Advertisement

جہادیوں سے پہلے کا افغانستان

afghan-1.jpg
afghan-2.jpg
afghan-3.jpg
afghan-6.jpg
afghan-7.jpg
afghan-9.jpg
 
Advertisement
If the scale of progress is the the shortness of skirt then i would say they did really progressed back then. Plz stop BS and give real indicators to make us convinced.
 
Advertisement
Actually these images are before the Russian Invasion of Afghanistan, rather than before Jhadies. Just trying to correct the history. If there was no Russia in Afghanistan I am sure there wont be any Jihadies as well.
 
Last edited:

یہ حالات ایران پاکستان اور افغانستان کے 70 کی دھائی میں ایک جیسے تھے۔
پھر اللہ کی پکڑ ہوئی ۔ دیکھو تینوں اسلام کا نام لینے والے ملکوں کے ساتھ کیا ہوا۔۔ ۔ پاکستان ٹوٹا۔۔۔ افغانستان ٹوٹ پھوٹ گیا۔۔۔۔ اور ایران برباد ہوا۔۔۔۔

کیوں جهوٹ بولتے هو دشمنِ خدا پاکستان کبهی بهی ایسا نهیں تها تمهارے گهر کی بات دوسری هے
 
Advertisement
Pakistan was same in 70's .........seems like the new generation is more strict in clothes selection
یه سب روس کی مہر بانی تهی پاکستان ایسا نہیں تها کبهی بهی اپنے بڑوں سے پوچهه لو
 
یه سب روس کی مہر بانی تهی پاکستان ایسا نہیں تها کبهی بهی اپنے بڑوں سے پوچهه لو

These pics r of Kabul even in 70's the rural Afghanistan was conservative.......similarly in Pakistan the Urban population were more liberal.......cities like Karachi ............remember Nusrat Bhutto dancing with Ford
 
Advertisement
Actually these images are before the Russian Invasion of Afghanistan, rather than before Jhadies. Just trying to correct the history. If there was no Russia in Afghanistan I am sure there wont be any Jihadies as well.

:)شکریہ شکریہ

دانشور و رائیٹرز جب تصویر کے دونوں رخ ، لکھنے شروع کر دیں گے ، تو ، ماضی کی نقب زنی ، مستقبل میں نہیں ہو سکے گی

مشرق و مغرب میں ، موجودہ کشمکش کے پیچھے ، بہت سے آدھے سچ ہیں ، جنہوں نے تخریب ، انتشار اور شر کو فروغ دیا ہے
 
ہاف سکرٹ صرف ایک تصویر میں ہے اور یہاں بهی طالبان کی وہی دکهی[/QUOTE
LOL

Go do some research. During 1970 period afghans were begging for food from all developed countries. Many people died because of food shortage. Search news papers from that era. If you are that handicap i will provide u links. Officially Afghan govt was begging fro help because people were dyeing of starvation.

TO mutta brigade every 1 is Taliban. To me Taliban are no less filthy than rafzi
 
These pics r of Kabul even in 70's the rural Afghanistan was conservative.......similarly in Pakistan the Urban population were more liberal.......cities like Karachi ............remember Nusrat Bhutto dancing with Ford
میاں نصرت بهٹُواور اس جیسے دوسرے لوگ هر دور میں ایسے هی هوتے هیں آپ نے کہا هے که پاکستان ایسا هی تها یه سفید جهوٹ هے اس دور میں کابل میں هر کوئی اسی رنگ میں رنگا هوا تها کیا عوام کیا خواص پاکستان میں بہت شرم و حیا تهی چهوٹے بڑے کا ادب تها کراچی میں بهی, یه سارا بیڑا غرق بهٹو کے آنے کے بعد هوا هے ورنه پہلے پاکستان جنت تها
 
یه سب روس کی مہر بانی تهی پاکستان ایسا نہیں تها کبهی بهی اپنے بڑوں سے پوچهه لو

تمہیں آخری وارننگ دے رہا ہوں۔ گھر سے اگر اچھی تربیت ہوئی ہے ۔ اچھے خاندان کے ہو تو تمیز سے بات کرو۔ ورنہ میں تمہیں جواب نہی دونگا۔ اور تمہیں اپنی اگنور لسٹ میں ڈال دونگا۔۔۔۔
 
Advertisement
These pics r of Kabul even in 70's the rural Afghanistan was conservative.......similarly in Pakistan the Urban population were more liberal.......cities like Karachi ............remember Nusrat Bhutto dancing with Ford

یہ وہ وقت تھا جب فوج کی ہر میس میں بار ہوتا تھا۔ شراب فوج میں عام تھی ۔ جنرل رانی نے شراب کے نشے میں ملک تڑوا دیا۔۔۔ اور 93 ہزار نے پتلونیں اتار دیں۔۔۔ کراچی کی پرانی تصویریں ۔ اور کہانیاں بتاتی ہیں۔ کلب ڈانس شراب اور یہ آدھے لباس سر عام ہوا کرتے تھے ۔۔۔۔
 
تمہیں آخری وارننگ دے رہا ہوں۔ گھر سے اگر اچھی تربیت ہوئی ہے ۔ اچھے خاندان کے ہو تو تمیز سے بات کرو۔ ورنہ میں تمہیں جواب نہی دونگا۔ اور تمہیں اپنی اگنور لسٹ میں ڈال دونگا۔۔۔۔
تم تم تم تمہیں سارے حق حا صل هیں جیسے چا هو بد تمیزی کرو مگر دوسرا کوئی تمهاره دم په پا وں رکهے تو چلانا شروع کر دیتے هو.ابن دَاوُوس تم سمجهانے کی کو شش کر رہا تها مگر سچ هے که بهینس کے آگے بین هی بجا رہا تها لوگ تمهیں اسپ سچ هی کہتے هیں
 
یہ وہ وقت تھا جب فوج کی ہر میس میں بار ہوتا تھا۔ شراب فوج میں عام تھی ۔ جنرل رانی نے شراب کے نشے میں ملک تڑوا دیا۔۔۔ اور 93 ہزار نے پتلونیں اتار دیں۔۔۔ کراچی کی پرانی تصویریں ۔ اور کہانیاں بتاتی ہیں۔ کلب ڈانس شراب اور یہ آدھے لباس سر عام ہوا کرتے تھے ۔۔۔۔

I hv seen it with my own eyes but if people don't want to believe than let it be .........Pak Fauj Zinda bad aur Raheel Shareef pianda bad
 
پتہ نہیں کیوں بعض لوگوں کی نظر صرف سکرٹس پر ہی رک جاتی ہے. ایسے لوگوں کے روح کو تازگی صرف طالبانی اور داعشی پسماندگی کو دیکھ کر ہی ملتی ہے۔

Screen-shot-2012-07-07-at-5.12.24-PM.png

ISIS-Execution.jpg

​