- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
زرداری تیرا یہ احسان قوم نہیں بھولے گی
Introduce a little anarchy. Upset the established order, and everything becomes chaos. I'm an agent of chaos. Oh, and you know the thing about chaos?
It's fair!
You and your kind, all you care about is money. This city deserves a better class of criminal. And I'm gonna give it to them

زرداری صاحب کے ایک پریس کانفرنس نے پورے پاکستان میں آگ لگا دی ھے . پاکستان کے ١٠٠ ٹیلی ویژن کے چینلز ور اخبارات وہی گھسی پٹی جملے بول اور لکھ رہیں ہیں کے مقدس گاے پر حملہ پاکستان پر حملہ ھے . صرف رؤف کلاسرا صاحب نے اپنے پروگرام میں مقدس گاے کو ایک مشورہ دیا ھے باقی اکھا میڈیا گڈ بکس میں رہنا چاہتا ہے .
ویسے یہ ٹرینڈ ایسا ہی ہونا چاھئے ورنہ بچے گا کیا ؟
مقدس گاے نے پاکستان کے ٦٨ سالوں میں جو جوکر پاکستانی سیاست کو دئے ہیں وہ اب عفریت کا روپ دھار چکے ہیں اور گاؤ ماتا کے رکھوالے بھی اس دیوالی میں بھر پور مجے کر رہیں ہیں . کیا آپکو یاد ہے کے جب زرداری صاحب صدر پاکستان تھے .
ویسے کیا کوئی سوچ بھی سکتا تھا کے وہ صدر پاکستان بن سکتے تھے ؟
پھر انکے صدر بننے کے بعد پاکستان کے صحافی مستکل تاریخ دیتے رہے کے پیوپلز پارٹی کو حکومت آج گئی کے کل . اسی دور میں ایک کش پردوسرا کش لگانے والا سپہ سالار تھا اور انکا بھائی بھی خاموشی کے ساتھ پاکستان کے نظام کے ساتھ انصاف کرتا نظر آیا . صدر زرداری کو کوئی بھی بال بیکا نہ کر سکا اور انھوں نے دھڑلے سے حکومت کی
مقدس گاے اس دوران مستقل جگالی کرتی رہی اور پاکستان کا ایک اور تاریک دور گزر گیا . اس دوران زرداری صاحب نے مقدس گاے کے کیا کیا راز اپنے پاس اکھٹے کے ہوں گے آج وہ مقدس گاے کو ہی ذبح کرنے کی بات کر رھیں ہیں
میں اس فورم پر مستقل لکھ رہا ہوں کے تمام پاکستان کے ادارے ایک قبضہ گروپ بن چکے ہیں جو اپنا اپنا قبضہ چھوڑنے پر راضی نہیں تو اس صورت میں لوگوں کے چندے سے پلنے والے اس ملک کا کاروبار حکومت چلاتے نظر اتے ہیں مگر ہمیں وطن کی موہبت کی لوری دی جاتی ہے
ایک نئے سپہ سالار جو اپنے اپ کو ایک دبنگ سپہ سالار کے طور پر پیش کر رہیں ہیں اور میڈیا بھی واہ وہ کرتا نظر اتا ہے . انھوں نے اتے ہی پاکسان کو ٢ کھرب روپے کا ٹیکا لگایا اور انکا آپریشن ختم ہونے کا نام ہی لے رہا
کمزور اور دمک زدہ پاکستان کو دیکھ کر انڈیا بھی شیر بن گیا ہے اور ہمیں ایٹم بم کی لوری دی جا رہی ہے
بھائی ، آپکو وہ چلانے کون دے گا ؟
پاکستان کے جتنے بھی کرتا دھرتا ہیں ان سب کے پاس امریکا کے ویزے ہیں اور امریکی کے پاس پاکستان کے ویزے . انکوہماری اور ہمارے کرتا دھرتا کی ایک ایک چیز کا پتا ہے
کہنے کی حد تک آزاد ملک ، ایک بچوں کی غیر ملکی تنظیم کے خلاف کچھ نہیں کر سکتا وہ انڈیا کے خلاف خود سے کیا کر سکتا ہے ؟

لیڈر میں ایک ویژن ہوتا اور وہ کام کرتا ہے جس کے دور رس نتائج نکلیں. انے والی نسلیں اس سے فائدہ اٹھاتی ہیں مگر فوجی صرف آپریشن کرتا ہے اور انے والی نسلیں خمیازہ بھگتی ہیں .
جہاں سے (پاکستانی علاقے ) ان دہشت کردوں کو افرادی قوت ملتی ہے وہ آج بھی اسطرح موجود ہیں اور انکے سرپرست بھی . بیروزگاری پہلے سے بڑھی ہے جو اس افرادی قوت کو مزید تقویت دے گی
ہر سپہ سالار کی طرح یہ موصوف بھی ریاست کو ساتھ لئے بغیر الطاف بھائی کی پارٹی پر چڑھ اٹھے اور نتیجے میں رینجرز کی موجودگی میں وہ پارٹی ایک ضمنی الیکشن جیتی
ان موصوف کے نظر میں پنجاب والے ابھی بھی فرشتے ہیں . وہی فرشتے جو زرداری صاحب کے بھائی ہیں
وہی فرشتے جنھوں نے آرمی کورٹ کی راہ میں روڑے اٹکائے
عدلیہ کے فرشتے جنھوں نے آرمی کورٹ کو ایک سوالیہ نشان بنا دیا
آخر اس سپہ سالار نے آپریشن کر کے دیا کیا ؟
آخر اس سپہ سالار نے صرف سندھ میں آپریشن کر کے کیا حاصل کیا ؟
سپہ سالار کو ساری زندگی تربیت ملک کی حفاظت کی دی جاتی ہے مگر
کوئی نواز شریف کی تربیت کرتا ہے ، لسانی پارٹی کو لاؤنچ کرتا ہے اور مذہبی پارٹی کو استمال کرتا ہے
پھر ایک اور مہاشے آ کر انکو طاقت کے زور پر ختم کرنا چاہتے ہیں
رونا تو یہی ہے کے یہ پاکستان کی آرمی نہیں
یا تو یہ جنرل ضیاالحق کی آرمی ہے
یا تو یہ پرویز مشرف کی آرمی ہے
یا جنرل راحیل کی
تو یہ خود ایک سیاسی پارٹی کیوں نہیں بناتے ؟
اگر دبنگ سولجر بننے کا اتنا شوق ہے تو آپریشن سب کے خلاف کیوں نہیں ؟
الٹا پاکستان اور پاکستانیوں کو اپنے ارادوں کی تکمیل کے لئے اپ نقصان کرواتے ہیں ، یہ آخر کھیلتے کن کے ہاتھوں میں ہیں ؟
بھائی آپ صرف ایک کام کریں ، پاکستان کو سسٹم دے دیں . اس سسٹم کو کام کرنے دیں. وہ سسٹم خود ہی سب کچھ سنبھال لے گا
مگر
اگر آپکو اپنے بارے میں خوف ہے تو پہلے اپنا گھر سیدھا کریں نہیں تو پانی اپنا راستہ خود بناتا ہے
[SUB]زرداری صاحب نے مقدس گاے کو للکار کر ، خود کو برا بنا کر پاکستان پر ایک بہت برا احسان کیا ہے[/SUB]
انھوں نے یہ ثابت کیا ہے جیسا دیس ویسا بھیس
جس نے جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے
یہ ملک ایسا تھا اور ایسے ہی رہے گا
ایک زرداری سب پر بھاری
جیو زرداری ، اپنے ایسا کام پاکستان میں کر دیا جو کوئی بھی نہیں کر سکتا تھا
ہمیشہ کی طرح یہ کل بات پرانی ہو جاتے گی جس کا ٩٩ فیصد امکان ہے
یا ایک دفعہ سب کھل نائیک امنے سامنے ہوں گے جسکا امکان ١ فیصد ہے
جیو زرداری ....ایک زرداری سب پر بھاری
اور یقینن یہ بات ایک دفعہ پھرثابت ہو گی اور ہم بےغیرت لوگ پھر ایک نئے تماشے کے لئے تیار ہوں گے
اور اسی کھیل تماشے میں خیرات پر پلنے پلنے والے ہمارے سروں کی افل ٹاور بنانے کے لئے تیار ہو رہیں ہیں

Last edited: