اور ساتھ وطن پر پہلا قدم رکتھے ہی پہلی بری خبر سن نے کو ملی ہوگی، جنرل کا کرپشن کے خلاف اعلان، نواز حیران و پریشان
طبی معائینہ کونسا معائینہ ؟ وہ جو رولیکس گھڑیوں کا کر کے آیا ہے ، جہاز کا چُوٹا لینا تھا کچھ کپڑے لینے تھے کچھ ٹور بنانا تھی کچھ سیریں کرنا تھیں ، ہموطنوں کا درد رکھنے والے میاں جی گھر کو آے
نواز بھاگ ہی تو گیا تھا ؟؟؟ویسے ان بےغیرتوں کو شرم سے ڈوب کر مرجانا چاہیے جو کہہ رہے تھے کہ نواز بھاگ گیا ہے یا اس کا ڈر کے مارے برا حال ہے۔
انصافین کے لئے آج کا دن یوم سیاہ ہے کہ ہمیشہ کی طرح ان کے چہرے پر ایکبار پھر کالک ملی گئی ہے۔
ضروری نوٹ:-(اس پوسٹ کا ہمارے دوست تھریڈ سٹارٹر سے تعلق نہ جوڑا جائے کیوں کہ آج کے دن کی اس کی ساری پوسٹس ثابت کرتی ہیں کہ آج یہ انصافی ہرگز نہیں)۔
طبی معائینہ کونسا معائینہ ؟ وہ جو رولیکس گھڑیوں کا کر کے آیا ہے ، جہاز کا چُوٹا لینا تھا کچھ کپڑے لینے تھے کچھ ٹور بنانا تھی کچھ سیریں کرنا تھیں ، ہموطنوں کا درد رکھنے والے میاں جی گھر کو آے
ab isko Olx pe baich do. ye andar se khul gya hai
:lol:یوتھیئے کہتے تھے نواز بھاگ گیا
نہیں گجر صاحب ، نواز کے لیے شاپنگ ممنوع نہیں لیکن پانامہ لیک کے بعد بے شرموں کی طرح دھڑلے سے شاپنگ کرناچھڈو عینی جی جان دیو ،، نواز کیا بے ہوش تھا یا اس کی ٹانگیں کٹی ہوئی تھیں جو شاپنگ اس کے لئے ممنوع ہے۔:biggthumpup:
نہیں گجر صاحب ، نواز کے لیے شاپنگ ممنوع نہیں لیکن پانامہ لیک کے بعد بے شرموں کی طرح دھڑلے سے شاپنگ کرنا
ثابت کرتا ہے اس بندے میں انتہا کی بے حسی ہے ، دنیا اس پر انگلی اٹھا رہی ہے اور وہ شاپنگ کر کر کے موجیں کر رہا ہے
اپنی جائز کمائی سے کوئی جو مرضی کرے لیکن چوری کے آف شور اکاونٹس رکھ کر عیاشی کرنا زیب نہیں دیتا
میاں صاحب نےوہ حرکت کی ہےجوبگڑے بچےسکول جاتے وقت کرتے ہیں
پیٹ درد ہورہا ہے
ڈاکٹرپاس چلو
راستےمیں کھلونےخریدے
ٹافی خریدی
تھوڑی دیر بعد سکول کا خوف ختم ہوا تو واپس آ گئے
:lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|