Advertisement

حکومت وائرس کے متعلق غلط اعداد و شمار دے رہی ہے؟

حکومت پاکستان ایک اور مجرمانہ غفلت یا جانتے بوجھتے ایک جرم کا ارتکاب کررہی ہے۔ حکومت کرونا وائرس کے متعلق غلط اور جھوٹے اعداد وشمار دے رہی ہے۔ پچیس کروڑ کے ملک میں روزانہ دو چار لاکھ کی بجاے صرف دو تین ہزار ٹیسٹ ہو رہے ہیں۔ کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کا بھی کوی ریکارڈ نہیں رکھا جارہا اور عموما ایسے مریضوں کو نزلہ زکام سمجھ کر چھوڑا جارہا ہے
اس مجرمانہ غفلت کے بارے میں اس وقت شبہ ہوا جب کرکٹ کے سات کھلاڑیوں اور آئیندہ دنوں میں شائد پچاس کے قریب کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہونے کا خطرہ پیدا ہوا۔ عام پبلک کو بھی اگر کھلاڑیوں کی طرح فری کرونا ٹیسٹ میسر ہوں تو اعداد و شمار بہت ہای ہوسکتے ہیں جیسے کھلاڑیوں میں اتنی احتیاط کے باوجود کرونا پھیل گیا ہے اس سے یہی ظاہر ہورہا ہے کہ کرونا وائرس کی شدت خوفناک حد تک زیادہ ہے۔ اس بیماری کو سیریس نہیں لیا گیا حالانکہ جھوٹے اعداد و شمار دینے سے پاکستان کا سخت نقصان ہوسکتا ہے۔ آئیندہ جب دنیا میں کرونا ختم ہوچکا ہوگا مگر کسی ایک بھی پاکستانی یا ہمارے بھیجے گئے سامان سے اس کے وائرس مل گئے تو پاکستان پر ایکدم پوری دنیا کے دروازے بند ہوجائیں گے جیسے پچھلے دنوں صرف ایک بیان کے بعد پی آی اے کے دروازے بند ہوچکے ہیں اور ابھی تک بند ہیں
مجھےافسوس ہے کہ چند حکومتی کاسہ لیس جنرلسٹ جنہیں خود سیگریٹ نوشی اور دیگر گندی عادات سے بیماریاں لاحق ہوچکی ہیں کہتے رہے کہ یہ جو ڈیڑھ ہزار مریض روزانہ آرہے ہیں انہیں بھی نہیں آنا چاہئے اور اب ان کی تعداد کم دکھا نی چاہئے
یہ تو ہے ہمارے ہاں تعلیم یافتہ لوگوں کے پست خیالات کی ایک مثال، کوی انہٰیں کیسے سمجھاے کہ اب زمانہ بدل گیا ہے دنیا میں جھوٹ بول کر جینا ناممکن ہوچکا ہے۔ آپ عوام سے جھوٹ بول سکتے ہیں مگر دنیا سے نہیں
حکومتی جھوٹے اعداد و شمار کی وجہ سے عوام نے بھی کرونا بیماری کو ختم سمجھ کر احتیاط کرنی چھوڑ دی ہے اور اب تو کسی ایک بندے کو بھی ماسک لگاے دیکھنا ناممکن ہوچکا ہے
ببر شیر کو شہر کی نسبت اس وقت جنگل زیادہ محفوظ لگ رہا ہے
​
 
yeah lets lock everything and let people starve
 
عوام کرونا سے بچاؤ کی تدابیر کو نظر انداز کر رہی ہے. حکومت کو چاہے عوام کو ڈرانے کے لئے اعداد و شمار کا سہارا لے​
اگر سات پردوں میں رہنے والے کھلاڑیوں کو کرونا ہوسکتا ہے تو بہت ہی فکر کی بات ہے اس کا مطلب ہے کہ کرونا ہر طرف پھیلا ہوا ہے
 
جی بلکل، عوام جتنا پھیلیں گے کرونا اتنا ہی پھیلے گا​
 
اگر سات پردوں میں رہنے والے کھلاڑیوں کو کرونا ہوسکتا ہے تو بہت ہی فکر کی بات ہے اس کا مطلب ہے کہ کرونا ہر طرف پھیلا ہوا ہے

********* جب پی ڈی ایم گلی گلی جلسیاں کرتی پھر رہی تھی تب تیرے اندر کا کرونا کیا سویا ہوا تھا
?
 
Advertisement
یہ اور اس قسم کی خبریں اس کی ماں کو رات کو ہی مل جاتی ہیں۔ کیونکہ ان کی لیڈر بھی رات کی شہزادی ہے، رات کو ہی گیراج جاتی تھی۔
 
yeah lets lock everything and let people starve
لاک ڈاون اب کوی بھی نہیں کرتا ، اگر دوکاندار اور کسٹمر ماسک پہن لیں تو کیا حرج ہے؟
لاکھوں کی دیہاڑی ڈالنے والے تاجر دو چار ہزار خرچ کرکے ایسا انتظام کرلیں کہ شیشے کی شیلڈ کاونٹر پر لگا دی جاے، سینیٹائز رکھ دیا جاے اور کسٹمر کو بغیر ماسک اندر نہ آنے دیا جاے؟
 
agreed I was being sadonic to the thread starter
 
********* جب پی ڈی ایم گلی گلی جلسیاں کرتی پھر رہی تھی تب تیرے اندر کا کرونا کیا سویا ہوا تھا
?
Good reply... Now what you say Bubbar Sher... why corona does not spread in your large gatherings of PDM? The cricket players could have gotten it from any hotel staff... does not mean, corona is rampant or it is finished in Pakistan. But still the critical death toll like UK USA is not exp in Pak.