طبی معائینہ کونسا معائینہ ؟ وہ جو رولیکس گھڑیوں کا کر کے آیا ہے ، جہاز کا چُوٹا لینا تھا کچھ کپڑے لینے تھے کچھ ٹور بنانا تھی کچھ سیریں کرنا تھیں ، ہموطنوں کا درد رکھنے والے میاں جی گھر کو آے
اور آپ نے مان لیا کہ اعلان کے بعد نواز کی گرفتاری عمل میں آجائے گی ؟ یہ ایسے ہی جیسے یوتھیوں نے پانامہ لیک میں نواز کے بیٹوں کا نام آنے پر کہا تھا کہ بس نواز کی حکومت دو چار دن کی مہمان ہے۔
طبی معائینہ کونسا معائینہ ؟ وہ جو رولیکس گھڑیوں کا کر کے آیا ہے ، جہاز کا چُوٹا لینا تھا کچھ کپڑے لینے تھے کچھ ٹور بنانا تھی کچھ سیریں کرنا تھیں ، ہموطنوں کا درد رکھنے والے میاں جی گھر کو آے
طبی معائینہ کونسا معائینہ ؟ وہ جو رولیکس گھڑیوں کا کر کے آیا ہے ، جہاز کا چُوٹا لینا تھا کچھ کپڑے لینے تھے کچھ ٹور بنانا تھی کچھ سیریں کرنا تھیں ، ہموطنوں کا درد رکھنے والے میاں جی گھر کو آے
نہیں گجر صاحب ، نواز کے لیے شاپنگ ممنوع نہیں لیکن پانامہ لیک کے بعد بے شرموں کی طرح دھڑلے سے شاپنگ کرنا ثابت کرتا ہے اس بندے میں انتہا کی بے حسی ہے ، دنیا اس پر انگلی اٹھا رہی ہے اور وہ شاپنگ کر کر کے موجیں کر رہا ہے اپنی جائز کمائی سے کوئی جو مرضی کرے لیکن چوری کے آف شور اکاونٹس رکھ کر عیاشی کرنا زیب نہیں دیتا
چودھری صاحب کیا میں کبھی آپ سے مخاطب ہوا؟ کیا ہم دوست ہیں یا جانتے ہیں ایک دوسرے کو؟ میں نے تو کبھی قوٹ نہیں کیا آپکو، بلکل ایسی ہے توقع میں آپ سے رکھتا ہوں، آپ بھی ہمیں قوٹ نہ کیا کریں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی