Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- May 18, 2015
- Posts
- 10,622
- Reaction score
- 9,147
- Points
- 113
حکومت پاکستان ایک اور مجرمانہ غفلت یا جانتے بوجھتے ایک جرم کا ارتکاب کررہی ہے۔ حکومت کرونا وائرس کے متعلق غلط اور جھوٹے اعداد وشمار دے رہی ہے۔ پچیس کروڑ کے ملک میں روزانہ دو چار لاکھ کی بجاے صرف دو تین ہزار ٹیسٹ ہو رہے ہیں۔ کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کا بھی کوی ریکارڈ نہیں رکھا جارہا اور عموما ایسے مریضوں کو نزلہ زکام سمجھ کر چھوڑا جارہا ہے
اس مجرمانہ غفلت کے بارے میں اس وقت شبہ ہوا جب کرکٹ کے سات کھلاڑیوں اور آئیندہ دنوں میں شائد پچاس کے قریب کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہونے کا خطرہ پیدا ہوا۔ عام پبلک کو بھی اگر کھلاڑیوں کی طرح فری کرونا ٹیسٹ میسر ہوں تو اعداد و شمار بہت ہای ہوسکتے ہیں جیسے کھلاڑیوں میں اتنی احتیاط کے باوجود کرونا پھیل گیا ہے اس سے یہی ظاہر ہورہا ہے کہ کرونا وائرس کی شدت خوفناک حد تک زیادہ ہے۔ اس بیماری کو سیریس نہیں لیا گیا حالانکہ جھوٹے اعداد و شمار دینے سے پاکستان کا سخت نقصان ہوسکتا ہے۔ آئیندہ جب دنیا میں کرونا ختم ہوچکا ہوگا مگر کسی ایک بھی پاکستانی یا ہمارے بھیجے گئے سامان سے اس کے وائرس مل گئے تو پاکستان پر ایکدم پوری دنیا کے دروازے بند ہوجائیں گے جیسے پچھلے دنوں صرف ایک بیان کے بعد پی آی اے کے دروازے بند ہوچکے ہیں اور ابھی تک بند ہیں
مجھےافسوس ہے کہ چند حکومتی کاسہ لیس جنرلسٹ جنہیں خود سیگریٹ نوشی اور دیگر گندی عادات سے بیماریاں لاحق ہوچکی ہیں کہتے رہے کہ یہ جو ڈیڑھ ہزار مریض روزانہ آرہے ہیں انہیں بھی نہیں آنا چاہئے اور اب ان کی تعداد کم دکھا نی چاہئے
یہ تو ہے ہمارے ہاں تعلیم یافتہ لوگوں کے پست خیالات کی ایک مثال، کوی انہٰیں کیسے سمجھاے کہ اب زمانہ بدل گیا ہے دنیا میں جھوٹ بول کر جینا ناممکن ہوچکا ہے۔ آپ عوام سے جھوٹ بول سکتے ہیں مگر دنیا سے نہیں
حکومتی جھوٹے اعداد و شمار کی وجہ سے عوام نے بھی کرونا بیماری کو ختم سمجھ کر احتیاط کرنی چھوڑ دی ہے اور اب تو کسی ایک بندے کو بھی ماسک لگاے دیکھنا ناممکن ہوچکا ہے
ببر شیر کو شہر کی نسبت اس وقت جنگل زیادہ محفوظ لگ رہا ہے

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2020/05/5ebb44d33d45f.jpg