Advertisement

ریحام خان شریف برادران کا نیا مہرہ؟

x2017470_56797560.jpg.pagespeed.ic.po0R9gvrhq.jpg


http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2015-12-01&edition=ISL&id=2017470_56797560

لندن میں شہباز شریف اور ریحام خان میں خفیہ ملاقات
لاہور( نیوز ڈیسک)خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ریحام خان کی خدمات حاصل کرنے کیلئے فوری طور پر انہیں لاہور سے تعلق رکھے والے ایک نئے ٹی وی چینل میں بھاری معاوضے پر نوکری بھی لے کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریحام خان کی میاں شہباز شریف سے اس ملاقات کو بہت خفیہ رکھا گیا لیکن اس کے اثرات اس وقت ظاہر ہونا شروع ہوئے جب ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر پر کچھ سیاسی نوعیت کے پیغام چھوڑے۔ اس خفیہ ملاقات میں طے کیا گیا کہ ریحام خان ابتدائی طور پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر کیچڑ اچھالیں گی۔ اور میاں شہباز شریف اس کے بدلے میں ریحام خانکے تمام مالی اور سیاسی معاملات کی بھر پور نگرانی کریں گے۔ میاں شہباز شریف سے اس خفیہ ملاقات کے بعد ریحام خان کے تیور کافی بدلے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا دورہ لندن کسی خاص شیڈول کے حوالے سے نہیں تھا اور نہ ہی ان کی وہاں پر کوئی اہم ملاقاتیں طے تھیں۔ دوسری طرف اس حوالے سے پنجاب حکومت کے ترجمان نے اس کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لندن میں ریحام خان سے کوئی ملاقات نہیں کی۔

http://dailyaghaz.com/story/70421


​
​
 
Advertisement
چھیتی چھیتی لٹ لے کڑ یے گنجے نو جئے لٹنا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔اوتوں بعد جئے گل وی کیتی تے گنجیا نے پھڑ کٹنا
 
Last edited:
Nawaz Shareef ne hamesha ghateeya aor ghaleez andaaz main he siyasat ki hai.

Iss gan'di nasal k ******* se kisi achayee ki umeed kesay ki ja sakti hai? Yeh zaati zindgiyon pe keechar uchhalnay ka world champion hai
 
Advertisement
Yani yeh nooray beghariti mien no 1 hien tum imran ka muqabla kirdar se karooo nur bano 2 no log ho aur 2 no tumaahri harkatien Allah nay tumahay izat ka maqam diya lekin tum salay haramkhoori per shooro hogay
 
Advertisement
Pasha Party walo wasey sharam ki baat h

Kuch din phely Pathani ko NATIONAL BHABI or MADRA I MILLAT kehty the

Wah buzdil Pappu Niazi khud chup h, lafafa media/social media sy Pathani ko galian dilwa kar zaleel karva raha h

Chee Chee.....................
 
ایسے شخص کو لیڈر ہی کیوں بناتے ہو جو ہر دوسرے شخص کے ہاتھوں بے وقوف بن جاتا ہے
کبھی ریحام خان ۔کبھی جاوید ہاشمی کبھی افتخار چودھری
ہر دوسرا بندہ اٹھ کر عمران خان وکو بے وقوف بنا جاتا ہے
 
Advertisement
[h=1] Pehla Interview Khushgawar Andaz Me Hua Magar Dusra..Reham Khan [/h]

 
ایسے شخص کو لیڈر ہی کیوں بناتے ہو جو ہر دوسرے شخص کے ہاتھوں بے وقوف بن جاتا ہے
کبھی ریحام خان ۔کبھی جاوید ہاشمی کبھی افتخار چودھری
ہر دوسرا بندہ اٹھ کر عمران خان وکو بے وقوف بنا جاتا ہے
وہ جس چیز پر تھوک کر پھینک دے وہ نورا برادران کے لیے تبرک بن جاتی ہے.اسے ہاتھوں ہاتھ لے کر سر آنکھوں پر رکھ لیتے ہیں ایسا کیوں ہے؟
.
 
وہ عدت میں ہے اس سے نا محرم کا خفیہ خفیہ ملنا شرعا جائز نہیں ہے۔

دونوں کا دعوا ہے ان کا تعلق مذہبی گھرانوں سے ہے
:lol:
ان کو شریعت میں خصوصی رعایت حاصل ہے
.
 
ایسے شخص کو لیڈر ہی کیوں بناتے ہو جو ہر دوسرے شخص کے ہاتھوں بے وقوف بن جاتا ہے
کبھی ریحام خان ۔کبھی جاوید ہاشمی کبھی افتخار چودھری
ہر دوسرا بندہ اٹھ کر عمران خان وکو بے وقوف بنا جاتا ہے


عمران خان کو بیوقوف نہیں بناتے میرے بھائی، بلکہ خود کو آشکار کرتے ہیں ،ایسے لوگ تو پیغمبروں کے زمانے میں بهی تهے ، منافق اور دعوت دینے والے، عمران تو ایک معمولی سا انسان ہے
 
وہ جس چیز پر تھوک کر پھینک دے وہ نورا برادران کے لیے تبرک بن جاتی ہے.اسے ہاتھوں ہاتھ لے کر سر آنکھوں پر رکھ لیتے ہیں ایسا کیوں ہے؟
.

دوست میں تو یہ پوچھنا چاہتا ہو
آخر عمران خان
کو ہر کوئی کیون بے وقوف بنا جاتا ہے
پہلے افتخار چودھری کو مسیحا بنایا اس نے دھوکا دیا
پھر شاید کیانی نے
پھر کہتے ہیں کے جاوید ہاشمی نون لیگ کا پلانٹڈ آدمی تھا
اب ریحام خان کے بارے میں ایسی خبریں آرہی ہیں
اگلی باری کس کی کیا جنرل راحیل کی ؟؟