Advertisement

خواہشات اور حقائق - An Eye Opening Article By Khurshed Nadeem

6405_96338784.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2013/March/2013-03-24/KCH/colum_img/6405_96338784.jpg
 
Advertisement
Re: Ek chusm kusha column

صفدر محمود،عبدل ا لقادر حسن اوریا مقبول جان اور ایسے ہی افیم فروش کالم نگاروں کے لئے خاص تحفہ۔اگر حمید گل بھی پڑھ لیں تو دیوانگی میں کمی آے گی۔
​
 
Re: Ek chusm kusha column

صفدر محمود،عبدل ا لقادر حسن اوریا مقبول جان اور ایسے ہی افیم فروش کالم نگاروں کے لئے خاص تحفہ۔اگر حمید گل بھی پڑھ لیں تو دیوانگی میں کمی آے گی۔
​

افیم فروش
(omg)(omg)(omg)

​
(omg)
 
Advertisement
کہتے ہیں کہ دوسروں کے تنکے تو نظر آتے آتیں ہیں مگر اپنی آنکھ کے شہتیر نظر نہیں آتے
دوسروں کو الزام دینا بہت آسان ہے، مگر کبھی اپنی کارکردگی کی طرف بھی نظر ڈالی ہے
ہماری وزارت خارجہ کے روز و شب کیا ہیں
اس وزارت نے حکومت کی ترجیحات کو کس کس تک پہنچایا
اس وزارت نے تو حسین حقانی جیسے حکومتی نمایندے ہی پیدا کیے ہیں
ہم نے اپنی دوست اقوام کو بھی اپنے مسایل سے کبھی آگاہ نہیں کیا
جو ہم بو رہے ہیں وہی تو کاٹیں گے
ہماری خارجہ پالیسی صرف حکمرانوں کے مفادات کی حفاظت کرنا ہی رہ گیا ہے
اب اور کیا توقع کی جا سکتی ہے ​
 
We should follow China example in dealing with other countries, they have gradualy becomming a world power, now every nation on earth listen to them. They were given a UNO seat (having a VETO) in 1971, they got back Hong Kong, they are very clear on Tiewam. We should do the same thing, fisrt we must stand on our own feet economically, then things will be happening as per our desire.
 
Problem with us is we look at everything with "Ummah's" glasses on, which has got us nothing but death and destruction.

Being Pragmatic and diplomatic is the name of the game
 
Advertisement
اپنے لئے "سب سے پہلے پاکستان"، دوسروں کے لئے مذہب، امت، اخوت - سیکولر لبرلز کا بھی جواب نہیں
تحریک آزادی کشمیر کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر دوسروں سے اس میں روح پھونکنے کی امیدیں. ازلی دشمن کوموسٹ فیورٹ نیشن قرار دینے کے لئے بیقرار اور دوسروں کی ملاقات پر اعتراض سے. خود اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے بے چین اور دوسروں پر انگشن درازی

تم کبھی ٹھیک بات نہی کر سکتے

لیکن یہ بات ٹھیک ہے کہ مرسی ہو یا احمدی نجاد ، سب انڈیا کو ہی اہمیت دیتے ہیں اور مرسی نے تو یہ ثابت کر دیا ہے

ان لوگوں کو ہم نے تو پاکستان کا ہمدرد نہی دیکھا

لیکن ہم لوگ تو بھیک پر گزارہ کرنے والے ہو ، ہمیں کیا غرض

دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت
مرسی یا احمدی نے انڈیا کو موسٹ فیورٹ نیشن کا خطاب نہیں دیا. دیا تو کس نے دیا؟

​
 
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت
مرسی یا احمدی نے انڈیا کو موسٹ فیورٹ نیشن کا خطاب نہیں دیا. دیا تو کس نے دیا؟

​
یہ ایسے ہی ہے جیسے پاکستانی صدر اسرائیل جاۓ اور کہے کہ مصر نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے میرا کیا قصور ہے

ویسے بھی پاکستان تو خود بھکاری ہے مصر کی طرح

ایک بھکاری دوسرے بھکاری کے پاس کیا کرنے آے گا ، اگلا ایک دن میں آگے بھیج دے گا ، جیسا پاکستان نے کیا
:lol:
 
Last edited:
Advertisement

ان لوگوں کو ہم نے تو پاکستان کا ہمدرد نہی دیکھا

لیکن ہم لوگ تو بھیک پر گزارہ کرنے والے ہو ، ہمیں کیا غرض
​
​

معاشی بدحالی بڑی بری چیز ہے - اس وقت تو مصر کو معاشی مدد اور سہارے کی ضرورت ہے ورنہ مرسی اور اخوان کا سب کچھ کیا دھرا رہ جائے گا - پاکستان تو خود اپنے لئے ہر وقت امداد کے چکر میں رہتا ہے دوسروں کی مالی مدد کیا کرسکتا ہے - مرسی کا یہاں ایک دن کیلئے بھی آنا میرے نزدیک کم اہم نہیں غالباٰ وہ پاکستان کو باور کرانا چاہتا ہے کہ پاکستان سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے
خورشید ندیم صاحب کے تجزئے میں بڑی سچائی ہے چاہے لوگوں کو پسند آئے یا نہیں

​
 
ais thread se mujhe yaad aya k sadar ayub ne anwar sadaat se shikwa kya tha k pakistan tu maslaman bhayon ki har madad kurta hai per pakistan ki woh hamayat nye ki jati jo aus ka haq hai.
haqeqat main pakistani qoum aik jasbati qoum hai hum log jazbat ki bunyad per apne faisle kurte hain aur baki qoumain sirf mulki mofad main.phir yon shikwa kurte hain mursi kahsmir k haq main q nye bola.
:lol:
 
٧١ میں مصر میں خود کو فراعنہ سے منسوب کرنے والے سیکولر لبرل نشنلسٹکی حکومت تھی، جن کی امارت کی بنیاد امت کی قبر پر رکھی گئی تھی

اور پاکستان میں بھی سیکولر لبرل نشنلسٹوں کی حکومت تھی جو امت نہیں زبان پرست تھے، تم ادھر ہم ادھر

ہم میں ایک ایسا طبقہ موجود ہے جو نا امت کا دوست ہے اور نا ہی اپنے سے مختلف نشنلٹسوں کا ہمدرد. جو امت کے بھی خلاف ہے اور سیکولر سے بھی بغض رکھتا ہے
​
 
Last edited: