Advertisement

ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سفر


​
ریحا م خان اور عمران خان سے لے کر بانو قدسیہ تک
فائنل
BuNLFczCQAA2H9s.jpg


​

شادی کے بعد بھی انٹرویوز کا سلسلہ چلتا ہے اور

پھر بھابی ریحا م ملک کی سلیبریٹیز کا انٹرویو شروع کرتی ہیں . ان میں سے ٢٦ جولائی ٢٠١٥ کو ایک انٹرویو موحترمہ بانو قدسیہ کا بھی کرتی ہیں. یہ انٹرویو ٹیپنگ اوف دا آئس برگ تھا جو گزر رھے اور انے والے وقت کا لئے ایک واضح پیغام تھا جو شائد کسی نے بھی اسوقت غور نہیں کیا تھا . ریحا م خان انسے بہت سے سوالات پوچھتی ہیں، ان میں سے ایک ... اشفاق احمد صاحب کے بارے میں بحثیت خاوند کچھ سوالات کرتی ہیں . بانو قدسیہ انکو بتاتی ہیں کے اشفاق صاحب کا حکم تھا کے گھر میں انے والوں تمام مہمانوں کا خیال رکھنا ھے اور لکھنے لکھنا کا شوق ایک مخصوس اوقات یعنی عصر کے وقت کرنا . بانو قدسیہ عمران خان سے اپنی موھبت کا ذکر بھی کرتی ہیں کے وہ انکو کسقدر پیارہ ہے . اور یہ کے کھلاڑیوں میں صرف عمران کو انکے گھر انے کی بند داس اجازت تھی .

ایک عورت دوسری عورت کو ہی سمجھتی ھے . عورتیں ہی عورتوں کی دشمن ہوتی ہیں . خان صاحب کی ٹوئنٹی ٹوئنٹی اننننگز میں عورتوں کا بہت کردار ہے . اس انٹرویو میں بانو قدسیہ انکی باڈی لینگویج نے میرے کان اسی وقت کھڑے کر دے تھے کے ایک عظیم لکھاری کس اذیت میں سوالات کے جواب دے رہیں تھی اور وہ آنکھوں سے آنکھوں ملا کر بات بھی نہیں کر رہیں تھیں حلانکے مدمقابل ایک خاتوں تھیں . انکا بس نہیں چلتا تھا کے وہ بھابی ریحا م خان کے بال نوچ لیں . میں نے زندگی میں کسی بھی بڑ ی شخصیت کا اس لہجے اور اس بے رخی سے جوابات دیتے نہیں سنا ھے بلخصوص جب عمران خان کی بیگم مدمقابل ہوں . اگر اپ انٹرویو دیکھیں تو آپکو اندازہ ہو جاے کا بانو قدسیہ کو سب پتا تھا اور یہ بھی کے کیا ہونے والا ہے

ایسا لگتا تھا کے عمران خان نے ریحا م خان کو جان بوجھ کر انٹرویو لینے بھیجا تھا . ....سیکھ لو ،،،،کچھ تو سیکھ لو



ریحا م بھابی انکی باڈی لینگویج اور اشارے سمجھ چکی تھیں . بعد میں انہوں نے ایک ٹیلی ویژن کی مدد سے خصوصی طور پراپنے کچن میں پروگرام کیا اور لوگوں کو پورے ہفتے کے کھانے کا چارٹ پاکستان کی عوام کو دکھا کر بیوقوف بنایا . دلچسپ بات یہ ہے کے پاکستان کی تمام خواتین نےاس بات کو فوری طور پر بھانپ لیا تھا کے دال میں کچھ کالا ضرور ہے . یہ بات ریحا م خان کے طلاق کے بعد والے انٹرویوز سے بھی ثابت ہوتی ہے جب وہ روٹیاں تک محدود ہونے کا ذکر فرماتی ہیں

عورت جتنی بھی دبنگ ھو ، زہین ہو ...وہ اپنے آپکو بلاخر منوا لیتی ھے ....مگر اسکے لئے صبر سے اپنے وقت کا انتظار کرنا پڑتا ہے .آخری جیت بلاخر عورت کا مقدر ہوتی ہے اور صبر سے لی ہوئی جیت کا انعام خدا ماں کے قدموں میں جنت کی بشارت دے کر ادا کرتا ہے
. بانو قدسیہ نے صاف صاف الفاظ میں سمجھا دیا تھا کے مرد کی خوشنودی میں ہی ہی عورتوں کی عزت ھے ورنہ عزت جسطرح پاکستان جیسے ملک میں اچھالی جاتی ھےکے خدا کی پناہ. بانو قدسیہ بھی لکھنے میں اشفاق احمد صاحب کے ہم پلہ تھیں . چاھتیں تو ٹکے ٹکے لوگوں کی خاطر مدارات سے صاف انکار کر دیتیں کیونکے خاوند کا ھنر انکے ہاتھ میں بھی تھا

سونیا گاندھی بھی کمر ٹھوک کر سامنے آتیں اور کانگریس کو ملیہ میٹ کر دیتیں مگر ان خواتین نے اپنی صلاحیت کی وقتی قربانی دے کر اپنے مردوں کو لافانی کر دیا . یہ ھے مشرقی روایات جنکا انکو پتا نہیں ، ایسے جیسے ہی جیسے انکو پاکستان میں صحافت کے بانی نظامی خاندان کا پتا نہیں تھا. کم علمی بائیس ندامت ہونی چاھئے ناکے بائیس فخر

طلاق کے بعد اور عدت کے دنوں میں مشرقی معاشرے اور اقتدار سے نہ آشنا ریحا م خان مخلتف چینلز میں انٹرویو دے کر اپنے غصے کا اظہار کرتی ہیں . وہ بھی ناقافی ثابت ہوا تو پھر اپنے ہی شو میں اپنے اپ پر پروگرام کر کے صحافت کا مزید گندہ کرتیں ہیں ، غصہ اب انتقام بن چکا ہے . کوئی ریحا م خان سے پوچھے کے مشرقی روایات کا برطانیہ میں کیوں خیال نہیں رکھا ( انٹرنیٹ پر انکی تصویریں اور ویڈیو کلپس ہم لوگوں کے لئے بائیس شرم ہیں) کیا آپکو مسلمانوں کی روایات کی ذرا بھی پاسداری نہیں تھی

ریحا م خان کو پہلے بھی برطانیہ میں طلاق ہوئی تھی ، کیا انھوں نے اپنا مقدمہ بھی بی بی سی پر لڑا تھا ؟

عمران خان نے طلاق سے پہلے اور طلاق کے بعد بھی ریحا م خان کی خوبیاں گنواتے رہیں ہیں . ریحا م خان اپنے پہلے پروگرام میں عمران خان کے خلاف عورتوں کے حقوق پر پروگرام کیا اور عزت اچھالنے کی بات کی .. جس میڈیا سے گلا کیا ، وہیں پر وہ اپنے گندے کپڑے دھو رہیں ہیں ؟



کون بھول سکتا ہے کے نواز شریف نے بینیظر بھٹو کے ساتھ کیا نہیں کیا تھا ، نواز شریف نے بیچاری جمائما بھابی کے ساتھ کیا نہیں کیا تھا . دیکھتے ہیں ریحا م خان خواتین اور شریف خاندان کے ظلم اور ہتھکنڈوں پر مبنی پروگرام کب کرتی ہیں. دیکھتے ہیں کے ایک خوبصورت اور ذہانت سے بھر پور عورت ناگن بن کر کس کی پیالی سے دودھ پیتی ھے اور کس سے انتقام لیتی ہے

ریحا م بھابی نے شرمیلا فاروقی کو لے کر ایں جو پاکستان میں عورتوں کے لئے شرم کا بائیس ہے ....کیا یہ وہ تبدیلی جسکی اپنی انٹرنیٹ پر واہیات تصویروں اور ویڈیو کلپس سے بھری پڑی ہے.
غصے اور انتقام کی کفیت میں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سلب ہو جاتی ہے اور انسان غلطیاں پر غلطیاں کرتا چلا جاتا ہے . انتقام موصوفہ کے چہرے سے پڑھا جا سکتا ہے ....... یہ کس تبدیلی کے ساتھ تبدیلی کی بات کر رہیں ہیں ؟



بھابی کلاشنکوف ،جس بات کا خطرہ تھا ، اپنے وہی کیا . گن اگر اناڑی کے پاس آجاے تو وہ اپنے اپ کو ہی ہلاک کر لیتا ہے . پاکستان میں عمران خان ہیرو تھا اور انشااللہ ہیرو رہے گا . شریف خاندان نے اربوں روپے عمران خان کے خلاف پروپوگنڈا جنگ میں اجاڑ دیئے جو بدقسمتی سے غریب عوام کا پیسا تھا. عمران خان کو نقصان پونھچا ضرور مگر قسمت کی دیوی مہربان تھی اور ابھی تک ہے



طلاق یافتہ خواتین کے لئے ریحا م خان پوری دنیا میں مثال بن سکتی تھیں مگر ان خواتین کے لئے کلنک کا ٹیکا بن گیں. ریحا م خان، عمران خان آپکے سحر سے نکل چکے ہیں . میڈیا کو استمال کرکے اپ کچھ حاصل نہیں کر پائیں گی . پاکستان میں خواتین آبادی کا شائد ٥٢ فیصد ہیں . ان میں چند سو ہی اپ سے متفق ہوں گی . آزمائش شرط ہے


​
 
Last edited:
Advertisement
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف&

ریحا م خان اور عمران خان سے لے کر بانو قدسیہ تک
Complete
divroce-650x366.jpg





کہتے ہیں عورت ایک زندگی میں کئی روپ دھارتی ھے . ہم یہاں روپوں کا کھلارہ ڈالنے کی بجائے صرف یک جہتی کے ساتھ صرف ایک روپ پر بحث کریں گے . ایک محاورہ تو سب نے سنا ہو گا کے کسی بھی کامیاب شخص کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے . بات عمران خان کی ہو تو وہ شوکت خانم یعنی انکی والدہ پر یہ بات صادق اتی ھے . باقی جو خواتین خان صاحب کی زندگی میں آئیں انہوں نے پھر کیا کردار ادا کیا ؟

مزاح میں یہ بات کہی جائے تو کہ سکتے ہیں کے خان صاحب عورتوں کے ہاتھوں بست ہی ھوے ہیں اور کامیابی کی بجاے سب گلے ہی پڑی ہیں. سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے .... . تو قصور گلے ڈالنے والے کا ھے یا گلے پڑنے والیوں کا ؟


میرے خیال میں قصور خان صاحب کا ہی بنتا ھے . خان صاحب انسان ہو کر چٹانوں پر نشیمن بناے کے عادی مجرم ہو چکے ہیں اور یہ توقع کرتے ہیں کے لوگ بھی ان جیسے آھنی ارادے اور مضبوط ارادوں کے مالک ہوں گے . یہ کیسے ممکن ھے ؟


اگر خان صاحب خود کو دیوتا سمجھتے ہیں تو پھر کوئی دیوی ہی انکا ساتھ دے سکتی ہے ، عام تو کیا خواص بھی انکا ساتھ چھوڑ جائیں . پہلے کچھ خواص لوگوں کی مثالیں جو دیوی دیوتا نہیں تھے اور نہ ہیں

سب سے پہلی مثال موحترمہ فاطمہ جناح کی دی جا سکتی ھے جو اپنے بھائی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہیں اور کبھی بھی اپنےبردار کے لئے پریشانی کا سبب نہیں بنیں اور خاتوں ہو کر تمام ذمداری کماحقہ ھو نبھائی

ہندوستان کے غیر علانیہ بادشاھت کےشہزادے راجیو گاندھی کو اکھا ہندوستان میں کوئی کنواری کنیا پسند نہیں آئی ، اگر آئی بھی تو دل اٹالین حسینہ سونیا پر آیا . پتا نہیں انکی ماتا شری مانی تھیں کے نہیں مگر ٧ پھیرے راجیو گاندھی نے سونیا کے ساتھ ہی لئے . بھارتیہ جنتہ پارٹی ہندوستان میں خاندانی بادشاہت کے خلاف ابھری تھی . سونیا گاندھی ایک بدیشی خاتوں تھیں لھذا انہوں نے لو پروفائل رکھا اور کبھی بھی اپنے خاوند کے لئے مشکلات کا سبب نہیں بنیں . اپنے پتی کی رام رام ستے کے بعد بھی پس پردہ خاموشی سے انڈیا والوں کے ساتھ نباہ کیا اور کبھی بھی سینہ ٹھوک کر میدان میں نہیں آئیں . آجتک وہ اپنے پتی کی چوائس کی لاج رکھ کر اپنا کرتابے نباہ رہیں ہیں

اسطرح تاریخ بھری پڑی ہو گی جہاں خواتین نے مردوں کے پیچھے کھڑے ہو کر عورتوں کے تمام روپ نبھائے اور وقت انے پر مرد کی کمان بھی اپنے ہاتھوں میں تھام کر تاریخ میں امر ہو گیں

اگر بات انڈیا کی ہو رہی ہے تو .....ابھی حال میں عمران خان نے انڈیا میں ایک پرگرام میں چیف گیسٹ تھے ، سوالات ہو رھے تھے تو اچانک ایک خوبصورت کنیا نے کرکٹ ریکارڈ کی مدد لیتے ہوے خان صاحب سے ایک سوال جڑ دیا .سوال بھی خوبصورت تھا اور سوال پوچھنے والی بھی خوبصورت .مگر وہ صرف ایک سوال تھا. مگر خان صاحب پروپوزل سمجھ بیٹھے . خان صاحب کا چہرہ ایک دم کھل اٹھا اور خود کو جوائن کرنے کی بجاے بے خودی میں پارٹی جوائن کرنے کی پروپوزل دے ڈالی


ہم لوگوں کی نظر میں ایک کنیا کی خوبصورتی صرف اسکے جمالیاتی حسن سے ہے. حلانکے الله نے تمام لوگوں کے باڈی پارٹس ایک جیسے ہی بناے ہیں تو پھر کسی کو ہم مس کال تک نہیں مارتے اور کسی کے لئے زندگی بھی قربان . یہ دماغ کا کیمکل لوچا ہے . جو شائد ایک زندگی میں سمجھ نہ آئے

اگر عمران خان کی رومانیت کسی نے جاچنی ھو تو ایک بات طے ھے کے خان صاحب کا دل اس خاتوں پر اتا ھے جو جمالیاتی حسن کے ساتھ ساتھ ذہنی حسن کا بھی مرقع ہو . ریہام خان ، خوبصورتی ، گفتار ، ذہانت ، فطانت، چالاکی کا ایک ایسا مرقع ہیں جس کا پاکستان جیسے ملک میں جادو سر چڑھ کر بولتا ہے ، یہاں تو میرا اور آیا ن جیسی جیسی تھرڈ کلاس عورتیں ہی مان نہیں


***********


پاکستان میں ہم لوگ ویسے بھی سازشی تھیوریز کے مارے اور ستائے ہوے مظلوم لوگ ہیں اور پاکستان جیسے ایک انتہائی ہیجان خیز معاشرے میں ٢٠١٣ کے عدالتی الیکشن ا جاتے ہیں

اسس تاریخ ساز دھاندلی کی کوریج کرنے کے لئے ریحا م خان برطانیہ سے سکرٹ اتار کر اور چادر چڑھا کا پاکستان اتی ہیں اور خود دھاندلی کا شکار ہو جاتی ہیں

وہ تمام سیاسی برہمنوں کے انٹرویوز لیتی لیتی پاکستان ٹیلی ویژن کے لئے شہباز شریف کا انٹرویو بھی کرتی ہیں مگر خود "
شکار" ہونے سے بچ نکلتی ہیں مگر جب وہ ایک" دیومالائی ساحر" کا انٹرویو لینے جاتی ہیں تو"دیومالائی ساحر " بھی انکے سحر میں گرفتار ہو جاتے ہیں . دنیا ششدر ہو جاتی ہے کے پتھر کا ایک دل بہت عرصے بعد پھر موم کرنے والا کون ہے . مگر جب سحر "ٹوٹتا "ہے تو الزام "سحر کروانے والوں" کو دے دیا جاتا ہے اور ساحر ایک دفعہ پھر اپنی قوم کو ظالم جن سے چھڑانے کے لئے کمر کس لیتا ہے مگر .......... پری زاد حسینہ ریحا م انتقام لینے پر اتر اتی ہے


شادی کی خبر انصافیاں کے لئے بہت حیرانگی کی بات تھی کیونکے موصوفہ کے کارنامے انتنرنٹ پر بھرے پڑے تھے . ظاہر ھے کے ریحا م خان اسوقت بھی بالغ تھیں اور تمام کام بھی بالغوں والے تھے . کارکن حیران ، خان صاحب کے گھر والے پریشان اور پرانی بیگم بھی ناراض . ہم لوگوں نے دل کو سمجھایا کے انکے والدین بہت عرصہ پہلے گوروں کے دیس میں ہجرت کر گئے تھے لھذا انکی پرورش اور رہن سہن بھی برطانیہ والا ہو گا . یہ کہ کر دل کو سمجھایا کے اگر خان صاحب نے ذہانت دیکھ کر شادی کی ھے تو وہ ضرور خان کی بہنوں کو منا لیں گی ، بھابی جمائما کو سیٹ کر لیں گی، رنجشوں اور تلخیوں پر قابو پا لیں گی مگر صد افسوس وہ بھی پاکستان کا الیکشن کمیشن ثابت ہوئیں



خان صاحب بہرحال اس بات کا جواب شائد نہ دے سکیں گے کے اپ نے تمام دنیا کی مخالفت کے باوجود ایک طرف ریحا م خان کی ذہانت ، محنت سیاسی بصیرت اور انکے کام کے بہت قائل تھے . دوسری طرف خان صاحب خاندانی سیاست کے خلاف بھی تھے . یہ دونوں متضاد سوچیں کے تحت خان صاحب نے کیسے ایک سرکش گھوڑی پر کاٹھی ڈالی ؟


پہلی شادی بھی میں بھی والدہ کی ہدایت یاد نہ رکھی اور پاکستان جیسے بیمار معاشرے میں ایک پاکیزہ خاتوں کو کیسے لے کر ا گئے اور سیاست جیسے گندے جوہڑ میں چھلانگ لگا دی تھی ؟

لگتا ہے خان صاحب کا بھی انتقام کسی سے جاری ہے . کہانیوں میں ناگ اور ناگن کا انتقام تو سنا تھا مگر اب شہزادے کا انتقام کسی سے اور شہزادی کا انتقام ڈائریکٹ شہزادے سے.................... . لیٹس ہیو سم فن


شادی کے بعد بھی انٹرویوز کا سلسلہ چلتا ہے اور

پھر بھابی ریحا م ملک کی سلیبریٹیز کا انٹرویو شروع کرتی ہیں . ان میں سے ٢٦ جولائی ٢٠١٥ کو ایک انٹرویو موحترمہ بانو قدسیہ کا بھی کرتی ہیں. یہ انٹرویو ٹیپنگ اوف دا آئس برگ تھا جو گزر رھے اور انے والے وقت کا لئے ایک واضح پیغام تھا جو شائد کسی نے بھی اسوقت غور نہیں کیا تھا . ریحا م خان انسے بہت سے سوالات پوچھتی ہیں، ان میں سے ایک ... اشفاق احمد صاحب کے بارے میں بحثیت خاوند کچھ سوالات کرتی ہیں . بانو قدسیہ انکو بتاتی ہیں کے اشفاق صاحب کا حکم تھا کے گھر میں انے والوں تمام مہمانوں کا خیال رکھنا ھے اور لکھنے لکھنا کا شوق ایک مخصوس اوقات یعنی عصر کے وقت کرنا . بانو قدسیہ عمران خان سے اپنی موھبت کا ذکر بھی کرتی ہیں کے وہ انکو کسقدر پیارہ ہے . اور یہ کے کھلاڑیوں میں صرف عمران کو انکے گھر انے کی بند داس اجازت تھی .

ایک عورت دوسری عورت کو ہی سمجھتی ھے . عورتیں ہی عورتوں کی دشمن ہوتی ہیں . خان صاحب کی ٹوئنٹی ٹوئنٹی اننننگز میں عورتوں کا بہت کردار ہے . اس انٹرویو میں بانو قدسیہ انکی باڈی لینگویج نے میرے کان اسی وقت کھڑے کر دے تھے کے ایک عظیم لکھاری کس اذیت میں سوالات کے جواب دے رہیں تھی اور وہ آنکھوں سے آنکھوں ملا کر بات بھی نہیں کر رہیں تھیں حلانکے مدمقابل ایک خاتوں تھیں . انکا بس نہیں چلتا تھا کے وہ بھابی ریحا م خان کے بال نوچ لیں . میں نے زندگی میں کسی بھی بڑ ی شخصیت کا اس لہجے اور اس بے رخی سے جوابات دیتے نہیں سنا ھے بلخصوص جب سامنے عمران خان کی بیگم مدمقابل ہوں . اگر اپ انٹرویو دیکھیں تو آپکو اندازہ ہو جاے کا بانو قدسیہ کو سب پتا تھا اور یہ بھی کے کیا ہونے والا ہے

ایسا لگتا تھا کے عمران خان نے ریحا م خان کو جان بوجھ کر انٹرویو لینے بھیجا تھا . ....سیکھ لو ،،،،کچھ تو سیکھ لو



ریحا م بھابی انکی باڈی لینگویج اور اشارے سمجھ چکی تھیں . بعد میں انہوں نے ایک ٹیلی ویژن کی مدد سے خصوصی طور پراپنے کچن میں پروگرام کیا اور لوگوں کو پورے ہفتے کے کھانے کا چارٹ پاکستان کی عوام کو دکھا کر بیوقوف بنایا . دلچسپ بات یہ ہے کے پاکستان کی تمام خواتین نےاس بات کو فوری طور پر بھانپ لیا تھا کے دال میں کچھ کالا ضرور ہے . یہ بات ریحا م خان کے طلاق کے بعد والے انٹرویوز سے بھی ثابت ہوتی ہے جب وہ روٹیاں تک محدود ہونے کا ذکر فرماتی ہیں

عورت جتنی بھی دبنگ ھو ، زہین ہو ...وہ اپنے آپکو بلاخر منوا لیتی ھے ....مگر اسکے لئے صبر سے اپنے وقت کا انتظار کرنا پڑتا ہے .آخری جیت بلاخر عورت کا مقدر ہوتی ہے اور صبر سے لی ہوئی جیت کا انعام خدا نے ماں کے قدموں میں جنت کی بشارت دے کر ادا کرتا ہے
. بانو قدسیہ نے صاف صاف الفاظ میں سمجھا دیا تھا کے مرد کی خوشنودی میں ہی ہی عورتوں کی عزت ھے ورنہ عزت جسطرح پاکستان جیسے ملک میں اچھالی جاتی ھےکے خدا کی پناہ. بانو قدسیہ بھی لکھنے میں اشفاق احمد صاحب کے ہم پلہ تھیں . چاھتیں تو ٹکے ٹکے لوگوں کی خاطر مدارات سے صاف انکار کر دیتیں کیونکے خاوند کا ھنر انکے ہاتھ میں بھی تھا

سونیا گاندھی بھی کمر ٹھوک کر سامنے آتیں اور کانگریس کو ملیہ میٹ کر دیتیں مگر ان خواتین نے اپنی صلاحیت کی وقتی قربانی دے کر اپنے مردوں کو لافانی کر دیا . یہ ھے مشرقی روایات جنکا انکو پتا نہیں ، ایسے جیسے ہی جیسے انکو پاکستان میں صحافت کے بانی نظامی خاندان کا پتا نہیں تھا. کم علمی بائیس ندامت ہونی چاھئے ناکے بائیس فخر

طلاق کے بعد اور عدت کے دنوں میں مشرقی معاشرے اور اقتدار سے نہ آشنا ریحا م خان مخلتف چینلز میں انٹرویو دے کر اپنے غصے کا اظہار کرتی ہیں . وہ بھی ناقافی ثابت ہوا تو پھر اپنے ہی شو میں اپنے اپ پر پروگرام کر کے صحافت کا مزید گندہ کرتیں ہیں ، غصہ اب انتقام بن چکا ہے . کوئی ریحا م خان سے پوچھے کے مشرقی روایات کا برطانیہ میں کیوں خیال نہیں رکھا جسکی وجہ سے انٹرنیٹ پر انکی تصویریں اور ویڈیو کلپس ہم لوگوں کے لئے بائیس شرم ہیں ، کیا آپکو مسلمانوں کی روایات کی ذرا بھی پاسداری نہیں تھی

ریحا م خان کو پہلے بھی برطانیہ میں طلاق ہوئی تھی ، کیا انھوں نے اپنا مقدمہ بھی بی بی سی پر لڑا تھا ؟

عمران خان نے طلاق سے پہلے اور طلاق کے بعد بھی ریحا م خان کی خوبیاں گنواتے رہیں ہیں . ریحا م خان اپنے پہلے پروگرام میں عمران خان کے خلاف عورتوں کے حقوق پر پروگرام کیا اور عزت اچھالنے کی بات کی .. جس میڈیا سے گلا کیا ، وہیں پر وہ اپنے گندے کپڑے دھو رہیں ہیں ؟



کون بھول سکتا ہے کے نواز شریف نے بینیظر بھٹو کے ساتھ کیا نہی کیا تھا ، نواز شریف نے بیچاری جمائما بھابی کے ساتھ کیا نہیں کیا تھا

دیکھتے ہیں ریحا م خان خواتین اور شریف خاندان کے ظلم اور ہتھکنڈوں پر مبنی پروگرام کب کرتی ہیں .
دیکھتے ہیں کے ایک خوبصورت اور ذہانت سے بھر پور عورت ناگن بن کر کس کی پیالی سے دودھ پیتی ھے اور کس سے انتقام لیتی ہے

. ریحا م بھابی نے شرمیلا فاروقی کو لے کر ایں جو پاکستان میں عورتوں کے لئے شرم کا بائیس ہے ....کیا یہ وہ تبدیلی جسکی اپنی انٹرنیٹ پر واہیات تصویروں اور ویڈیو کلپس سے بھری پڑی ہے



غصے اور انتقام کی کفیت میں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سلب ہو جاتی ہے اور انسان غلطیاں پر غلطیاں کرتا چلا جاتا ہے .


انتقام موصوفہ کے چہرے سے پڑھا جا سکتا ہے ....... یہ کس تبدیلی کے ساتھ تبدیلی کی بات کر رہیں ہیں ؟



بھابی کلاشنکوف ،جس بات کا خطرہ تھا ، اپنے وہی کیا . گن اگر اناڑی کے پاس آجاے تو وہ اپنے اپ کو ہی ہلاک کر لیتا ہے . پاکستان میں عمران خان ہیرو تھا اور انشااللہ ہیرو رہے گا . شریف خاندان نے اربوں روپے عمران خان کے خلاف پروپوگنڈا جنگ میں اجاڑ دیئے جو بدقسمتی سے غریب عوام کا پیسا تھا. عمران خان کو نقصان پونھچا مگر قسمت کی دیوی مہربان تھی اور ابھی تک ہے .

طلاق یافتہ خواتین کے لئے اپ مثال بن سکتی تھیں مگر کلنک کا ٹیکا بن گیں
ریحا م خان، عمران خان آپکے سحر سے نکل چکے ہیں . میڈیا کو استمال کرکے اپ کچھ حاصل نہیں کر پائیں گی . پاکستان میں خواتین آبادی کا شائد ٥٢ فیصد ہیں . ان میں چند سو ہی اپسے متفق ہوں گی . آزمائش شرط ہے



​
 
Last edited:
Advertisement
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف

آپ پچھلے دو دن سے پسینے میں شرابور مملکت پاکستان کی انتہائی اہم تاریخ رقم کرنے میں مصروف ہیں۔ ۔
اتنی محنت۔۔۔ اتنی محنت۔۔۔۔
کیا میں اس پر فلم بنا سکتا ہوں؟

یہ کہانی کتنے میں بیچنی ہے ؟ سو روپے کلو ؟
دو کلو تو ہوگئی ہے ۔ باقی کتنے کلو باقی ہے ؟


 
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف&#158

ہہہہہہا۔۔۔۔۔۔

سسپنس ختم ہونے کے بعد گھوڑے کی حالت دیکھو۔۔۔۔۔۔
۔

:lol:
 
Advertisement
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف

Reham Khan biggest complain allegation on Imran Khan is that he didn't defend her when other were attacking before divorce. Those attacks were coming from PML-N supported channels and Lifafas.

So why dont she reply them now and defend herself instead in every other talk balming IK of not defending her?
 
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف

ماشا اللہ اتنی ضخیم داستان!،ہم تو بھئ پڑھ کر ہی تھک گئے۔
بہر حال ،داد کا مستحق ہے تمہاری مشاہدے کی صلاحیت،خاص کر بانو قدسیہ والا تو کمال باریک بینی سے کیا گیا ہے۔
 
Last edited:
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف&#158


​

عورتوں کی کردار کشی مردوں کا نہیں ہاتھ الٹے کر کرکے تالیاں بجائے والے کھسرؤں کا کام ہے


تحریکی بلوںگرو یاد رکھو ،تمہارا مقابلہ ایک ایسی عورت سے ہے جو تمھارے تصور سے زیادہ سخت جان اور اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہے اور وہ اسکا مظاہرہ عمران خان اور اسکی خود ساختہ خیالی پرائم منسٹر شپ کو ٹھوکر مار کر چکی ہے

​
 
Advertisement
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف&


​

عورتوں کی کردار کشی مردوں کا نہیں ہاتھ الٹے کر کرکے تالیاں بجائے والے کھسرؤں کا کام ہے


تحریکی بلوںگرو یاد رکھو ،تمہارا مقابلہ ایک ایسی عورت سے ہے جو تمھارے تصور سے زیادہ سخت جان اور اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہے اور وہ اسکا مظاہرہ عمران خان اور اسکی خود ساختہ خیالی پرائم منسٹر شپ کو ٹھوکر مار کر چکی ہے

​

پیارے پھٹواری
عظیم تو وہ عورت ہے، جس کا باپ پرائم منسٹر کی کرسی پر بیٹھا تھا اوروہ عظیم عورت اپنی زندگی کا اہم فیصلہ خود کر کےانتقام کے لیے مشہور باپ سے ٹکرا گئی۔
اس کو پھر سلام تو بنتا ہے۔
 
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف&


پیارے پھٹواری
عظیم تو وہ عورت ہے، جس کا باپ پرائم منسٹر کی کرسی پر بیٹھا تھا اوروہ عظیم عورت اپنی زندگی کا اہم فیصلہ خود کر کےانتقام کے لیے مشہور باپ سے ٹکرا گئی۔
اس کو پھر سلام تو بنتا ہے۔


image.jpg

​



عظیم وہ عورت بھی ہے جو اب تک اپنے باپ کی شفقت سے محروم ہے. جس کا باپ اسے غیروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر آ گیا ہے. جو لوگوں کو انصاف دلانے کی بات کرتا ہے لیکن اسکی اپنی بیٹی انصاف کو ترستی ہے. آج نہیں تو روز قیامت وہ باپ کا گریباں ضرور پکڑے گی



​
 
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف&

عظیم وہ عورت بھی ہے جو اب تک اپنے باپ کی شفقت سے محروم ہے. جس کا باپ اسے غیروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر آ گیا ہے. جو لوگوں کو انصاف دلانے کی بات کرتا ہے لیکن اسکی اپنی بیٹی انصاف کو ترستی ہے. آج نہیں تو روز قیامت وہ باپ کا گریباں ضرور پکڑے گی
​

بہت بےشرم پھٹواری ہو۔
تہماری پارٹی کی حکومت ہے اور ابھی تک تم اپنی بھانجی کو انصاف نا دلا سکے۔

بھاگنے والی روایت برقرار رکھنے پر مبارک ہو۔
کبھی گھر سے بھاگنا، کبھی پوسٹ کا جواب دینے سے بھاگنا۔
 
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف&


وہ بھانجی تمھاری ہی ہے، تمھاری حقیقی بہن کی بیٹی ہے. ہمارا تم **** لوگوں سے کیا تعلق واسطہ؟ تم **** لوگ اپنی ماؤں ،بہنوں اور بیٹیوں کو مجرے کروانے، ٹھمکے لگوانے اور لڑکے پھنسوانے دھرنوں میں بھیجتے ہو اور دولت کماتے ہو. یہ تمھارا نسلی پیشہ ہے اور تم اس پر بجا طور پر فخر کر سکتے ہو. جب سے تمھارا شاہی محلے والا کاروبار بند ہوا ہے تب سے تم **** لوگ انتظار میں رہتے ہو کہ کب دھرنے ہوں اور تمھارا کمائی کا سیزن شروع ہو


​

تم لوگ اپنی اصلیت دکھانے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے۔
(clap)(clap)(clap)
 
Advertisement
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف&





میں ****** کو منہ نہیں لگاتا ہوں لیکن کوئی **** اپنی گھٹیا حرکتوں سے باز نہ آ رہا ہو تو پھر اسے وہیں گھسا کر آتا ہوں جہاں سے وہ نکل کر آیا ہوتا ہے


​
بھائی ربل،لگتا ہے آپ ریہام خان کو حقوق دلوا کر ہی رہو گے ​
 
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف&

بھائی ربل،لگتا ہے آپ ریہام خان کو حقوق دلوا کر ہی رہو گے ​




بھائی صاحب

بات ریہام خان کو حقوق دلوانے کی نہیں، خواتین کی عزت کرنے کی ہے. یہ **** لوگ خواتین کی عزت کرنا کیا جانیں؟



​
 
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف&





بھائی صاحب

بات ریہام خان کو حقوق دلوانے کی نہیں، خواتین کی عزت کرنے کی ہے. یہ **** لوگ خواتین کی عزت کرنا کیا جانیں؟



​

بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن یہ سنائپر اس فورم کا چنگڑ ہے اسکی باتوں کا زیادہ برا نہ مانو
پہلے ہی آپ نے ایک شہکار تھریڈ بنا دیا تھا ،حالانکہ مینے سوچ رکھا تھا کبھی ریہام خان پر لکھنے کی کوشش کروں گا یہ بازی تو آپ لے گے
​
 
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف&

چلو یہ دیکھ لو تمہارے اپنے بہن بھائی اس خاتوں کی کتنی عزت افزائی کر رہے ہیں


http://www.siasat.pk/forum/showthre...0;ں-جاضری







بھائی صاحب

بات ریہام خان کو حقوق دلوانے کی نہیں، خواتین کی عزت کرنے کی ہے. یہ **** لوگ خواتین کی عزت کرنا کیا جانیں؟



​
 
Re: ریحا م خان سے لے کر بھابی کلاشنکوف تک کا سف

آپ پچھلے دو دن سے پسینے میں شرابور مملکت پاکستان کی انتہائی اہم تاریخ رقم کرنے میں مصروف ہیں۔ ۔
اتنی محنت۔۔۔ اتنی محنت۔۔۔۔
کیا میں اس پر فلم بنا سکتا ہوں؟

یہ کہانی کتنے میں بیچنی ہے ؟ سو روپے کلو ؟
دو کلو تو ہوگئی ہے ۔ باقی کتنے کلو باقی ہے ؟



is kahani ka mauju hai
ek khas tv show naye episode ko dekh kar
pepsi bergers ki khas jagah me lagi hui aag badtarin hoti ja rahi hai .
yahan tak ki canada ke ek buger ne apni jalan mitane ko novel likhne ka faisla kar dala hai .

aap ne kahani ka rate kuchh jyada laga diya hai , mere khyal me chaar ana kilo me bhi mahanga hai .:lol:
 
Last edited: