Advertisement

زرداری تیرا یہ احسان قوم نہیں بھولے گی

زرداری تیرا یہ احسان قوم نہیں بھولے گی

Introduce a little anarchy. Upset the established order, and everything becomes chaos. I'm an agent of chaos. Oh, and you know the thing about chaos?
It's fair!


THE_JOKER_by_AtixVector.jpg


You and your kind, all you care about is money. This city deserves a better class of criminal. And I'm gonna give it to them

زرداری صاحب کے ایک پریس کانفرنس نے پورے پاکستان میں آگ لگا دی ھے . پاکستان کے ١٠٠ ٹیلی ویژن کے چینلز ور اخبارات وہی گھسی پٹی جملے بول اور لکھ رہیں ہیں کے مقدس گاے پر حملہ پاکستان پر حملہ ھے . صرف رؤف کلاسرا صاحب نے اپنے پروگرام میں مقدس گاے کو ایک مشورہ دیا ھے باقی اکھا میڈیا گڈ بکس میں رہنا چاہتا ہے .

ویسے یہ ٹرینڈ ایسا ہی ہونا چاھئے ورنہ بچے گا کیا ؟

مقدس گاے نے پاکستان کے ٦٨ سالوں میں جو جوکر پاکستانی سیاست کو دئے ہیں وہ اب عفریت کا روپ دھار چکے ہیں اور گاؤ ماتا کے رکھوالے بھی اس دیوالی میں بھر پور مجے کر رہیں ہیں . کیا آپکو یاد ہے کے جب زرداری صاحب صدر پاکستان تھے .
ویسے کیا کوئی سوچ بھی سکتا تھا کے وہ صدر پاکستان بن سکتے تھے ؟

پھر انکے صدر بننے کے بعد پاکستان کے صحافی مستکل تاریخ دیتے رہے کے پیوپلز پارٹی کو حکومت آج گئی کے کل . اسی دور میں ایک کش پردوسرا کش لگانے والا سپہ سالار تھا اور انکا بھائی بھی خاموشی کے ساتھ پاکستان کے نظام کے ساتھ انصاف کرتا نظر آیا . صدر زرداری کو کوئی بھی بال بیکا نہ کر سکا اور انھوں نے دھڑلے سے حکومت کی

مقدس گاے اس دوران مستقل جگالی کرتی رہی اور پاکستان کا ایک اور تاریک دور گزر گیا . اس دوران زرداری صاحب نے مقدس گاے کے کیا کیا راز اپنے پاس اکھٹے کے ہوں گے آج وہ مقدس گاے کو ہی ذبح کرنے کی بات کر رھیں ہیں

میں اس فورم پر مستقل لکھ رہا ہوں کے تمام پاکستان کے ادارے ایک قبضہ گروپ بن چکے ہیں جو اپنا اپنا قبضہ چھوڑنے پر راضی نہیں تو اس صورت میں لوگوں کے چندے سے پلنے والے اس ملک کا کاروبار حکومت چلاتے نظر اتے ہیں مگر ہمیں وطن کی موہبت کی لوری دی جاتی ہے

ایک نئے سپہ سالار جو اپنے اپ کو ایک دبنگ سپہ سالار کے طور پر پیش کر رہیں ہیں اور میڈیا بھی واہ وہ کرتا نظر اتا ہے . انھوں نے اتے ہی پاکسان کو ٢ کھرب روپے کا ٹیکا لگایا اور انکا آپریشن ختم ہونے کا نام ہی لے رہا

کمزور اور دمک زدہ پاکستان کو دیکھ کر انڈیا بھی شیر بن گیا ہے اور ہمیں ایٹم بم کی لوری دی جا رہی ہے
بھائی ، آپکو وہ چلانے کون دے گا ؟

پاکستان کے جتنے بھی کرتا دھرتا ہیں ان سب کے پاس امریکا کے ویزے ہیں اور امریکی کے پاس پاکستان کے ویزے . انکوہماری اور ہمارے کرتا دھرتا کی ایک ایک چیز کا پتا ہے

کہنے کی حد تک آزاد ملک ، ایک بچوں کی غیر ملکی تنظیم کے خلاف کچھ نہیں کر سکتا وہ انڈیا کے خلاف خود سے کیا کر سکتا ہے ؟
​

​
لیڈر میں ایک ویژن ہوتا اور وہ کام کرتا ہے جس کے دور رس نتائج نکلیں. انے والی نسلیں اس سے فائدہ اٹھاتی ہیں مگر فوجی صرف آپریشن کرتا ہے اور انے والی نسلیں خمیازہ بھگتی ہیں .

جہاں سے (پاکستانی علاقے ) ان دہشت کردوں کو افرادی قوت ملتی ہے وہ آج بھی اسطرح موجود ہیں اور انکے سرپرست بھی . بیروزگاری پہلے سے بڑھی ہے جو اس افرادی قوت کو مزید تقویت دے گی


ہر سپہ سالار کی طرح یہ موصوف بھی ریاست کو ساتھ لئے بغیر الطاف بھائی کی پارٹی پر چڑھ اٹھے اور نتیجے میں رینجرز کی موجودگی میں وہ پارٹی ایک ضمنی الیکشن جیتی

ان موصوف کے نظر میں پنجاب والے ابھی بھی فرشتے ہیں . وہی فرشتے جو زرداری صاحب کے بھائی ہیں
وہی فرشتے جنھوں نے آرمی کورٹ کی راہ میں روڑے اٹکائے
عدلیہ کے فرشتے جنھوں نے آرمی کورٹ کو ایک سوالیہ نشان بنا دیا

آخر اس سپہ سالار نے آپریشن کر کے دیا کیا ؟
آخر اس سپہ سالار نے صرف سندھ میں آپریشن کر کے کیا حاصل کیا ؟
سپہ سالار کو ساری زندگی تربیت ملک کی حفاظت کی دی جاتی ہے مگر
کوئی نواز شریف کی تربیت کرتا ہے ، لسانی پارٹی کو لاؤنچ کرتا ہے اور مذہبی پارٹی کو استمال کرتا ہے
پھر ایک اور مہاشے آ کر انکو طاقت کے زور پر ختم کرنا چاہتے ہیں

رونا تو یہی ہے کے یہ پاکستان کی آرمی نہیں
یا تو یہ جنرل ضیاالحق کی آرمی ہے
یا تو یہ پرویز مشرف کی آرمی ہے
یا جنرل راحیل کی

تو یہ خود ایک سیاسی پارٹی کیوں نہیں بناتے ؟

اگر دبنگ سولجر بننے کا اتنا شوق ہے تو آپریشن سب کے خلاف کیوں نہیں ؟

الٹا پاکستان اور پاکستانیوں کو اپنے ارادوں کی تکمیل کے لئے اپ نقصان کرواتے ہیں ، یہ آخر کھیلتے کن کے ہاتھوں میں ہیں ؟

بھائی آپ صرف ایک کام کریں ، پاکستان کو سسٹم دے دیں . اس سسٹم کو کام کرنے دیں.
وہ سسٹم خود ہی سب کچھ سنبھال لے گا

مگر
اگر آپکو اپنے بارے میں خوف ہے تو پہلے اپنا گھر سیدھا کریں نہیں تو پانی اپنا راستہ خود بناتا ہے
[SUB]زرداری صاحب نے مقدس گاے کو للکار کر ، خود کو برا بنا کر پاکستان پر ایک بہت برا احسان کیا ہے[/SUB]
انھوں نے یہ ثابت کیا ہے جیسا دیس ویسا بھیس
جس نے جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے
یہ ملک ایسا تھا اور ایسے ہی رہے گا
ایک زرداری سب پر بھاری
جیو زرداری ، اپنے ایسا کام پاکستان میں کر دیا جو کوئی بھی نہیں کر سکتا تھا

ہمیشہ کی طرح یہ کل بات پرانی ہو جاتے گی جس کا ٩٩ فیصد امکان ہے
یا ایک دفعہ سب کھل نائیک امنے سامنے ہوں گے جسکا امکان ١ فیصد ہے
جیو زرداری ....ایک زرداری سب پر بھاری

اور یقینن یہ بات ایک دفعہ پھرثابت ہو گی اور ہم بےغیرت لوگ پھر ایک نئے تماشے کے لئے تیار ہوں گے
اور اسی کھیل تماشے میں خیرات پر پلنے پلنے والے ہمارے سروں کی افل ٹاور بنانے کے لئے تیار ہو رہیں
ہیں
​
 
Last edited:
Advertisement
These two lines sums up Mr. Zardari statement

Introduce a little anarchy. Upset the established order, and everything becomes chaos. I'm an agent of chaos. Oh, and you know the thing about chaos?
It's fair!


293217-kayaniZardari-1321490539-493-640x480.jpg


The myth behind Mr. Zardari statement.

General Musharraf has created a big mess in Pakistan.
MY simple question is ........Why Army of General Raheel Sharif is not taking action against his predecessor who has created all this mess.

Moral authority and integrity of Pak Army will remain in question until they take action against their own General who paved way for the proven criminals and become friend of those who are destabilizing Pakistan for so long.

Thieves are thieves, they will do what they are being trained for.

What if custodians of a house starts patronizing them ?

If the custodian give them a key , show them the locker and also give them a free hand.
.........and if it becomes a known fact then you got to catch the custodian first and then catch the thieves later.


Here we are trying to catch the thieves and leaving the custodians. Obviously, thieves will cry for foul play.

ایک بنیادی سوال

جرنل مشرف نے ایک موہائیدہ کے تحت تمام کرپٹ سیاسدانوں کو پاکستان لاے اور اگلے دس سالوں کے لئے ملک انکے حوالے کر دیا
یہ جنرل مشرف ہی تھے جنھوں نے الطاف بھائی پارٹی کی سرکاری سرپرستی کی

صرف اس ایک اقدام کی وجہ سے پاکستان ٥٠ سال مزید پیچھے چلا گیا اور ملک معاشی بدحالی کی جانب
جنرل مشرف کی فوج نے یہسارے اقدامات صرف ذاتی مقصد کو پورا کرنے کے لئے کیے


اب جنرل راحیل کی فوج انکے پیچھے تو ہاتھ دھو کر پڑی مگر جرنل مشرف کے خلاف کوئی ایک لفظ نہیں بولتا
جس نے بیج ڈال کر یہ تناور درخت پیدا کے ، اسکو اپ اپنی پناہ میں رکھ رہیں ہیں اور درخت کو کاٹنے کے چکر میں ہے

مالی کو معافی کیوں ؟

اسلئے کے وہ ایک جنرل ہے
؟
 
Last edited:
Advertisement
Zardari ka waqey hi bohat bara ehsan ha ke us ne PPP jesi
Gh..adar Party ko almost Pakistan se khatam kar dia ha..ye
aisa ehsan ha Zardari ka ke ham nahi bhool saktey..dosra ab
Zardari ki zindagi hamari anay wali nasalo ke lia ibrat ka nishan
banay gi....ye bhi ehsan ha Zardari.ka.Zardari ka wo hashar karna
ha ham ne ke Zardari ki majodah aur anay wali nasalian..Zardari ka
naam bhi apnay naam ke sath nahi jorey gein...mark my words..
 
Zardari ki B ko wo L ham ne dena ha ke...Zardari..hath jor
kar Army ke pao chattey ga..lekan Zardari ko phir bhi mafi nahi
milay gi..aur joto ke har pehna kar Pakistan mien is ka show kia
jaya ga...Zardari and Co ki mout asan nahi ani chahay..bohat
bhiyanak mout ani chahay....I pray to ALLLAH swt..
 
Ye thread started bhi Zardari ka hi koi..N.bch.ho ga...koi pta
nahi..Bukhtawar..Billo Rani hi ho.....sabar karo Zardari...
ka..n..jar ke sathio...waqt door nahi......
 
Advertisement
Pakistan k aksar Masaaeil k hul mien dushwariyan dushman k paltu quton ki waja sey hey ju Mulki Salamti k idaron k khilaf Baqwasiyaat kertey hien
 
اتنی جلدی پڑھ بھی لیا ، اور سمجھ بھی لیا ؟

Do you understand, what is.... In between the lines ?
meaning ?
Don't conclude anything in haste


Btwn lines ko choro...apni bat karo aur seedhi bat karo...
ye Pakistan ki bat ho rahi ha..koi gali muhalay ke tharray ki
bat nahi kar rehay ap....seedha samnay a kar bat karo..
 
Sitting in Toronto Canada you feel like everything was fine with Taliban and nothing should have been done. You are as much a crook in this matter as Imran the bonga Khan is.

Well to tell you the truth Mr Bongay know-it-all, Pakistan has become far more secure after Zarb-e-Azab. There has been a considerable decrease in bombings, common people feel much more secure compared to what they were a year ago.

For the first time, Karachiites went out to vote for their favorite party, whatever was that in a peaceful atmosphere, all because of Gen. Raheel and Rangers operation.


Raheel is not responsible for all the wrongdoings of Kayani or Musharraf. Even then you are targeting the only person who is sincere to Pakistan and has taken these mafias head on. His visit to Moscow, Beijing have proven to be far more useful and fruitful then what Pakistan has achieved internationally in a long long time. A vibrant Pakistan will benefit hugely from PCEC in the decades to come Inshallah and Raheel is making sure that the dream is realized.

Seriously if you ever had been someone worth a dime, you wouldn't be here sharing news from 2 Rs evening papers and giving your "expert" opinions. You would have been in NASA !
 
Last edited:
Advertisement
رؤف کلاسرا نے اپنے پروگرام میں کیا کہا ہے

پاکسان فوج کو اپنے ٩ جنرل کی قربانی دینی ہو گی ورنہ .....صرف ایک پاکستانی مرد نے پتے کی بات
کہی ہے
یہ بھی انھوں نے بہت لحاظ رکھ کر یہ مشورہ دیا
ہے
|
 
رؤف کلاسرا نے اپنے پروگرام میں کیا کہا ہے

پاکسان فوج کو اپنے ٩ جنرل کی قربانی دینی ہو گی ورنہ .....صرف ایک پاکستانی مرد نے پتے کی بات
کہی ہے
یہ بھی انھوں نے بہت لحاظ رکھ کر یہ مشورہ دیا
ہے
|
usi show main aamir mateen ne kaha hai ke aise ishare mil rahee hain par aap ki ye thread nonsence thi im soory haider bhai agar aap ko bura lage to
 
Advertisement



فوج نے ماضی میں سیاست میں مداخلت کی تو برا کیا ، اب کراچی میں آپریشن کیا تو ، اچھا کیا
سوال یہی ہے ، کہ ! کراچی آپریشن سے زرداری کو کیا تکلیف ہے ؟ سیاسی طور پر لٹا پٹا زرداری ، اس طرح کے بیانات سے خود کو بھٹو بنانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے


زرداری کو مبارکباد دیں ، اپنی ناقص حکمت عملی و کرپٹ سیاست سے توجہ ہٹا کر ، سب کا دھیان کہاں کہاں لے جاتا ہے ،
:biggthumpup:کراچی میں پانی نہیں ، تھر میں زندگی نہیں ، اور یہ اینٹ سے اینٹ بجانے کی باتیں کرتا ہے ، نفسیاتی حالت کا اس سے زیادہ بگاڑ اور کیا ہو گا
 
Dear Indian Agent, yaar kiya baatian ki hain aap ne apa ko to gold madel milna chayye itni satahi baatian likhne per waqai eik indian hi iis tarhan ki baatain ker sakta jaise modi chai wale ne bangladesh main ja ker keen hain. Theek hai hamare kuch army personnel involve the paisa banaen main to bahi kis mulk ke log nahen hote tumahre hana bhi hain america main bhi hain saab jaghan hain but they can be eliminated. and as in your words let zerdari and altab do what they are doing killing innocent people abd bhatha khori. Then what about asam, naga land mani pur, tamil nadu etc etc let them do what they are doing whyh killing them. I am not talking about kashmir because its not indian part at all. then 2ndly every country has right to do clean up criminals and agents from other country like (RAW) in attempt to do self defence we have our right and that we are doing cleaning up country with looters agents like you. Another thing this is not a system which you are talking about it is helping you guys creating CAOS in the country so clean up and overhaul is required for that too.
 
usi show main aamir mateen ne kaha hai ke aise ishare mil rahee hain par aap ki ye thread nonsence thi im soory haider bhai agar aap ko bura lage to

Thanks Bro , Mateen sahib just gave a news. Nothing more than that.
They must have done it before doing operation in Karachi and targeting MQM and PPP.
What good they have done for Pakistan after the operation?
There are some insane accident happened in Punjab but they have been left untouched.
Why don't you guys understand that it's Poisson for Pakistan's integrity .
You can't do this ****.
Do operation against some and leave others.
This is insane.
That's why i wrote

بھائی آپ صرف ایک کام کریں ، پاکستان کو سسٹم دے دیں . اس سسٹم کو کام کرنے دیں.
وہ سسٹم خود ہی سب کچھ سنبھال لے گا

You got to understand guys, no need to be sentimental.
Read my **** again and try to understand.