مدرسے تو حکومت کے زیر اثر نہیں ہوتے ، یہاں وہ لوگ ہوتے ہیں جن کیذمہداری حکومت نہیں لیتی ، آپ کی جدید اداروں کی بات درست ہے ، یہ الحادی پیداوار کے ادارے اور اس کے پڑھے لکھے ہی تو اقتدار پر قابض ہیں ، پھر لوگ روتے کیوں ہیں ، حسن نثار ،عاصمہ جہانگیر و ھود قبیلہ ان اداروں کے پڑھے لکھے ہیں نہ ، یہ مسائل ہر کیوں نہیں کر لیتے ، حسن نثار جیسا احساس کمتری کا مارا صحافی پاکستان نے کم دیکھا ہے ، یہ وہ لوگ ہیں جن کو اپنے مسلمان ہونے پر احساس کمتری ہے لیکن اس سے جان چھڑانے میں بھی ان کی جان نکلتی ہے ، عاصمہ جہانگیر جو بال ٹھاکرے کی مریدنی تھی اب اس کا پیر مودی ہے ، وہاں اس کو تنگ نظری نظر نہیں آتی
کیا ملا مکمل مسلمان ہیں ؟ اور ان میں کوئی خامی نہیں ہے ؟ اب کوئی ایسی کسسی خامی کی نشان دہی کرتا ہے تو اس کو اسلام پر حملہ کہتے ہیں اور نشان دہی کرنے والے کو اسلام سے نکل دیتے ہیں
He was also in western dressing without beard got education from western universities
He is not a member of Ikhwaneulmuslimeen, He was in cabinet of Moorsi and there were Christians and others also in his cabinet
Lol alot of Hindus and Christian are also Pakistani Ministers and members of National Assembly , does it mean they agree with Pakistan being an Islamic state? ...No... they are only there because they have no other option!
He was also in western dressing without beard got education from western universities
He is not a member of Ikhwaneulmuslimeen, He was in cabinet of Moorsi and there were Christians and others also in his cabinet
Lol alot of Hindus and Christian are also Pakistani Ministers and members of National Assembly , does it mean they agree with Pakistan being an Islamic state? ...No... they are only there because they have no other option!
مدرسے تو حکومت کے زیر اثر نہیں ہوتے ، یہاں وہ لوگ ہوتے ہیں جن کیذمہداری حکومت نہیں لیتی ، آپ کی جدید اداروں کی بات درست ہے ، یہ الحادی پیداوار کے ادارے اور اس کے پڑھے لکھے ہی تو اقتدار پر قابض ہیں ، پھر لوگ روتے کیوں ہیں ، حسن نثار ،عاصمہ جہانگیر و ھود قبیلہ ان اداروں کے پڑھے لکھے ہیں نہ ، یہ مسائل ہر کیوں نہیں کر لیتے ، حسن نثار جیسا احساس کمتری کا مارا صحافی پاکستان نے کم دیکھا ہے ، یہ وہ لوگ ہیں جن کو اپنے مسلمان ہونے پر احساس کمتری ہے لیکن اس سے جان چھڑانے میں بھی ان کی جان نکلتی ہے ، عاصمہ جہانگیر جو بال ٹھاکرے کی مریدنی تھی اب اس کا پیر مودی ہے ، وہاں اس کو تنگ نظری نظر نہیں آتی
اپنی خامیوں کی نشاندہی کرنا احساس کمتری کب سے ہوگیا ؟ جو خامیاں ہم میں ہیں وہ ہیں انکار کرنے سے دور نہیں ہو جائیں گی ۔ حسن نثار صاحب بھی میرے خیال میں دُکھی دل سے یہ باتیں کہتے ہیں تاکہ ہم اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا احساس و اعتراف کریں اور اصلاح کی کوئی امید پیدا ہو ۔

حسن نثار دکھی ہے ؟؟؟؟ وہ تو اقبال کو بھی کچھ نہیں سمجھتا ، اقبال کا سارا فلسفہ اور تعلیم ہی مسلمانوں کو جگانے پر ہے وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآن ہو کر اب پتہ نہیں حسن نثار تنقید کی بجائے خود باہر کیوں نہیں نکلتا
Today if we take out the inventions by non muslims from the world , we will be riding camels for transportation, no electricity, no internet, no tv, etc.. Just one or two small efforts by few individual muslims does not change anything.
Today not a single european/american citizen wants to migrate to any muslim country of the world, whereas 90% of citizens of majority of muslim countries would die to go and live in europe/america. Is baat sai khud dekh lo
It is not the money of the west that attracts the world, but the just system that they provide. System of merit. An indian boy with nothing when he migrated to USA is the CEO of google. Owners of google did not make their nephews or sons its CEO but what they made what they thought is the most capable for the job. Imagine this happening in Pakistan.