Advertisement

دلہن کی حد سے زیادہ خوبصورتی موت کا سبب

دلہن کی حد سے زیادہ خوبصورتی اس کی موت کا سبب بن گئی


p9_04_240415010704.jpg




برازیلہ (خصوصی رپورٹ) برازیل میں ایک ظالم شوہر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا کہ وہ خوبصورت ہے اور لوگ اسے بہت زیادہ دیکھتے ہیں۔ اس لرزہ خیز قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آ گئی جس میں دکھایا گیا ہے کہ 32سالہ ملٹن ویرا نے 29سالہ بیوی سیسرا ایلوس ڈی سینا کا سر 11مرتبہ فرش پر پٹخا اور پھر لہولہان چہرے پر بندوق سے 5گولیاں داغ دیں۔

پولیس نے قاتل کو حراست میں لے لیا۔ ملزم نے اقبال جرم کرتے ہوئے کہا کہ وہ دوسرے مردوں کے اپنی بیوی کو دیکھنے سے حسد کرتا تھا۔ ہمسایوں کے مطابق دونوں کی 4دن قبل شادی ہوئی اور گزشتہ روز ان کے گھر سے لڑائی جھگڑے کی آوازیں آتی رہیں۔ شوہر لڑائی کے دوران اپنی بیوی پر بدکردار ہونے کا الزام لگا رہا تھا۔ اس کے بعد کچھ دیر خاموشی رہی اور پھر گولیاں چلنے کی آواز آئی
http://www.khabraingroup.com/detail.aspx?id=20697

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
dISTURB hogaya hoga

some ppl are mentally sick!
make him an example.

this is something that can happen any where. People with sick mentality are everywhere.


حسد اسکا صرف خوبصورتی سے تعلق نہیں یہ ویسے ہی کہانی بنادیئے جاتے ہیں جب کوئی خوبصورت عورت کے ساتھ ایسا ہوجاتا ہے- ایسا کسی بھی عورت یا مرد کے ساتھ ہوسکتا ہے- انسان میں اور جانور میں کوئی فرق نہیں لیکن انسان کو اشرف المخلوقات اس لئے کھا جاتا ہے کیونکہ انسان کے پاس سوچھنے اور سمجھنے کی صلاحیت موجود ہے- ہر ایک انسان کے بچے میں بھی یہ حسد ہوتا ہے جب ایک چھوٹے بچے کی ماں کسی دوسرے بچے کو گود میں بٹھا دیتی ہے تو اس کا اپنا بچا چیخنے چلانے لگتا ہے اور والدہ کی گود میں جانے کو تڑپتا ہے چیخ و پکار کا آغاز کرتا ہے
مروں اور عورتوں سب میں یہ حسد موجود ہوتی ہے لیکن کب اس کو حسد کہا جاتا ہے اور کب اس کو محبت کب اسکو حق اس میں فرق کرنا سمجھنا اہم ہے- یورپ میں عورتوں کو انتخاب کا حق زیادہ دیا جاتا ہے اس لئے عورت کی مرضی ہوتی ہے کہ وہ کس مرد کی پیشکش ڈانس کے لئے قبول کرتی ہے چاہے اسکا اپنا شوہر بھی ہو اسکے باوجود شوہر کو یہ حق جتانے کی اجازت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کی مخالفت کرے- دکھاوے کے لئے تو صرف ڈانس میں یہ نظر اتا ہے لیکن باقی زندگی میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے- جبکہ ایشیا میں یہ حق مرد کے پاس ہوتا ہے اور عورتوں کو کم حقوق دیئے جاتے ہیں یقینن یہاں کوئی ڈانس وغیرہ میں بھی نظر نہیں آتا لیکن باقی زندگی میں یہ نذر آتا ہے- جبکہ اسلام میں اس کا طریقہ کار بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایسے حقوق کا خیال رکھنا چاہئے جس سے حسد پیدہ نہ ہو مطلب حدود سے تجاوز نہ کرے-
یہ مسائل ایسے ہر گز نہیں ہوتے جیسے اس کو جرنلسٹ پیش کرتے ہیں لیکن پھر بھی کسی کو قتل کرنا یہ حدود کو کراس کرنا ہی ہوتا ہے مطلب انسان جانور بن جاتا ہے
​
 
Last edited:
انصاری صاحب غالب کا ایک شعر پیش خدمت ہے

اگر جنت میں اے واعظ غم جاناں نہیں ہوگا
تو کیسے بسر ہوگی حیات جاوداں میری


نگاہیں نیچی رکھنے اور پردے کے احکامات اسی لیے ہیں
 
Advertisement
انصاری صاحب غالب کا ایک شعر پیش خدمت ہے

اگر جنت میں اے واعظ غم جاناں نہیں ہوگا
تو کیسے بسر ہوگی حیات جاوداں میری
حیات جاوداں کے لئے دوسری آپشن بھی ہے
 
Last edited:

وہ جنت کی بات کررہا ہے وہاں تو ویسے بھی صرف حیات جاوداں ہیں - یہ دوسرا آپشن کونسا ہے؟
وہاں جہاں اتنے غم ہوں گے کے غم جاناں نا ہونے کا غم نہیں ہو گا