khuram murtaza pti
Voter (50+ posts)
- Joined
- Sep 18, 2012
- Posts
- 91
- Reaction score
- 128
- Points
- 0
( پُرزور اپیل مینگورہ شہر کے نوجوانوں کے نام )
ہسپتال ذرائع کے مطابق تبلیغی مرکز تختہ بند میں زخمی ہونے والوں کو خون کی اشد ضرورت ہے۔ مینگورہ شہر کے نوجوانوں سے پُرزور اپیل ہے کہ وہ اس ایمرجنسی اور نازک وقت میں آگے بڑھیں اور اپنے مسلمان بھائیوں کو خون کا عطیہ دیں۔

- Featured Thumbs
- http://images.thenews.com.pk/updates_pics/6-21-2012_55402_l.jpg
Last edited by a moderator: