میں کمی اور ایندھن کی بچت کرنا ہے۔ اگر یہ منصوبہ کامیاب ہوگیا تو فرانس میں گھر سے دفتر جانے کے لئے سائیکل کا استعمال 50 فی صد تک بڑھ جائے گا۔

واضح رہے کہ ہالینڈ، ڈنمارک، جرمنی، بیلجئم اور برطانیہ بھی اپنے شہریوں کو گھر سے دفتر تک کے سفر کے لئے سائیکل استعمال کرنے پر ٹیکسوں میں چھوٹ، سائیکل پر سفر کے معاوضے کی ادائیگی اور سائیکل خریدنے کے لئے مالی مدد کی فراہمی جیسی مراعات دے رہے ہیں۔
http://www.express.pk/story/260474/

260474-BikeShareStylster-1402051046-159-640x480.jpg
​
 
Advertisement
Great. Good step.

لیکن پاکستان میں لوگ سکل کو اچھی نظر سے نہیں دیکھتے اور آجکل بڑے افسروں کو تو چھوڑو چپڑاسی تک سایکل پر دفتر جانے میں عار محسوس کرتے ہیں، حالانکہ سائکل ایک مفید، صحت مند اور بہت ہی سستا ذریعہ آمدورفت ہے

زندگی میں جب بھی کہیں گیا سب سے پہلا کام اپنے لئے سائکل کا بندوبست کرنا ہوتا ہے
 
اور اگر کوئی گھوڑے پر سوار ہو کر جائے تو کیا یہ معاوضہ اسے بھی ملیگا؟
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اور اگر کوئی گھوڑے پر سوار ہو کر جائے تو کیا یہ معاوضہ اسے بھی ملیگا؟

نہیں آپ بلکل غلط سونچ رہے ہیں
الٹا اس کو بھاری جرمانا ادا کرنا پڑ جاۓ گا
کیوں کہ

یہ جانور کی اس نسل سے ہے جو " پچھواڑی " سے زیادہ " اگیاڑی " سے
تعفن اور گند اگلتا ہے
:biggthumpup:​
 
Last edited by a moderator:
چونکہ دیسی ماؤزے ٹُنگ کا آمدورفتی وژن کافی پھرتیلا ھے اس لئے پنجاب میں تو یہ اسکیم کامیاب نہیں ھو سکتی لیکن پختونخواہ میں چانسز ھیں۔۔ درویش جی کو چاھیئے کہ سائیکل سواری کی پرموشن کیلئے فی میل ایک نسوار کی پڑیا کا اعلان کریں تاکہ ھر پختون یہی صدا لگائے کہ ۔۔

میں تاں "سہراب" سیکل ای لیساں
 
Abroad there is a great mix of public transit.

You can bring your bike aboard Metro bus/train etc.

So what happens is, people pedal to station, fold their bike and ride bus/train etc then get out and bike the remaining bit.

That way, they can totally avoid the need for a car for daily commute!

We need to encourage this in our transit systems.

I dunno if SS would listen, he might think cycle is secret campaign of PMLQ :D

But when PTi makes Peshawar Metro, they should incorporate bikes into the greater mass transit scheme.
 
میں نے چالیس یورو کا کارڈ لیا تھا ایک سال مدت ہوتی ہے
حکومتی سائکل ہوتی ہے جگہ جگہ سٹینڈ بنے ہیں
گھر لانے میں سنبھالنے کی بھی کوفت نہیں
نہ خراب ہوگئی تو ٹھیک کروانے کا جھنجھٹ
اور ٹانگوں میں جان تازہ ہوا مفت میں
(bigsmile)اور کبھی کبھی گوریوں سے ریس لگانے کا چسکا علیدہ
 
کنٹینر کی سواری کا کیا اجر ملتا ہے ؟؟؟;)
 
تبھی گرا تھا نا الٹ کے .... ریس لگاتا ہوا ;)
 
کنٹینر کی سواری کا کیا اجر ملتا ہے ؟؟؟;)

ایسے رازوں کیلئے اپنی کبوتری کی سروسز لیا کرو۔۔ یہ مشٹنڈی ھر وقت حسد اور بغض کو سواری دیتی رھتی ھے۔۔چا چا اس عمر میں زیادہ ماچو بوائے مت بنو ایویں اکھ دا ڈیلا مِس پلیس ھو جائے گا۔۔
 
spain ...........

Estacio_bicing_bcn.jpg

sannio-in-bici-cycling.jpg

sannio-in-bici-cycling.jpg

vacanza-in-mountain-bike-sulle-dolomiti_441_big.jpg

residencia-de-estudiantes-barcelona-_biciblog.jpg

یار برکا بھائی آپ لکی ہو میں ہمیشہ بچپن سے سپین جانے کا سوچا ہے پر نہیں جا سکا بھر حال انسان کسی بھی حال میں خوش نہیں ہوتا
 
یار برکا بھائی آپ لکی ہو میں ہمیشہ بچپن سے سپین جانے کا سوچا ہے پر نہیں جا سکا بھر حال انسان کسی بھی حال میں خوش نہیں ہوتا

منتظر بھائی پوری دنیا کا موسم ایک طرف اور سپین کا ایک طرف
نہ گرمی زیادہ نہ سردی سارا سال ہوا چلتی ہے
کبھی ایک منٹ کے لیے بھی رکتی نہیں دیکھی
صرف لوگوں کے پاس جاب نہیں
ورنہ جو ایک بار سپین آگیا واپس نہیں گیا اگر کام ملتا رہے
 
Advertisement

میں نے چالیس یورو کا کارڈ لیا تھا ایک سال مدت ہوتی ہے
حکومتی سائکل ہوتی ہے جگہ جگہ سٹینڈ بنے ہیں
گھر لانے میں سنبھالنے کی بھی کوفت نہیں
نہ خراب ہوگئی تو ٹھیک کروانے کا جھنجھٹ
اور ٹانگوں میں جان تازہ ہوا مفت میں
(bigsmile)اور کبھی کبھی گوریوں سے ریس لگانے کا چسکا علیدہ

I'm so jealous!

people want to go abroad to earn money, you are making me want to go abroad to ride cycle!

:D
 
منتظر بھائی پوری دنیا کا موسم ایک طرف اور سپین کا ایک طرف
نہ گرمی زیادہ نہ سردی سارا سال ہوا چلتی ہے
کبھی ایک منٹ کے لیے بھی رکتی نہیں دیکھی
صرف لوگوں کے پاس جاب نہیں
ورنہ جو ایک بار سپین آگیا واپس نہیں گیا اگر کام ملتا رہے

بھائی یہی تو بات ہے جو مجھے آسٹریلیا اور سپین کے قریب لاتی ہے ہمارے ہاں موسم آج بھی لگتا ہے کے سردیاں آنے والی ہیں جاب بہت ہیں بس سردیاں بہت لمبی ہیں آٹھ مہینے اور باقی چار میں بھی آنکھ مچولی رہتی ہے گرم اور سرد موسم کی
 
Last edited:

منتظر بھائی پوری دنیا کا موسم ایک طرف اور سپین کا ایک طرف
نہ گرمی زیادہ نہ سردی سارا سال ہوا چلتی ہے
کبھی ایک منٹ کے لیے بھی رکتی نہیں دیکھی
صرف لوگوں کے پاس جاب نہیں
ورنہ جو ایک بار سپین آگیا واپس نہیں گیا اگر کام ملتا رہے
unforgettable visit to majorca for 4 days with free food and drinks,i always remember