http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2015-12-01&edition=ISL&id=2017470_56797560 لندن میں شہباز شریف اور ریحام خان میں خفیہ ملاقات لاہور( نیوز ڈیسک)خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ریحام خان کی خدمات حاصل کرنے کیلئے فوری طور پر انہیں لاہور سے تعلق رکھے والے ایک نئے ٹی وی چینل میں بھاری معاوضے پر نوکری بھی لے کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریحام خان کی میاں شہباز شریف سے اس ملاقات کو بہت خفیہ رکھا گیا لیکن اس کے اثرات اس وقت ظاہر ہونا شروع ہوئے جب ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر پر کچھ سیاسی نوعیت کے پیغام چھوڑے۔ اس خفیہ ملاقات میں طے کیا گیا کہ ریحام خان ابتدائی طور پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر کیچڑ اچھالیں گی۔ اور میاں شہباز شریف اس کے بدلے میں ریحام خانکے تمام مالی اور سیاسی معاملات کی بھر پور نگرانی کریں گے۔ میاں شہباز شریف سے اس خفیہ ملاقات کے بعد ریحام خان کے تیور کافی بدلے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا دورہ لندن کسی خاص شیڈول کے حوالے سے نہیں تھا اور نہ ہی ان کی وہاں پر کوئی اہم ملاقاتیں طے تھیں۔ دوسری طرف اس حوالے سے پنجاب حکومت کے ترجمان نے اس کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لندن میں ریحام خان سے کوئی ملاقات نہیں کی۔
Yani yeh nooray beghariti mien no 1 hien tum imran ka muqabla kirdar se karooo nur bano 2 no log ho aur 2 no tumaahri harkatien Allah nay tumahay izat ka maqam diya lekin tum salay haramkhoori per shooro hogay
ایسے شخص کو لیڈر ہی کیوں بناتے ہو جو ہر دوسرے شخص کے ہاتھوں بے وقوف بن جاتا ہے کبھی ریحام خان ۔کبھی جاوید ہاشمی کبھی افتخار چودھری ہر دوسرا بندہ اٹھ کر عمران خان وکو بے وقوف بنا جاتا ہے

عمران خان کو بیوقوف نہیں بناتے میرے بھائی، بلکہ خود کو آشکار کرتے ہیں ،ایسے لوگ تو پیغمبروں کے زمانے میں بهی تهے ، منافق اور دعوت دینے والے، عمران تو ایک معمولی سا انسان ہے
دوست میں تو یہ پوچھنا چاہتا ہو آخر عمران خان کو ہر کوئی کیون بے وقوف بنا جاتا ہے پہلے افتخار چودھری کو مسیحا بنایا اس نے دھوکا دیا پھر شاید کیانی نے پھر کہتے ہیں کے جاوید ہاشمی نون لیگ کا پلانٹڈ آدمی تھا اب ریحام خان کے بارے میں ایسی خبریں آرہی ہیں اگلی باری کس کی کیا جنرل راحیل کی ؟؟