خان : بادلوں میں چھپرہا ہے چاند کیوں عمران خان: اپنے حسن کی زیا سے پوچھ لو ریہم خان : چاندنی پڑی ہوئی ہے ماند کیوں عمران خان :اپنی ہی کسی ادا سے پوچھ لو ریہم خان :میری حسرتوں پے بیخودی سی چھا گئی تم کو دیکھ کر نگاہ لڑ کھڑا گئی عمران خان :میری حسرتوں پے بیخودی سی چھا گئی تم کو دیکھ کر نگاہ لڑ کھڑا گئی عمران خان :ہو رہا ہوں میں نشے میں چور کیوں ریہم خان: جھومتی ہوئی فضا سے پوچھ لو عمران خان:ہو رہا ریہم یہ سرور کیوں؟ ریہم خان :میری زلف کی گھٹا سے پوچھ لو
ریہم خان : بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں عمران خان: اپنے حسن کی زیا سے پوچھ لو ریہم خان : چاندنی پڑی ہوئی ہے ماند کیوں عمران خان :اپنی ہی کسی ادا سے پوچھ لو عمران خان : دور مجھ سے غم ہے اور خوشی قریب ہے ، آج میرا پیار کتنا خوش نصیب ہے ریہم خان :دور مجھ سے غم ہے اور خوشی قریب ہے ، آج میرا پیار کتنا خوش نصیب ہے ریہم خام: جھومتا ہے میرا انگ انگ کیوں ؟ عمران خان :اپنی روح کی سدا سے پوچھ لو ریہم خان: بج رہے ہیں دل میں جل ترنگ کیوں؟ عمران خان: یہ بھی چھیرتی ہوا سے پوچھ لو
ریہم خان : بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں عمران خان: اپنے حسن کی زیا سے پوچھ لو
Lagta hai aap ko "Phir apnee kahani yaad aa gayee"....Chand charhay ga to dunya daikhay gee....Marriage is a blessing from God and if he has married we should personally congratulate him at least I will.
بھائی میرے ہم سیاست کو سپورٹ کرتے ہیں خان صاحب کی ان کے اہل خانہ نہیں جو آپ ہمیں مبارکیں دے رہے ہیں .جب وہ شادی کریں گے تو سب کے سامنے اپنے گھر والوں دوستوں عزیزوں کی موجودگی میں کریں گے اور آپ کی طرح ہم بھی انھیں مبارک باد دیں گے.
بھائی میرے ہم سیاست کو سپورٹ کرتے ہیں خان صاحب کی ان کے اہل خانہ نہیں جو آپ ہمیں مبارکیں دے رہے ہیں .جب وہ شادی کریں گے تو سب کے سامنے اپنے گھر والوں دوستوں عزیزوں کی موجودگی میں کریں گے اور آپ کی طرح ہم بھی انھیں مبارک باد دیں گے.