Advertisement

زیادتی کرنیوالا ڈی ایس پی باعزت بری۔۔۔


تقریبا ایک ہفتہ پہلے یہ خبر آئی تھی کہ لاہور میں ایک پولیس آفیسر نے ایک لڑکی کو اغوا کر کے زیادتی (زنا بالجبر) کا نشانہ بنایا۔ پولیس آفیسر گرفتار بھی ہو گیا لیکن آج وہی آفیسر اس بنیاد پر عدالت نے رہا کر دیا کہ "فریقین میں صلح ہو گئی"۔
یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا تعزیراتِ پاکستان میں زنا، ریپ یا بدکاری کیس میں فریقین باہمی صلح صفائی سے کیس کس طرح ختم ہو سکتا ہے؟

استغفراللہ! اگر ایسا ممکن ہے تو پھر بغیر نکاح برضا و رغبت جنسی تعلقات قائم (زنا) کرنے پر بھی کوئی قانونی گرفت نہیں ہونی چاہئیے کیونکہ جو جرم (زنا) بعد ازاں تماشہ بننے کے بعد آپسی سمجھوتے سے ختم ہو جانا ہے اسے پہلے سے باہمی رضامندی سے کرنے پر کیسی گرفت؟
میری محدود معلومات کے مطابق تو اسلام اور تعزیرات پاکستان میں ایسی کوئی گنجائش موجود نہیں کہ "فریقین" ایک دوسرے کے ساتھ صلح یا کچھ لین دین کر کے کھیل ختم کر سکیں البتہ قتل میں دیت کی ایک گنجائش موجود ہے لیکن زنا/ریپ میں ایسی کوئی لچک شاید موجود نہیں۔
اگر یہ قانونی و عدالتی اندھیر نگری کے علاوہ کچھ اور ہے تو اصحاب علم روشنی ڈالیں۔



1103513588-1.gif
​
 
Advertisement
Re: عمران بابر جمیل رہا ہو گیا


سترہ سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

لاہور: سترہ سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ڈی ایس پی کو گرفتار کر لیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کاہنہ پولیس اسٹیشن میں ایک 17 سالہ لڑکی کی والدہ نے ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کے خلاف اپنی بیٹی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کرایا۔ لڑکی کی والدہ نے الزام لگایا کہ ڈی ایس پی نے میری بیٹی کو 24 گھنٹے تک حراست میں رکھا اور اسے زیادتی کا نشانہ بھی بنایا۔کاہنہ پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو میڈیکل چیک اپ کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ ڈی ایس پی کا بھی ڈی این اے ٹیسٹ لیا جائے گا۔ سی سی پی او لاہور نے واقعہ کی تحقیقات 3 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔

​
http://www.express.pk/story/505368/
​
 
Advertisement
Re: زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ڈی ایس پی باعزت

یہ سلطنت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ،اگر یہ دلخراش واقعہ کسی یورپین کافر یا مشرک ملک میں پیش آیا ہوتا تو انصاف ضرور ملتا
 
Re: زیادتی کرنیوالا ڈی ایس پی باعزت بری

May Allah SWA protect us all from such animals ....AMEEN
Such incidents are clear signs that those who rule us are not interested to safe guard the life and respect of common citizens ..
 
Re: زیادتی کرنیوالا ڈی ایس پی باعزت بری

i agree to the post... if its all about mutual consensus... then every crime is legal in this so called islamic country...

aaj na asma jahangir jaisi aurat bolay gi.... na anusha rahman jaisi... or na kisi molvi ka iman jagay ga keh iss per koi bayan jari kere
 
Advertisement
Re: زیادتی کرنیوالا ڈی ایس پی باعزت بری

Well done, kya insaaf hai iss mulk ka :angry_smile:
 
Re: زیادتی کرنیوالا ڈی ایس پی باعزت بری

Rape, education, clean water, justice system, health are never been an issue for Pakistan

our issues are Motorways, motor ways, metro bus, orange train and motor way and did I mention motorway?