پیرس: فرانسیسی حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے سدباب اور ایندھن کی بچت کے لئے سائیکل پر دفتر جانے والوں کو الگ سے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی وزارت ٹرانسپورٹ نے 6 ماہ کی آزمائشی مدت کے لئے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ملک کی 20 کمپنیوں اور اداروں میں کام کرنے والے 10 ہزار سے ملازمین اگر سائیکل پر دفتر آئیں تو انہیں فی کلومیٹر 25 یورو سینٹ ادا کئے جائیں گے۔ اگر مدت کے دوران منصوبے کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے تو اگلے مرحلے میں اسے مزید وسعت دی جائے گی۔
فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد شہریوں میں صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ آلودگی میں کمی اور ایندھن کی بچت کرنا ہے۔ اگر یہ منصوبہ کامیاب ہوگیا تو فرانس میں گھر سے دفتر جانے کے لئے سائیکل کا استعمال 50 فی صد تک بڑھ جائے گا۔
واضح رہے کہ ہالینڈ، ڈنمارک، جرمنی، بیلجئم اور برطانیہ بھی اپنے شہریوں کو گھر سے دفتر تک کے سفر کے لئے سائیکل استعمال کرنے پر ٹیکسوں میں چھوٹ، سائیکل پر سفر کے معاوضے کی ادائیگی اور سائیکل خریدنے کے لئے مالی مدد کی فراہمی جیسی مراعات دے رہے ہیں۔ http://www.express.pk/story/260474/
لیکن پاکستان میں لوگ سکل کو اچھی نظر سے نہیں دیکھتے اور آجکل بڑے افسروں کو تو چھوڑو چپڑاسی تک سایکل پر دفتر جانے میں عار محسوس کرتے ہیں، حالانکہ سائکل ایک مفید، صحت مند اور بہت ہی سستا ذریعہ آمدورفت ہے
زندگی میں جب بھی کہیں گیا سب سے پہلا کام اپنے لئے سائکل کا بندوبست کرنا ہوتا ہے
نہیں آپ بلکل غلط سونچ رہے ہیں الٹا اس کو بھاری جرمانا ادا کرنا پڑ جاۓ گا کیوں کہ یہ جانور کی اس نسل سے ہے جو " پچھواڑی " سے زیادہ " اگیاڑی " سے تعفن اور گنداگلتا ہے
:biggthumpup:
چونکہ دیسی ماؤزے ٹُنگ کا آمدورفتی وژن کافی پھرتیلا ھے اس لئے پنجاب میں تو یہ اسکیم کامیاب نہیں ھو سکتی لیکن پختونخواہ میں چانسز ھیں۔۔ درویش جی کو چاھیئے کہ سائیکل سواری کی پرموشن کیلئے فی میل ایک نسوار کی پڑیا کا اعلان کریں تاکہ ھر پختون یہی صدا لگائے کہ ۔۔

میں نے چالیس یورو کا کارڈ لیا تھا ایک سال مدت ہوتی ہے حکومتی سائکل ہوتی ہے جگہ جگہ سٹینڈ بنے ہیں گھر لانے میں سنبھالنے کی بھی کوفت نہیں نہ خراب ہوگئی تو ٹھیک کروانے کا جھنجھٹ اور ٹانگوں میں جان تازہ ہوا مفت میں (bigsmile)اور کبھی کبھی گوریوں سے ریس لگانے کا چسکا علیدہ

ایسے رازوں کیلئے اپنی کبوتری کی سروسز لیا کرو۔۔ یہ مشٹنڈی ھر وقت حسد اور بغض کو سواری دیتی رھتی ھے۔۔چا چا اس عمر میں زیادہ ماچو بوائے مت بنو ایویں اکھ دا ڈیلا مِس پلیس ھو جائے گا۔۔
منتظر بھائی پوری دنیا کا موسم ایک طرف اور سپین کا ایک طرف نہ گرمی زیادہ نہ سردی سارا سال ہوا چلتی ہے کبھی ایک منٹ کے لیے بھی رکتی نہیں دیکھی صرف لوگوں کے پاس جاب نہیں ورنہ جو ایک بار سپین آگیا واپس نہیں گیا اگر کام ملتا رہے
میں نے چالیس یورو کا کارڈ لیا تھا ایک سال مدت ہوتی ہے حکومتی سائکل ہوتی ہے جگہ جگہ سٹینڈ بنے ہیں گھر لانے میں سنبھالنے کی بھی کوفت نہیں نہ خراب ہوگئی تو ٹھیک کروانے کا جھنجھٹ اور ٹانگوں میں جان تازہ ہوا مفت میں (bigsmile)اور کبھی کبھی گوریوں سے ریس لگانے کا چسکا علیدہ
منتظر بھائی پوری دنیا کا موسم ایک طرف اور سپین کا ایک طرف نہ گرمی زیادہ نہ سردی سارا سال ہوا چلتی ہے کبھی ایک منٹ کے لیے بھی رکتی نہیں دیکھی صرف لوگوں کے پاس جاب نہیں ورنہ جو ایک بار سپین آگیا واپس نہیں گیا اگر کام ملتا رہے
بھائی یہی تو بات ہے جو مجھے آسٹریلیا اور سپین کے قریب لاتی ہے ہمارے ہاں موسم آج بھی لگتا ہے کے سردیاں آنے والی ہیں جاب بہت ہیں بس سردیاں بہت لمبی ہیں آٹھ مہینے اور باقی چار میں بھی آنکھ مچولی رہتی ہے گرم اور سرد موسم کی