کہتے ہیں کہ دوسروں کے تنکے تو نظر آتے آتیں ہیں مگر اپنی آنکھ کے شہتیر نظر نہیں آتے دوسروں کو الزام دینا بہت آسان ہے، مگر کبھی اپنی کارکردگی کی طرف بھی نظر ڈالی ہے ہماری وزارت خارجہ کے روز و شب کیا ہیں اس وزارت نے حکومت کی ترجیحات کو کس کس تک پہنچایا اس وزارت نے تو حسین حقانی جیسے حکومتی نمایندے ہی پیدا کیے ہیں ہم نے اپنی دوست اقوام کو بھی اپنے مسایل سے کبھی آگاہ نہیں کیا جو ہم بو رہے ہیں وہی تو کاٹیں گے ہماری خارجہ پالیسی صرف حکمرانوں کے مفادات کی حفاظت کرنا ہی رہ گیا ہے اب اور کیا توقع کی جا سکتی ہے
We should follow China example in dealing with other countries, they have gradualy becomming a world power, now every nation on earth listen to them. They were given a UNO seat (having a VETO) in 1971, they got back Hong Kong, they are very clear on Tiewam. We should do the same thing, fisrt we must stand on our own feet economically, then things will be happening as per our desire.
اپنے لئے "سب سے پہلے پاکستان"، دوسروں کے لئے مذہب، امت، اخوت - سیکولر لبرلز کا بھی جواب نہیں تحریک آزادی کشمیر کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر دوسروں سے اس میں روح پھونکنے کی امیدیں. ازلی دشمن کوموسٹ فیورٹ نیشن قراردینے کے لئے بیقرار اور دوسروں کی ملاقات پر اعتراض سے. خود اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے بے چیناور دوسروں پر انگشن درازی
اپنے لئے "سب سے پہلے پاکستان"، دوسروں کے لئے مذہب، امت، اخوت - سیکولر لبرلز کا بھی جواب نہیں تحریک آزادی کشمیر کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر دوسروں سے اس میں روح پھونکنے کی امیدیں. ازلی دشمن کوموسٹ فیورٹ نیشن قراردینے کے لئے بیقرار اور دوسروں کی ملاقات پر اعتراض سے. خود اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے بے چیناور دوسروں پر انگشن درازی
معاشی بدحالی بڑی بری چیز ہے - اس وقت تو مصر کو معاشی مدد اور سہارے کی ضرورت ہے ورنہ مرسی اور اخوان کا سب کچھ کیا دھرا رہ جائے گا - پاکستان تو خود اپنے لئے ہر وقت امداد کے چکر میں رہتا ہے دوسروں کیمالی مدد کیا کرسکتا ہے - مرسی کا یہاں ایک دن کیلئے بھی آنا میرے نزدیک کم اہم نہیں غالباٰ وہ پاکستان کو باور کرانا چاہتا ہے کہ پاکستان سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے خورشید ندیم صاحب کے تجزئے میں بڑی سچائی ہے چاہے لوگوں کو پسند آئے یا نہیں
ais thread se mujhe yaad aya k sadar ayub ne anwar sadaat se shikwa kya tha k pakistan tu maslaman bhayon ki har madad kurta hai per pakistan ki woh hamayat nye ki jati jo aus ka haq hai.
haqeqat main pakistani qoum aik jasbati qoum hai hum log jazbat ki bunyad per apne faisle kurte hain aur baki qoumain sirf mulki mofad main.phir yon shikwa kurte hain mursi kahsmir k haq main q nye bola.:lol:
Ek baat or yad dila dun k 1971 mein Egypt k tayyaron ne Russian aslaha India pohchaya tha Pakistan k khilaf isstamal kerne k liye.Umma Umma ker bhaiya.
٧١ میں مصر میں خود کو فراعنہ سے منسوب کرنے والےسیکولر لبرل نشنلسٹکی حکومت تھی، جنکی امارت کی بنیادامت کی قبر پر رکھی گئی تھی اور پاکستان میں بھیسیکولر لبرل نشنلسٹوں کی حکومت تھی جو امت نہیں زبان پرست تھے، تم ادھر ہم ادھر
ہم میں ایک ایسا طبقہ موجود ہے جو نا امت کا دوست ہے اور نا ہیاپنے سے مختلف نشنلٹسوں کا ہمدرد. جو امت کے بھی خلاف ہے اور سیکولر سے بھی بغض رکھتا ہے