Advertisement

دو گولیاں لگ چکی ہیں اور درد تکلیف کے آثار چہرے پر عیاں ہیں۔ لیکن جوان پھر بھی ڈٹ کر بیٹھا ہے گرا نہیں ، بے ہوش نہیں ہوا۔۔

72662445_2061675737266413_2550690955795628032_n.jpg

ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہا تھا۔ خالی ہاتھ تھا۔ بس میں اور لوگ بھی تو بیٹھے تھے جن میں یقینن وہ لوگ بھی شامل ہوں گے جو دن رات پولیس پر تنقید کرتے ہوں گے۔ لیکن ان میں سے کوئی آگے نہ بڑھا سوائے اس جوان کے جس کی ڈیوٹی بھی نہ تھی اور خالی ہاتھ بھی تھا۔ اس میں کمال صرف اس وردی کا ہے جو ہمیں عوام کا تحفظ سکھاتی ہے۔ ہماری فطرت میں یہ چیز رچ بس جاتی ہے۔ اس لیے جب بھی گالی دیا کریں تو ان گندے لوگوں کو دیا کریں جو پولیس کے اندر پولیس کو بدنام کیے ہوئے ہیں وردی کو نہیں پلیز۔ یہ وردی آپ کا تحفظ ہے۔ یہ وردی شہید کا لباس بھی ہے۔ یہ وردی
شہید کے بچوں کا فخر بھی ہے۔۔
خان گڑھ پولیس کے بہادر جوان حیدر خان نے مسافروں سے بھری بس کو لُٹنے سے بچا لیا۔ ڈاکو موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار
ڈاکو نے بس ڈرائیور پر پستول تان کر بس روکنے کا حکم دیا۔ حیدر خان جو کہ اسی بس میں سوار تھا ڈرائیور کے مدد کیلئے پکارنے پر آگے بڑھا۔
ڈاکو نے پولیس کے جوان کو آگے بڑھتا دیکھ کر اس پر فائر کر دئیے اور مسافروں کو لوٹے بغیر بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
فرض کریں اگر ڈاکو مسافروں کو لوٹنے میں کامیاب ہوجاتا تو مسافروں کا کس قدر نقصان ہوتا۔ جن میں یقیناً غریب، مجبور اور پریشان حال لوگ بھی ہونگے؟؟؟
پولیس کے جوان نے کس کی خاطر گولیاں کھائیں؟؟؟ عوام کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر یا پھر اسے گولیاں کھانے کا شوق تھا؟؟؟
پولیس کے اس جوان کے چہرے پر درد اور بے بسی صاف ظاہر ہے جو عوام کی حفاظت کی خاطر گولیاں کھائیں۔
پولیس پر ہر وقت تنقید کرنے والا مافیا کیا اس جوان کے جذبے اور بہادری کو جگہ جگہ شئیر کرتے ہوئے داد شجاعت دیگا؟؟؟
​
 
you made very good and nice story. may Allah be pleased with you. Important is that how low ranked Captain retired Inspector general of Police Punjab, CM Buzdar and PM Imran Khan reacted and how this man is treated in which hospital?
 
Bhai shared the original FB post. The person who posted would know more.
 
Advertisement
Yeh hai mulk ka asl jawan , son of the soil. :pakistanflag :pakistanflag :pakistanflag
Na DHA ka lalach na Golf club ki membership. This is real defender of the nation
 
Last edited:
Golf club ki membership kitna ka hai ? per month or per year ?
Not for bloody poor civilians
Ghareeb mulk key ameer General

dsc_6538.jpg
dsc_0004.jpg
award.jpg
palmers-05.jpg
dsc_0036.jpg

Royal Palm lease case: NAB to take action against former generals
According to a NAB press release following a meeting of the NAB Executive Board on Tuesday, Maj Gen (retd) Hamid Butt and Brigadier (retd) Akhtar Ali Baig are among several suspects who will be named in the Royal Palm reference.