Advertisement

خون کی اشد ضرورت

blood_bank.jpg


‎( پُرزور اپیل مینگورہ شہر کے نوجوانوں کے نام )

ہسپتال ذرائع کے مطابق تبلیغی مرکز تختہ بند میں زخمی ہونے والوں کو خون کی اشد ضرورت ہے۔ مینگورہ شہر کے نوجوانوں سے پُرزور اپیل ہے کہ وہ اس ایمرجنسی اور نازک وقت میں آگے بڑھیں اور اپنے مسلمان بھائیوں کو خون کا عطیہ دیں۔
​
 
Last edited by a moderator:
Please everyone share this on Facebook....eik masoon ki jaan bachana poori insanyat bachana hota hai...contact your closest hospital for blood donation! :)

and If anyone's relatives or friends live in these cities, please call them to request them to donate as well!
 
Last edited:



جہاں خون پینے والے درندے ، بستے ہیں ، وہاں خون دینے والے فرشتے بھی ملتے ہیں


مجھے یقین ہے ، فرشتے ضرور یہ کمی پوری کریں گے ، فرشتوں کو ایک ایک قطرہ کے عوض اجر عظیم کی ضمانت ، انشا الله

​