Advertisement

دو منفرد اور عجیب خبریں

999209_629121537138555_2042368531_n.jpg








1209077_629129853804390_2027541295_n.jpg
 
Last edited:
Advertisement
پی پی پی کے لئے قومی مسائل کی اوقات مرضی کی نشست سے بھی گئی گزری ہے

یہ بائیکاٹ تب کہاں تھا جب زرداری نے وزیرآعظم کی کرسی کا وعدہ کیا تھا ؟
​
 
Last edited:
ٹھیک سلوک کیا چوہدری نثار نے اس کے ساتھ. اس نے بھی کرپشن کی بہتی گنگا میں اشنان کیا ہے. پیپلز پارٹی میں جو جتنا شریف اور عزت دار نظر آتا ہے وہ اتنا ہی اندر سے کرپٹ ہوتا ہے
 
امین فہیم کے لئے کیا اہم ہے، ان کے رویے سے ظاہر ہے​

پی پی پی کے لئے قومی مسائل کی اوقات مرضی کی نشست سے بھی گئی گزری ہے

یہ بائیکاٹ تب کہاں تھا جب زرداری نے وزیرآعظم کی کرسی کا وعدہ کیا تھا ؟
​

ٹھیک سلوک کیا چوہدری نثار نے اس کے ساتھ. اس نے بھی کرپشن کی بہتی گنگا میں اشنان کیا ہے. پیپلز پارٹی میں جو جتنا شریف اور عزت دار نظر آتا ہے وہ اتنا ہی اندر سے کرپٹ ہوتا ہے


isi khandan ki ek larki ki shadi Quran se sirf isi liye kara di gai.......................property hath se na nikal jai..................you know she is Amin Fahim sister..................

 
Advertisement
Advertisement
انھوں سیٹ نئی ڈنڈا دوو
میٹھی زبان اور دھیمے لہجے سےاپنی مکاری اور کرپشن پر پردہ ڈال رکھا تھا مگر زرداری نے بی بی کے بعد اوقات یاد دلا دی​
 
پتہ نہیں یہ کیوں کہتے ہیں کے تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا ، بھٹو نا ہوا کوئی کاکروچ یا کھٹمل ہو گیا کہ جتنے مارو اتنے ھی نکل آتے ہیں
 
پتہ نہیں یہ کیوں کہتے ہیں کے تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا ، بھٹو نا ہوا کوئی کاکروچ یا کھٹمل ہو گیا کہ جتنے مارو اتنے ھی نکل آتے ہیں
aajkal chohe bhi bohat nikal rahe hain ho sakta hai jiyaloon ka bili k sath makalma chal raha ho.