امین فہیم کے لئے کیا اہم ہے، ان کے رویے سے ظاہر ہے
پی پی پی کے لئے قومی مسائل کی اوقات مرضی کی نشست سے بھی گئی گزری ہے
یہ بائیکاٹ تب کہاں تھا جب زرداری نے وزیرآعظم کی کرسی کا وعدہ کیا تھا ؟
ٹھیک سلوک کیا چوہدری نثار نے اس کے ساتھ. اس نے بھی کرپشن کی بہتی گنگا میں اشنان کیا ہے. پیپلز پارٹی میں جو جتنا شریف اور عزت دار نظر آتا ہے وہ اتنا ہی اندر سے کرپٹ ہوتا ہے
Well done Makhdum Amin Fahim.
قلندری لاکھوں میں پہچانا جاتا ہے :lol:قلندری فراڈیے
Well done Makhdum Amin Fahim.
قلندری لاکھوں میں پہچانا جاتا ہے :lol:
Well done Makhdum Amin Fahim.
aajkal chohe bhi bohat nikal rahe hain ho sakta hai jiyaloon ka bili k sath makalma chal raha ho.پتہ نہیں یہ کیوں کہتے ہیں کے تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا ، بھٹو نا ہوا کوئی کاکروچ یا کھٹمل ہو گیا کہ جتنے مارو اتنے ھی نکل آتے ہیں