Advertisement

خان صاحب شادی مبارک

Running of maryiam nawaz with her bodyguard, why dont PML announce how they met.........Case of Ayesha Ahad, countless wives of SS, affair of nawaz shariff with Tahira Syed abd Arfa Siddique and the list goes on

[hilar]وہاں مریم بھاگ گئی...اور یہاں ہمارا انقلابی منڈا بھاگ گیا بلکہ ریہم بھگا لے گئی
 
ادھر شادی کی مبارک باد دی جا رہی ہے تم نے اندر نی لچ تل دی ہے

پٹواری اتنے جیلس کیوں ہو رہے ہیں اور ان کو اتنی مرچیں کیوں لگ رہی ہے؟
 
Last edited by a moderator:
Mr --Democratic- Bhai ,,,ap itnay worry kion ho rahay ho khaan saab ki shaadi say ,ap bus aglay din subah naashtaa lay kar aanaa:P
 
ایسے بابا لوگوں کی شادی ہوتی ہے تو محلے والے بہت خوشیاں مناتے ہیں

:chilli::chilli::chilli::chilli::chilli:​
 
Advertisement
Democratic Bhai ,ap nay sirf suhaag raat k next day tight sa naashta lay kar jana hai khaan saab k lye .OK
 
cheeta ji , khufia shadi par koi dilchasb tabsara hi kar dain

نواب صاحب

ایچ ایم خان نے تبصرہ کیا تھا اور بین ہوگیا ہے - میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے

ویسے اس عمر میں شادیوں پر بابا لوگوں کو خوشی کم اور محلے والوں کو زیادہ ہوتی ہے

:);)
[hilar]

​
 
نواب صاحب

ایچ ایم خان نے تبصرہ کیا تھا اور بین ہوگیا ہے - میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے

ویسے اس عمر میں شادیوں پر بابا لوگوں کو خوشی کم اور محلے والوں کو زیادہ ہوتی ہے

:);)
[hilar]

​

lekin azdawaji rishte k hisab se dekha jai to agar aurat 20 saal choti ho to mard us ki sari taqat kheench leta hai ;)
 
Advertisement

مینے آپ کو نہیں خان صاحب کو دی ہے،بس دعا کریں سہی سلامت پاکستان پونچ جاییں اور ایک نیا انقلاب لے کر آئیں اس سال
[hilar]

مجھے آپ سے بہتر کارکردگی کی توقع تھی آج کل کے حالات میں آپ غیر ضروری اس ٹوپک پی الجھے ہوئے ہیں بات آپ سے بن نہیں پا رہی آپ کوئی بہت بری بات کہنا چاہ رہے ہیں جو بن نہیں پا رہی اور اس کم اہم بلکہ فضول ٹوپک پر آپ نے اتنا وقت برباد کیا ہے کے آپ بہت سارے اہم ٹوپک نظر انداز کر رہے ہیں جن پر آپ کی پارٹی کی نمائندگی کی ضرورت ہے اور ایک پاکستانی کی بھی
.
 
خان صاحب نے شادی کے لئے شائد پورا پاکستان پیچھے چھوڑ دیا ہے میں کیا اور میرے نماندگی کیا؟
 
ویسے شادی نے دھرنے کے اغراض و مقاصد واضغ کر دئیے

ویسے یہ دکھ آپکے جلے کٹے الفاظ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ دھرنے کے اغراض و مقاصد کتنے کامیاب ہوۓ. ملک میں فضا چلی ہوئی ہے دوست، وفاق ناپنسک نکلی
 
Advertisement
NawazSharifPatwariFace_zps05e7ce6a.jpg
 
Shadi ke din Imran Khan ka daayaan kaan (right ear) Amir Khan ke kaan jaisa ho gaya jaisa ke Pic mein nazar aa raha hai ,is mein kia raaz hai burger bhai ??:biggthumpup:
خان صاحب بہت بہت مبارک

امید ہے سازش نہیں ہو گی ..اور نواز شریف کو الزام نہیں دیں گے

10406911_721351467963408_828535260080755812_n.jpg
 
خان صاحب نے شادی کے لئے شائد پورا پاکستان پیچھے چھوڑ دیا ہے میں کیا اور میرے نماندگی کیا؟
ذرا اس کی وضاحت فرما دیجیۓ اس میں ایسا کیا ظلم ہو گیا کیا نواز شریف غیر شادی شدہ ہے یا آئیں میں لکھا ہے کے اس ملک کو رنڈوے کنوارے یا غیر شادی شدہ ہی چلائیں گے؟
.