دو گولیاں لگ چکی ہیں اور درد تکلیف کے آثار چہرے پر عیاں ہیں۔ لیکن جوان پھر بھی ڈٹ کر بیٹھا ہے گرا نہیں ، بے ہوش نہیں ہوا۔۔ ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہا تھا۔ خالی ہاتھ تھا۔ بس میں اور لوگ بھی تو بیٹھے...
www.facebook.com
دو گولیاں لگ چکی ہیں اور درد تکلیف کے آثار چہرے پر عیاں ہیں۔ لیکن جوان پھر بھی ڈٹ کر بیٹھا ہے گرا نہیں ، بے ہوش نہیں ہوا۔۔ ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہا تھا۔ خالی ہاتھ تھا۔ بس میں اور لوگ بھی تو بیٹھے تھے جن میں یقینن وہ لوگ بھی شامل ہوں گے جو دن رات پولیس پر تنقید کرتے ہوں گے۔ لیکن ان میں سے کوئی آگے نہ بڑھا سوائے اس جوان کے جس کی ڈیوٹی بھی نہ تھی اور خالی ہاتھ بھی تھا۔ اس میں کمال صرف اس وردی کا ہے جو ہمیں عوام کا تحفظ سکھاتی ہے۔ ہماری فطرت میں یہ چیز رچ بس جاتی ہے۔ اس لیے جب بھی گالی دیا کریں تو ان گندے لوگوں کو دیا کریں جو پولیس کے اندر پولیس کو بدنام کیے ہوئے ہیں وردی کو نہیں پلیز۔ یہ وردی آپ کا تحفظ ہے۔ یہ وردی شہید کا لباس بھی ہے۔ یہ وردی شہید کے بچوں کا فخر بھی ہے۔۔ خان گڑھ پولیس کے بہادر جوان حیدر خان نے مسافروں سے بھری بس کو لُٹنے سے بچا لیا۔ ڈاکو موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ڈاکو نے بس ڈرائیور پر پستول تان کر بس روکنے کا حکم دیا۔ حیدر خان جو کہ اسی بس میں سوار تھا ڈرائیور کے مدد کیلئے پکارنے پر آگے بڑھا۔ ڈاکو نے پولیس کے جوان کو آگے بڑھتا دیکھ کر اس پر فائر کر دئیے اور مسافروں کو لوٹے بغیر بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ فرض کریں اگر ڈاکو مسافروں کو لوٹنے میں کامیاب ہوجاتا تو مسافروں کا کس قدر نقصان ہوتا۔ جن میں یقیناً غریب، مجبور اور پریشان حال لوگ بھی ہونگے؟؟؟ پولیس کے جوان نے کس کی خاطر گولیاں کھائیں؟؟؟ عوام کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر یا پھر اسے گولیاں کھانے کا شوق تھا؟؟؟ پولیس کے اس جوان کے چہرے پر درد اور بے بسی صاف ظاہر ہے جو عوام کی حفاظت کی خاطر گولیاں کھائیں۔ پولیس پر ہر وقت تنقید کرنے والا مافیا کیا اس جوان کے جذبے اور بہادری کو جگہ جگہ شئیر کرتے ہوئے داد شجاعت دیگا؟؟؟

you made very good and nice story. may Allah be pleased with you. Important is that how low ranked Captain retired Inspector general of Police Punjab, CM Buzdar and PM Imran Khan reacted and how this man is treated in which hospital?

The Royal Palm Golf and Country Club is a golf course and social club complex in Lahore, Punjab, Pakistan.
www.rpgcc.com
Royal Palm lease case: NAB to take action against former generals According to a NAB press release following a meeting of the NAB Executive Board on Tuesday, Maj Gen (retd) Hamid Butt and Brigadier (retd) Akhtar Ali Baig are among several suspects who will be named in the Royal Palm reference.
ISLAMABAD: National Accountability Bureau Chairman Justice Javed Iqbal has approved the filing of a corruption reference against former railways minister Lt Gen Javed Ashraf Qazi and former railways board chairman Lt Gen Saeeduz Zafar...
Initiation Fee (non-refundable) Annual Dues Assessment &
Annual $15,000 Monthly Capital Fee $225/Month $9,050 + 7% Tax
F & B Minimum$1,000/Year
Rs 3 millions per year only