Advertisement

خادم حسین رضوی اور متعصب عدالت

Status
Not open for further replies.

خادم حسین رضوی اور متعصب عدالت
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کو مفرور ملزم قرار دے دیا، ناجانے عدالت نے حکم کس کو خوش کرنے کے لئے دیا ہے، اسے فکر ہے کہ مولانا کا ذریعہ معاش کیا ہے، کیا کبھی اس نے کرپٹ سیاست دانوں کا ذریعہ معاش پوچھا جن کے پاس دولت کے انبار لگے ہوئے ہیں، کیا کبھی اس نے اس جلوس کے بارے میں نوٹس لیا جس نے موٹر وے کو بلاک کئے رکھا اور ایک معصوم بچہ کچل دیا گیا، کیا کبھی عدالت نے جاننے کی کوشش کی وہ بچہ کس کی گاڑی تلے کچلا گیا تھا، فیض آباد دھرنے میں پولیس والے ایک مردہ شخص کو لاٹھیاں اور لاتیں ماررہے تھے، کیا عدالت نے جاننے کی کوشش کی کہ ایک لاش کے ساتھ پولیس نے کیوں کیا اور محکمہ نے ان کے خلاف کیا کارروائی کی، کراچی میں لوگوں پر راؤانوار نے سیدھی گولی چلا کر کئی افراد کو قتل کیا، کیا عدالت یہ جاننے کی کوشش کی کہ ایسا کس قانون کے تحت کیا۔
حکومت نے ناموس رسالت ﷺ قانون میں ترمیم کی جس کا ری ایکشن آیا اور حکومت کی لیت و لعل سے حالات اس نہج پر پہنچ گئے، کیا عدالت نے حکومت کے مجرمانہ طرز عمل کا نوٹس لیا؟
نہیں جناب عدالت کا تعصب ظاہر ہورہا ہے جو لوگ اس سماج کے مجرم ہیں، وہ آذاد ہیں اور عدالت کو فکر ہے کہ مولانا کا ذریعہ معاش کیا ہے، تف صد تف​
 
Advertisement

??? ?????? ???? ?????? ???? ?? ???? ???? ???? ??
?? ??? ???? ?? ???? ???? ???? ??

:lol:

Last edited:
"please leave the dude brainwashing our youth into becoming extremists and terrorists alone because we are not punishing corrupt politicians either".... khadim hussein rizwi key cheelon ko iltija...
 
Advertisement
خادم حسین رضوی جیسے لوگ اگر یہ نہ کرتے تو حکومت کب کا قانون تبدیل کر لیتے اور ان کے اچھے کام کا ان کو یہ صلہ دیا جا راحا ہے ہم خادم رضوی صاحب کے ساتھ ہے
 
جب رضوی صاحب نے دھرنا دیا تو ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تمام جھوٹے سپاہی کہہ رہے تھے یہ دھرنا فوج نے کروایا ہے
اب ان لوگوں سے سوال ہے اگر ان محرکات کے پیچھے اگر خفیہ ادارے ہیں تو وہی ان کے خلاف کاروائی کیوں کر رہے ہیں
 
Khufya idaray are not doing any karwaii against moulvi Khadim thats why Judges got angry over ISI for presenting a non-sense report about Moulvi Khadim.
 
Advertisement
آپ لوگ اسی کو تبرا کرنا کہتے ہیں؟

تبرے کی وضاحت کے لئے اس آیت کو سمجھیں

[FONT=&quot]وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّـهِ[/FONT][FONT=&quot] تَبَرَّأَ[/FONT][FONT=&quot] مِنْهُ[/FONT][FONT=&quot] ۚ[/FONT][FONT=&quot] إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ
9:114[/FONT]
 
تبرے کی وضاحت کے لئے اس آیت کو سمجھیں

[FONT=&amp]وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّـهِ[/FONT][FONT=&amp] تَبَرَّأَ[/FONT][FONT=&amp] مِنْهُ[/FONT][FONT=&amp] ۚ[/FONT][FONT=&amp] إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ
9:114[/FONT]

آپ سے تبرا کے بارے میں پوچھا جاۓ تو اسلاف کے حالات زندگی بتانے لگتے ہیں مجلسوں میں اسلاف کے حالات زندگی کے ذکر بارے میں پوچھا جاۓ کے یہ تبرا ہے تو قران حضرت ابراہیم کا تذکرہ لے کر بیٹھ جاتے ہیں
صاف صاف کیوں نہیں کہتے کے اسلاف کی سیرت اور آپ کا تبرا دو متضاد چیزیں ہیں
 
تبرا کسی کے گناہوں سے بیزاری اختیار کرنے کا نام ہے آپ اسے گالی گلوچ کہتے ہیں . میرے خیال میں آپ کو درستگی کی ضرورت ہے

دوسری بات یہ کہ تبرا کب سٹارٹ ہوا یہ سوال آپ نے پوچھا تھا اب اگر آپ کو تبرے کی وضاحت درکار ہے تو میں حاضر ہوں اسی ضمن میں میں نے پہلے ایک آیت بیان کی تھی تاکہ کوئی شک نہ رہ جائے
 
کسی کے گناہوں پر تبرا وہ کرے جو خود گناہ گار نا ہو. دوسرا حضرت ابراہیم نے نا اپنی زندگی تبرے میں کھپائی اور نا اپنی اگلی نسلوں کو پچھلوں پر تبرا کرتے رہنے کی تلقین کی. آپ کی کہانی مختلف ہے
قران مجید میں لفظ تبرا حضرت ابراہیم کے فعل کے لئے آیا ہے حضرت علی اور حسن و حسین نے اس لفظ کو بنیاد بنا کر ماضی کے واقعات کو مرچ مسالہ لگا کر دہراتے رہنے کا سلسلہ نہیں بنایا
 
کسی کے گناہوں پر تبرا وہ کرے جو خود گناہ گار نا ہو دوسرا حضرت ابراہیم نے نا اپنی زندگی تبرے میں کھپائی.

ثبوت ؟ اس طرح سے تو ہر نیکی کا کام صرف معصومین تک محدود ہو جائے گا

قران مجید میں لفظ تبرا حضرت ابراہیم کے فعل کے لئے آیا ہے حضرت علی اور حسن و حسین نے اس لفظ کو بنیاد بنا کر ماضی کے واقعات کو مرچ مسالہ لگا کر دہراتے رہنے کا سلسلہ نہیں بنایا

حضرت علی ، امام حسن ، امام حسین نے نہ تو کوئی نیا عمل شروع کیا اور نہ ہی کسی جائز عمل کو ختم کیا . تبرا کرنے کی فرضیت قرآن میں موجود ہے اگر کہیں تو پیش کر دوں ؟
​
 
ثبوت ؟ اس طرح سے تو ہر نیکی کا کام صرف معصومین تک محدود ہو جائے گا
حضرت علی ، امام حسن ، امام حسین نے نہ تو کوئی نیا عمل شروع کیا اور نہ ہی کسی جائز عمل کو ختم کیا . تبرا کرنے کی فرضیت قرآن میں موجود ہے اگر کہیں تو پیش کر دوں ؟
​

نیکی کے لئے اخلاقیات کا لحاظ، فرائض کی ادائیگی اور شریعت کی پاسداری جیسا وسیع میدان موجود ہے
حضرت علی، حسن اور حسین رضی الله اس فرضیت کی ادائیگی سے کیسے محروم رہ گئے. تبرا کی فرضیت کی آپ کے شروع کردہ عمل سے کیا مطابقت ہے. بات پھر وہیں پر آتی ہے آپ جنہیں اپنا امام ماننے کا دعوی کرتے ہیں وہ محروم رہ گئے اور پیروکار آگے نکل گئے
 
جیسا کہ میں نے عرض کیا کہ کسی کے گناہوں سے بیزاری اختیار کرنا تبرا ہے اور یہ فرض ہے

آپ ذرا وضاحت کریں کہ " ہمارے تبرے " سے آپ کی کیا مراد ہے ؟

دوسرا یہ کہ ہمارے آئمہ کے تبرے کو ملہذا کرنے کے لئے نہج البلاغہ کا خطبہ شقیقہ پڑھ لیں

آپ کے کہنے سے کچھ فرض نہیں ہوتا
آپ کے تبرے مراد وہ رویہ اور باتیں ہیں جو آپ لوگ اصحاب و ازواج رسول کے متعلق کرتے رہتے ہیں
اس کا لنک ان باکس میں بھیج دیں
 
تبرا کسی کے گناہوں سے بیزاری اختیار کرنے کا نام ہے آپ اسے گالی گلوچ کہتے ہیں . میرے خیال میں آپ کو درستگی کی ضرورت ہے

دوسری بات یہ کہ تبرا کب سٹارٹ ہوا یہ سوال آپ نے پوچھا تھا اب اگر آپ کو تبرے کی وضاحت درکار ہے تو میں حاضر ہوں اسی ضمن میں میں نے پہلے ایک آیت بیان کی تھی تاکہ کوئی شک نہ رہ جائے

I am really enjoying a civilized debate here and must congratulate you for that. I also have question brother. when ALLAH Subhanahu wa Ta'ala through HIS infinite wisdom describe someone as his beloved in Quran then we mortals would have a right to object to HIS will? HE says I love these individuals in Quran and today someone says that is wrong?
 
آپ کے کہنے سے کچھ فرض نہیں ہوتا
آپ کے تبرے مراد وہ رویہ اور باتیں ہیں جو آپ لوگ اصحاب و ازواج رسول کے متعلق کرتے رہتے ہیں
اس کا لنک ان باکس میں بھیج دیں

جیسا کہ میں نے عرض کیا کہ کسی کے گناہ سے بیزاری اختیار کرنا تبرا ہے اور یہ میرے کہنے سے فرض نہیں ہوا ، قرآن سے ثابت ہوا ہے ، تو اگر کوئی بندہ گالی گلوچ یا نا شائستہ باتیں کرتا ہے تو وہ اس کا عمل ہے لیکن اسے تبرا نہیں کہا جائے گا . آپ لوگ تبرے کو گالی گلوچ کہتے ہیں اس طرح براہراست حضرت ابراہیم کی توہین کرتے ہیں اور قرآن کے احکامات کی تذلیل کے مرتکب ہوتے ہیں
 
I am really enjoying a civilized debate here and must congratulate you for that. I also have question brother. when ALLAH Subhanahu wa Ta'ala through HIS infinite wisdom describe someone as his beloved in Quran then we mortals would have a right to object to HIS will? HE says I love these individuals in Quran and today someone says that is wrong?

Thanks for your kind words.
Surely, if somebody is declared beloved of Allah, then we do not have any right to object.

But here, I would like to mention an important rule. i.e There is no contradiction in Quran. So, if somebody THINKS that somebody is declared "beloved" in one place and "condemned" in other aaya in Quran, then his understanding is wrong.

So if you think that we do Tabre on "Beloved" of Allah, and I show an aaya of that person where he is condemned. Then surely one of us is wrong.

Please present the aayas!
 
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ امت روایات میں کھو گئی

کتنی بدنصیبی کی بات ہے بہترین دماغ اختلافات کو ہوا دینے میں ضایع ہو رہے ہیں اور اس بدنصیبی کا فائدہ اٹھا کر دشمن ہماری نسلوں کو ختم کرنے میں مصروف ہے. پھر ہم شام جیسے انسانی المیے پر روتے ہیں. ذلت ہمارا حق بنتا ہے
 
Status
Not open for further replies.