Advertisement

حسن نثار اور دیسی لبرل قبیلے کے نام

Advertisement
603676_534738050030722_8202753490018656375_n.jpg
 
کاش مدرسوں میں خودکش بمباروں کی بجائے سائنسدان بنائے جاتے ۔
لیکن مدرسوں کا کیا گلہ ہماری تو یونیورسٹیاں بھی جہلا کی کھیپ رٹہ لگائے طوطے نکال رہی ہیں ۔
 
مدرسے تو حکومت کے زیر اثر نہیں ہوتے ، یہاں وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی ذمہ داری حکومت نہیں لیتی ، آپ کی جدید اداروں کی بات درست ہے ، یہ الحادی پیداوار کے ادارے اور اس کے پڑھے لکھے ہی تو اقتدار پر قابض ہیں ، پھر لوگ روتے کیوں ہیں ، حسن نثار ،عاصمہ جہانگیر و ھود قبیلہ ان اداروں کے پڑھے لکھے ہیں نہ ، یہ مسائل ہر کیوں نہیں کر لیتے ، حسن نثار جیسا احساس کمتری کا مارا صحافی پاکستان نے کم دیکھا ہے ، یہ وہ لوگ ہیں جن کو اپنے مسلمان ہونے پر احساس کمتری ہے لیکن اس سے جان چھڑانے میں بھی ان کی جان نکلتی ہے ، عاصمہ جہانگیر جو بال ٹھاکرے کی مریدنی تھی اب اس کا پیر مودی ہے ، وہاں اس کو تنگ نظری نظر نہیں آتی​
 
Yee baat Govt say kahu k Madrassu ku main stream may laaye
 
کاش مدرسوں میں خودکش بمباروں کی بجائے سائنسدان بنائے جاتے ۔
لیکن مدرسوں کا کیا گلہ ہماری تو یونیورسٹیاں بھی جہلا کی کھیپ رٹہ لگائے طوطے نکال رہی ہیں ۔

یہ دونوں مولوی خود کینیڈا اور سپین میں رہتے ہیں
لیکن دوسروں کو بھاشن افغانستان کا دیتے ہیں

ان کے نزدیک اسلام منافقت کا نام ہے شاید
 
Advertisement
کیا ملا مکمل مسلمان ہیں ؟ اور ان میں کوئی خامی نہیں ہے ؟ اب کوئی ایسی کسسی خامی کی نشان دہی کرتا ہے تو اس کو اسلام پر حملہ کہتے ہیں اور نشان دہی کرنے والے کو اسلام سے نکل دیتے ہیں
 
All of them are liberal Muslims

Women scientists are without Burka and men are without Dhari and all in western dressing Yahood o Nassra ke perokar hain sab

All of them got education from liberal universities, Plz Afqbhai Kisi Mulla scientist ki video post karen!
 
There was one Scientist Member of Ikhwanulmulimeen

Now shut up
 
Advertisement
There was one Scientist Member of Ikhwanulmulimeen

Now shut up

He was also in western dressing without beard got education from western universities
He is not a member of Ikhwaneulmuslimeen, He was in cabinet of Moorsi and there were Christians and others also in his cabinet

Lol alot of Hindus and Christian are also Pakistani Ministers and members of National Assembly , does it mean they agree with Pakistan being an Islamic state? ...No... they are only there because they have no other option!

Mullahs propaganda failed again
 
Hello Brown Liberal IF you lay Naked in front of your Liberal Masters u will still be Third class Brown Liberal

So don't Over react.

No Religion stopped u from Research or education.

If you have so much hatred from Islam then Go and Worship ur Master Modi Killllller
 
مدرسے تو حکومت کے زیر اثر نہیں ہوتے ، یہاں وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی ذمہ داری حکومت نہیں لیتی ، آپ کی جدید اداروں کی بات درست ہے ، یہ الحادی پیداوار کے ادارے اور اس کے پڑھے لکھے ہی تو اقتدار پر قابض ہیں ، پھر لوگ روتے کیوں ہیں ، حسن نثار ،عاصمہ جہانگیر و ھود قبیلہ ان اداروں کے پڑھے لکھے ہیں نہ ، یہ مسائل ہر کیوں نہیں کر لیتے ، حسن نثار جیسا احساس کمتری کا مارا صحافی پاکستان نے کم دیکھا ہے ، یہ وہ لوگ ہیں جن کو اپنے مسلمان ہونے پر احساس کمتری ہے لیکن اس سے جان چھڑانے میں بھی ان کی جان نکلتی ہے ، عاصمہ جہانگیر جو بال ٹھاکرے کی مریدنی تھی اب اس کا پیر مودی ہے ، وہاں اس کو تنگ نظری نظر نہیں آتی​
اپنی خامیوں کی نشاندہی کرنا احساس کمتری کب سے ہوگیا ؟ جو خامیاں ہم میں ہیں وہ ہیں انکار کرنے سے دور نہیں ہو جائیں گی ۔
حسن نثار صاحب بھی میرے خیال میں دُکھی دل سے یہ باتیں کہتے ہیں تاکہ ہم اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا احساس و اعتراف کریں اور اصلاح کی کوئی امید پیدا ہو ۔
 
حسن نثار دکھی ہے ؟؟؟؟ وہ تو اقبال کو بھی کچھ نہیں سمجھتا ، اقبال کا سارا فلسفہ اور تعلیم ہی مسلمانوں کو جگانے پر ہے
وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارک قرآن ہو کر
اب پتہ نہیں حسن نثار تنقید کی بجائے خود باہر کیوں نہیں نکلتا ​
 
Today if we take out the inventions by non muslims from the world , we will be riding camels for transportation, no electricity, no internet, no tv, etc.. Just one or two small efforts by few individual muslims does not change anything.
Today not a single european/american citizen wants to migrate to any muslim country of the world, whereas 90% of citizens of majority of muslim countries would die to go and live in europe/america. Is baat sai khud dekh lo
 
It is not the money of the west that attracts the world, but the just system that they provide. System of merit. An indian boy with nothing when he migrated to USA is the CEO of google. Owners of google did not make their nephews or sons its CEO but what they made what they thought is the most capable for the job. Imagine this happening in Pakistan.