- Joined
- Mar 16, 2011
- Posts
- 865
- Reaction score
- 318
- Points
- 0
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
یہ حالات ایران پاکستان اور افغانستان کے 70 کی دھائی میں ایک جیسے تھے۔
پھر اللہ کی پکڑ ہوئی ۔ دیکھو تینوں اسلام کا نام لینے والے ملکوں کے ساتھ کیا ہوا۔۔ ۔ پاکستان ٹوٹا۔۔۔ افغانستان ٹوٹ پھوٹ گیا۔۔۔۔ اور ایران برباد ہوا۔۔۔۔
![]()
یه سب روس کی مہر بانی تهی پاکستان ایسا نہیں تها کبهی بهی اپنے بڑوں سے پوچهه لوPakistan was same in 70's .........seems like the new generation is more strict in clothes selection
یه سب روس کی مہر بانی تهی پاکستان ایسا نہیں تها کبهی بهی اپنے بڑوں سے پوچهه لو
Actually these images are before the Russian Invasion of Afghanistan, rather than before Jhadies. Just trying to correct the history. If there was no Russia in Afghanistan I am sure there wont be any Jihadies as well.
ہاف سکرٹ صرف ایک تصویر میں ہے اور یہاں بهی طالبان کی وہی دکهی[/QUOTE
LOL
Go do some research. During 1970 period afghans were begging for food from all developed countries. Many people died because of food shortage. Search news papers from that era. If you are that handicap i will provide u links. Officially Afghan govt was begging fro help because people were dyeing of starvation.
TO mutta brigade every 1 is Taliban. To me Taliban are no less filthy than rafzi
میاں نصرت بهٹُواور اس جیسے دوسرے لوگ هر دور میں ایسے هی هوتے هیں آپ نے کہا هے که پاکستان ایسا هی تها یه سفید جهوٹ هے اس دور میں کابل میں هر کوئی اسی رنگ میں رنگا هوا تها کیا عوام کیا خواص پاکستان میں بہت شرم و حیا تهی چهوٹے بڑے کا ادب تها کراچی میں بهی, یه سارا بیڑا غرق بهٹو کے آنے کے بعد هوا هے ورنه پہلے پاکستان جنت تهاThese pics r of Kabul even in 70's the rural Afghanistan was conservative.......similarly in Pakistan the Urban population were more liberal.......cities like Karachi ............remember Nusrat Bhutto dancing with Ford
یه سب روس کی مہر بانی تهی پاکستان ایسا نہیں تها کبهی بهی اپنے بڑوں سے پوچهه لو
These pics r of Kabul even in 70's the rural Afghanistan was conservative.......similarly in Pakistan the Urban population were more liberal.......cities like Karachi ............remember Nusrat Bhutto dancing with Ford
بی بی آب پلید کی ایک چهینٹ بالٹی میں گرے یا چلو بهر ساری بالٹی کا پانی پلید هو جاتا هےہاف سکرٹ صرف ایک تصویر میں ہے اور یہاں بهی طالبان کی وہی دکهی
تم تم تم تمہیں سارے حق حا صل هیں جیسے چا هو بد تمیزی کرو مگر دوسرا کوئی تمهاره دم په پا وں رکهے تو چلانا شروع کر دیتے هو.ابن دَاوُوس تم سمجهانے کی کو شش کر رہا تها مگر سچ هے که بهینس کے آگے بین هی بجا رہا تها لوگ تمهیں اسپ سچ هی کہتے هیں
تمہیں آخری وارننگ دے رہا ہوں۔ گھر سے اگر اچھی تربیت ہوئی ہے ۔ اچھے خاندان کے ہو تو تمیز سے بات کرو۔ ورنہ میں تمہیں جواب نہی دونگا۔ اور تمہیں اپنی اگنور لسٹ میں ڈال دونگا۔۔۔۔
یہ وہ وقت تھا جب فوج کی ہر میس میں بار ہوتا تھا۔ شراب فوج میں عام تھی ۔ جنرل رانی نے شراب کے نشے میں ملک تڑوا دیا۔۔۔ اور 93 ہزار نے پتلونیں اتار دیں۔۔۔ کراچی کی پرانی تصویریں ۔ اور کہانیاں بتاتی ہیں۔ کلب ڈانس شراب اور یہ آدھے لباس سر عام ہوا کرتے تھے ۔۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|