Advertisement

زید حامد: فتنہ یا سپہ سالار؟؟

اس وقت پاکستان میں*بھرپور کوشش ہورہی ہے کہ فرقہ وارانہ آگ کو لگایا اور بھڑکایا جائے، اس کے لیئے کئی طرح کے حربے استعمال کئیے جارہے ہیں مخصوص فرقوں کی مخصوص مُلکوں سے فنڈنگ اور پھر میڈیا میں بٹھائے گئے انکے طوطے۔ آج کل مرد مجاہد و سپہ سالار زید حامد اور مولانا طارق جمیل کا چرچہ ہے۔

سعودیہ کی مہمان نوازی کے بعد شاید زید حامد کو خیال آیا کہ طارق جمیل صاحب نے ابتک طالبان کا نام لیکر مذمت نہیں کی، صرف دہشت گرد کہ دینا، قاتل جہنمی کہہ دینا کافی نہیں*نام لے کر طلب کریں۔قبلہ زید حامد صاحب، نام لیکر کون کس کس کو طلب کریں؟؟؟
نام نہاد جنگ میں*یہ قتل و غارت تو پچھلے 12 سالوں سے چل رہی ہے، کہیں کُچھ شعیہ دہشت گرد مُفتی شامزئی جیسے عالموں کو مارنے کے بعد رینجرز/پولیس کے ہاتھوں پکڑے گئے، تو کہیں کہیں سُنی تحریک کے مسلحہ دہشت گرد پکڑے گئے (ریکارڈ گوگل کریں)۔

کیا کبھی دیوبندی وہابیوں نے کہا کہ شئعیہ عالم یا کمیونٹی اپنے دہشتگرد کی نام لیکر مذمت کرے؟؟ ۔ پھر اسی رینجرز اور فوج جسکے آجکل آپ زبردستی کے خودساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیں انہوں نے ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلرز جن میں*شعیئہ سُنی عُلماؤں کے قاتل بھی شامل ہیں* انکو بھی پکڑا مگر کسی فرقے مسلک کے اور آپکے حلق سے آواز نہیں*نکلی کہ پوری ایم کیو ایم قیادت معافی مانگے۔ اس میں*کوئی شک نہیں کہ وہابی/دیوبندی مکتبہ فکر کے لوگ دہشت گردوں*کی کارروائیوں میں*زیادہ پکڑے گئے مگر انکا نشانہ بھی کے پی اور فاٹا کے لوگ ہی بنے جن میں زیادہ تر کا تعلق بھی انہی کے مسلک سے ہے۔

اب سوال یہ ہے کہ دہوبند اور وہابی مسلک کے ہی کیوں، تو اس بات کا جواب آپ کو ضیاءالحق ریجیم کی باقیات اور پاک فوج ہی دے سکتی ہے کیونکہ اسی مسلک کے ماننے والے جو کل تک مُجاہد تھے وہ آج کے دہشت گرد ہیں۔ ویسے آپکے پُرانے ساتھی ایماد خالد نے آپ پر جنرل کیانی اور چیف جسٹس افتخار چوہدری کو قتل کرنے کا الزام بھی لگایا اور کہا کہ زید حامد اس ملک میں انتشار چاہتا ہے ذرا اسکا جواب بھی دے دئیجئے گا
کہ آپکو اس ناکام پلان کی ضرورت کیوں پڑی۔

گو کہ میرے سوال پوچھنے پرآپ نے مُجھے کافر مُرتد دہشت گرد خارجی خارشی اور لعن طعن کرکے اپنے پیج سے بلاک کردیا جو کہ خود ایک خارجی ٹی ٹی پی مائینڈ سیٹ ہے، اسی لیئے یہاں سوال و مشورہ کرنے کی گُستاخی کررہا ہوں۔ کہ اگر آپ کوکسی مسلک یا فرقہ سے مسلہء ہے تو آپنے وقت غلط چُنا ہے۔ اگر آپکو طارق جمیل یا انکے مسلک سے کوئی عناد ہے تو اسکی بھڑاس آپ قومی چینلز پر بیٹھ کر نا نکالیں- اگر آپ واقئعی اس مُلک کے خیرخواہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ فساد نا پھیلے تو براہ مہربانی طارق جمیل صاحب سے ازخود ملکر اپنی پریشانی سے آگاہ کریں۔ ٹی وی پر بیٹھ کر ایک مسلک کو رگڑنا وہ بھی اس وقت جب مُلک کے چاروں طرف آگ لگی ہو کسی فتنے فساد سے کم نہیں۔

آپ کے زہر اُگلنے کے کے بعد پچھلے کافی دنوں سے شئعیہ بریلوی وہابی دیوبندی جو ایک دوسرے پر لعن طعن کررہے ہیں*اسے دیکھ کر مُجھے صرف خوف ہی آرہا ہے کہ اللہ نا کرے اللہ نا کرے ایک چنگاری سب جلا کر راکھ نا کردے۔ تو خُدارا ذمہ داری کا ثبوت دیجئیے ہمت کرئیے طارق جمیل صاحب سے خود ملکر اپنے احساس و جذبات بتائیے اور مسلکوں، فرقوں صوبوں مختلف پریشانیوں میں* گھری اس قوم کو آپس میں*لڑوانے سے پرہیز کریں۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: زید حامد: فتنہ یا سپہ سالار؟؟ زید حامد سے ا&#174

اتنی لمبی کہانی کی کیا ضرورت ؟؟؟؟؟ صاف کہہ دیں کے طارق جمیل صاحب نے طالبان کی مذمت نہیں کرنی
 
Advertisement
Re: زید حامد: فتنہ یا سپہ سالار؟؟ زید حامد سے ا&

اتنی لمبی کہانی کی کیا ضرورت ؟؟؟؟؟ صاف کہہ دیں کے طارق جمیل صاحب نے طالبان کی مذمت نہیں کرنی

App ka ishara ttp ki taraf hai tou har insaan Un ki muzamat karay ga.tariq jameel samait. But if u r talking about taliban in Afghanistan fighting against US forces and their govt then he won't and neither would many.
 
یہ محترم زید حامد باتیں تو لمبی لمبی چھوڑتے ہیں مگر یہ مولوویوں کی مذمت والی بات بلکل سہی کر گیے ہیں،یہاں تو مولوی ان مردود طالبان کو شیہد قرار دیتے ہیں باقی کیا بات کریں ،اور اس ملک کی تبا ھی کا سب سے بڑے ذمدار یہ مولوی اور کچھ مدرسہ ہیں اس کے بعد اپنی ایجنسیاں اورپھر فوج اور سیاست دان ہیں ،یہ کمینے مولوی اپر اپر سے مذمت کرتے ہیں اندر سے ان کی حمایت میں نعرے مارتے ہیں ،ایسے سب مولویوں کو الٹا لٹکا دینا چایے
 
Once we had stalwarts like Moulana Ashraf Ali Thanvi ... the mentor of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and Moulana Shabbir Ahmed Usmani. The real Ulama-e-Haq from Deoband School of Thought. Now we have Aalim-e-Haq like Mufti Rafi Usmani from the same school of thought.

Then there is a select group of Ulama-e-Soo from the same school of though....TTP apologists, they will die, but not declare TTP as Khwarij Hell Dogs. They will come up with millions of lame excuses. They will never realize that their condemnation of TTP as Khwarij will dry TTP nurseries among their followers who still consider them muslims and on Haq....and donate them. What a pathetic situation.
 
Advertisement
کسی نہ کسی پر اس کذاب کی نا جائز و غلیظ اولاد نے بھونکتے ہی رہنا ہے
سعودیہ نے تو مزہ چکھا دیا اب کوئی اور ڈھونڈو جو مڑ کر وار نہ کرتا ہو
سو وہ مل گیا - طارق جمیل ، اب اسکو خوب لتاڑو جب تک کہ کوئی اس بھی کمزور نہ مل جاۓ
​
 
فِتنہ کذّاب ایک اٹینشن ہور ہے۔ اِسکو میڈیا میں اِن رہنے کیلئے کچھ نہ کچھ چاہئے ہوتا ہے۔ اس فِتنہ اور ٹی ٹی پی کے نظریات میں کوئی فرق نہیں ہے۔ دونوں ہی صِرف خون خرابہ کرنے کو پاکستان کے مسلے کا حل سمجھتے ہیں۔ جوٹی ٹی پی بندوقوں/بموں سے کرتی ہے، وہی یہ فِتنہ میڈیا اور اپنے لِٹریچر کے ذریعے سے کرتا ہے۔
 
Advertisement
Once we had stalwarts like Moulana Ashraf Ali Thanvi ... the mentor of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and Moulana Shabbir Ahmed Usmani. The real Ulama-e-Haq from Deoband School of Thought. Now we have Aalim-e-Haq like Mufti Rafi Usmani from the same school of thought.

Then there is a select group of Ulama-e-Soo from the same school of though....TTP apologists, they will die, but not declare TTP as Khwarij Hell Dogs. They will come up with millions of lame excuses. They will never realize that their condemnation of TTP as Khwarij will dry TTP nurseries among their followers who still consider them muslims and on Haq....and donate them. What a pathetic situation.

Yaar Wadaich, if you are not Zaid himself, whatever the sin of those who don't declare the TTP killers and terrorists, the point still remains that Zaid is a deviant and as such he should be not only ignored but condemned by everyone.
 
Rest assured I am not Zaid Hamid.

Would deny the following facts:
1. Deoband School of Thought has millions of followers both in Endia and Pakistan.
2. Moulana Tariq Jamil Sahib's is internationally known and respected preacher with a large following.
3. Condemnation of TTP Hell Dogs as Khwarij by Ulama-e-Deoband including Tariq Jamil Sahib will dry up the financial and moral support of millions of people to TTP Hell Dogs. And it will help Pakistan out of ideological anarchy created by TTP and its Masters (RAW/CIA/MI6/MOSAD).
4. The bloodbath of innocent public will end.

I cannot change your opinion; yet I support him with conviction as only voice being raised for Pakistan without any hypocrisy.
 
molana tariq jameel is a scholar and knows very well what to say and when to say. pseudo intellectual zaid zaman is no one to dictate him or anybody what to say. in fact even if he has such an opinion then he should have discussed this with TJ rather than barking on the media. .. you guys must understand that such discussions cannot be done on the media. ...

in fact zaid zaman is working on an anti islamic agenda and want people ti go away from scholars so that they can be easily manipulated.

Allah is ummat ko zaid zaman ke sharr se bachaye... aameen
 
Re: زید حامد: فتنہ یا سپہ سالار؟؟ زید حامد سے ا&

App ka ishara ttp ki taraf hai tou har insaan Un ki muzamat karay ga.tariq jameel samait. But if u r talking about taliban in Afghanistan fighting against US forces and their govt then he won't and neither would many.

جلد یا بدیر مولانا طارق جمیل صاحب اور ان کے گروه کے دیگر مبلغین کو کهل کر اعلان کرنا پڑے گا کہ وه طالبان کے ساتهه ہیں یا انسانوں کے ساتهه
 
Advertisement
وہ ہم سے پوچھتے ہیں کہ پاکستان میں دھشت گردی پر ہمارا کیا مؤقف ہے؟؟؟

وہ ہم پر طعنہ زنی کرتے ہیں کہ ہم دھشت گردی کی کھل کر مذمت نہیں کرتے؟؟؟

کبھی وہ کہتے ہیں کہ مذہبی طبقات "اگر" مگر" چونکہ " چنانچہ" میں الجھے ہوئے ہیں؟؟؟

ارے ظالمو مجھے بتاؤ تو سہی کہ یہ نورانی چہرہ جو خون میں لت پت پڑا ہے اس کا جرم کیا تھا؟؟

کیا وجہ تھی کہ اس کے سفید کپڑوں کو ---اس کے نورانی چہرے کو خون سے لال کردیا گیا؟؟؟

مجھے بتاؤ تو سہی کہ اس پیرانہ سالی میں کیوں اسے بے دردی سے شہید کیا گیا آخر یہ ہیں کون؟؟؟ کیا تم انہیں جانتے بھی ہو؟؟؟

نہیں جانتے نا؟؟ ارے کیسے جان پاؤ گے ؟؟ یہ تصویر آپ کو میڈیا کبھی نہیں دکھائے گا؟؟

اس قربانی کا ذکر آپ کو کبھی لبرل یا سیکولرز کی زبانوں پر نہیں ملے گا

آپ کو موم بتی مافیا کے ہاتھوں میں یہ تصویر نظر نہیں آئے گی؟

اس لئے کہ یہ قال الله و قال الرسول ﷺ کی صدا بلند کرنے والے عظیم مجاہد "ولی اللہ في الارض "شیخ الحدیث مولانا حسن جان شہید رحمہ اللہ کا لاشہ ہے

مولانا حسن جان شہید کا جرم یہ تھا کہ انہوں نے پاکستان میں "خودکش حملوں" کے حرام ہونے کا فتوی دیا تھا

شیخ الحدیث رحمہ اللہ کا بہتا خون چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ ہے کوئی میری صدا سننے والا --- تو آؤ سنو --- میں بتا رہا ہوں کہ پاکستان میں عسکری جدوجہد حرام ہے؟؟؟

ہے کوئی ہم کو واضح مؤقف نہ رکھنے کا طعنہ دینے والا ذرا نزدیک آئے اور آکر میرے خون سے پوچھے کہ اسے کس جرم میں بہایا گیا ہے؟؟؟

لبرلو اور ملحدو---- دھشت گردی کے کسی بھی واقعے کی آڑ میں علماء پر دشنام طرازی کرنے والو آؤ آج ایک چیلنج میں دیتا ہوں

میں نے پاکستان کی سالمیت اور بقا کے لئے ----- پاکستان میں امن و امان کے قیام کے لئے اپنے ایک عظیم شیخ کی قربانی پیش کردی ہے، اور کراچی سے لیکر پشاور تک ہزاروں ایسے علماء کے نام پیش کر سکتا ہوں جن کے خون سے وطن کے اس چمن کے آبیاری ہوئی ہے؟؟؟

لیکن ہے تمہارا بھی کوئی ایسا بندہ جسے تم میرے سامنے پیش کرسکو کہ ہم نے بھی قربانی دی ہے؟؟؟ ہے کوئی مثال ؟؟ ہے کوئی جواب دینے والا ؟؟؟

نہیں ہرگز نہیں اس لئے کہ لبرلز ملحد، اور موم بتی مافیا کے دامن میں ڈالر تو نظر آسکتے ہیں لیکن وطن کے لئے قربانی دینے والا کوئی نظر نہیں آسکتا

​
 
Re: زید حامد: فتنہ یا سپہ سالار؟؟ زید حامد سے ا&

جلد یا بدیر مولانا طارق جمیل صاحب اور ان کے گروه کے دیگر مبلغین کو کهل کر اعلان کرنا پڑے گا کہ وه طالبان کے ساتهه ہیں یا انسانوں کے ساتهه

جلد یا بدیر پاکستانی شیعوں کو یہ کھل کر اعلان کرنا پڑے گا کہ آیا انکی ہمدردیاں پاکستان کے ساتھ ہیں یا ایران کے ساتھ؟ دوسروں کو بعد میں پوچھتے ہیں آپ ہی فرمادیں کہ آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں۔ سب کو پتہ ہے کہ لال ٹوپی والے مسخرے کو آج کل فوج سے پیسے نہیں مل رہے بلکہ اب ایرانی ملا اس کا تنخواہ دینے والا ہے۔ کیا یہ ہدایت بھی ایران سے آئی ہے کہ اس منکر نبوت کی طرفداری کرو؟​
 
میری ہمدردیاں پاکستان کے ساتهه ہیں .... اب خوش ؟؟؟؟ چلیں اب مولانا طارق جمیل صاحب سے درخواست
کریں ہمارے ساتهه مل کر کے وه بهی طالبان کی کهل کر مذمت کریں
 
Rest assured I am not Zaid Hamid.

Would deny the following facts:
1. Deoband School of Thought has millions of followers both in Endia and Pakistan.
2. Moulana Tariq Jamil Sahib's is internationally known and respected preacher with a large following.
3. Condemnation of TTP Hell Dogs as Khwarij by Ulama-e-Deoband including Tariq Jamil Sahib will dry up the financial and moral support of millions of people to TTP Hell Dogs. And it will help Pakistan out of ideological anarchy created by TTP and its Masters (RAW/CIA/MI6/MOSAD).
4. The bloodbath of innocent public will end.

I cannot change your opinion; yet I support him with conviction as only voice being raised for Pakistan without any hypocrisy.

before you go around giving grades to scholars would it not be nice to at least give us some sort of a certification of the Imaan of your god father? Every scholar that he turned to disowned him. why should we give a rat's @ss to some joker who is a self proclaimed syed, self proclaimed intellectual, self proclaimed historian, self proclaimed security analyst whose only experience in life is that he was a security guard? who in the hell are you to come here and raise any objection? your siding with a person who is a declared munafiq by all the Ulema of Pakistan. Can you give us any concrete proof that this man is what he says he is? Like I said before I would love you to start this debate with me again. I have given proof before and I will do that again.