Advertisement

جو مقاصد نائن الیون سے حاصل کئے گئے کیا پلوامہ کا مقصد وہی ہے ؟

جو مقاصد نائن الیون سے حاصل کئے گئے کیا پلوامہ کا مقصد بھی وہی ہے ؟
zero-tolerance.png

سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا


نواز شریف کل رہا ہوں گے کے نہیں ، یہ کیسے طے کیا جاۓ ؟
اسکا ایک آسان طریقہ یہ کے پہلے طے کیا جائے پروپوگنڈا مشین چالو ہے کے بند . اتوار والے دن مریم نواز شریف نے فیس بک کی ایک پوسٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بارے میں چھپی خبر پر ایک سطری جملہ لکھا .... بے شرم انسان ، لوگوں کو بیوقوف بنا رہا ہے . اسکے علاوہ مریم نواز شریف نے اپنی طبیعت کے بر خلاف کوئی نیا " محاذ " نہیں کھولا . حمزہ شریف لندن نکل چکے ہیں اور شہباز شریف بلکل خاموش ہیں . ہم باآسانی اخذ کر سکتے ہیں کے یہ خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ نہیں ہے بلکے یہ خاموشی" محاذ والوں " کی دی گئی سہولتوں کی وجہ سے ہے

پاکستان میں" پنجابی ایڈمنسٹریشن مافیا " ایک مرتبہ پھر پورے پاکستان کا بیڑہ خرق کرنے پر تلی ہوئی ہے . میں نے ایک پوسٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بارے میں زہر افشانی کی تھی کے اگر وہ بھی"پنجابی "نکل آئے تو پاکستان کا الله ہی حافظ ہے . اگر ریاست پاکستان اپنے چند پنجابی جنرلوں کو بچانے کے لئے اپنے پالتو پنجابی سیاسی لیڈرز چھوڑتی ہے تو ریاست پاکستان اپنا تمام اخلاقی جواز کھو بیٹھے گی اور وہ کسی سندھی ، بلوچی اور پٹھان کو پکڑنے کی صلاحیت سے ہی محروم ہو جائے گی . پاکستان میں احتساب پہلے ہی ایک مذاق بن چکا ہے اورعمران خان ایک لافنگ اسٹاک بن کر رہ جائیں گے کیونکے ایک طرف عدلیہ بندے چھوڑ رہی ہے اور دوسری طرف حکومت مجرموں کو باہر جانے دے رہی ہے . ایگزٹ لسٹ میں ہونے کے باوجود ٢١ ارب کی کرپشن میں ملوث جنرل صاحب، بلاول اور ملک ریاض ملک چھوڑ کر پہلے ہی جا چکے ہیں

دنیا بھر کے اسلامی ممالک کو پہلے ایک انتہائی منظم انداز میں تباہ کر کے مسلمانوں کی بد ترین نسل کشی کی گئی. نہ دنیا کو کوئی ہٹلر بھی نہ ملا اور نہ دنیا میں کسی نے ندامت کا اظہار کیا . یہ جدید دور کی المناک داستان ہے کے کسطرح لوگوں کے ذھن کنٹرول کر لئے گئے ہیں .عراق کو تباہ کرنے کے لئے ایک شوشہ چھوڑا گیا اور باقی اسلامی ملکوں کو ختم کرنے کے لئے نائن الیون کروا دیا گیا. پاکستان تورہ بورا ہونے سے بال بال بچ گیا تھا مگر پاکستان ہمیشہ سے اس لسٹ میں شامل رہا ہے .اس مذہبی جنگ میں صرف اور صرف مسلمان ممالک شکار بنتے ہیں اور شکار کرنے والوں کو امن کا نوبل انعام عطا کیا جاتا ہے .سوشل میڈیا اور میڈیا پر انتہائی سخت نظر رکھی جاتی ہے اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی ہر منٹ جاسوسی کی جاتی ہے . ترکی اور ملاشیا کو بار بار کرنسی کے بحران میں ڈالا جاتا ہے . ترکی میں ایک کوپ ترک عوام کی وجہ سے ناکام ہو چکی ہے مصر لگتا ہے دنیا کے نقشے سے ہی غائب ہو چکا ہے


image.png

پاکستان میں نااہل حکمران مسلط کئے گئے اور پاکستان کی معشیت میں اتنا بڑا سنک ہول پیدا کر دیا گیا جس میں اب تک شائد ١٥ ارب ڈالر ڈالے جا چکے ہیں مگر سنک ہول ویسے کا ویسا کھلا ہے. سلیکٹڈ وزیراعظم کے توسط سے لوگوں کی چمڑی ادھیڑ کر اور ای ایم ایف کی بدولت اسے بھرنے کی جستجو کی جا رہی ہے. پاکستان ہر حکومت کے جانے بعد اپنی بقاء کی جنگ لڑتا ہے اوراس مرتبہ بھی ایسا ہو رہا تھا .دنیا بھر میں منی لانڈرنگ کے سخت قوانین کے باجود پاکستان سے لوٹی ہوئی دولت ہجرت کر جاتی ہے اور ڈالروں میں قرضہ پاکستانی غریب عوام پر مسلط کر دیا جاتا ہے جسکی خبر بھی انھیں نہیں ہے

جس فوج کو بلڈی سویلین اپنا خون اور پسینہ بہا کر اندورنی اور بیرونی خطرات سے بچانے کے لئے رکھتی ہے ، وہ لوٹنے والوں کو قومی مفاد کی چھتری تلے لا کر بچا لے جاتے ہیں
.سلیکٹڈ وزیراعظم ایک بدھو شخص کی مانند اپنی بیگم کی موندری کو گھماتا رہتا ہے اور سمجھتا ہے وہ اگلے پانچ سالوں کے لئے محفوظ ہے . سلیکٹڈ مجبور وزیراعظم عرب ممالک کے دورے اور عرب لیڈرز کی ڈرائیونگ کرنے پر مجبور ہوتے ہیں .قرض کی مے کسی نے پی اور بھگتنے کے لئے عمران خان

اس کسمپسری کے عالم میں پلوامہ میں ١٠٠ کے قریب ہندو فوجی جہنم واصل" کر دئے " جاتے ہیں اور فوری طور پر الزام پاکستان پر جڑ کر میڈیا میں ہیجان پیدا کر دیا جاتا ہے . اس سے پہلے نریندر مودی پر دنیا نوازشات کی بارش کر دیتی ہے. پلووامہ تو نائن الیون کی طرح ایک بہانہ تھا . اصل میں دنیا گرتی ہوئی دیوار کو دیکھ کر ہندو بنیا کے توسط سے اسے ایک دھکا دینا چاہتی ہے . پاکستان پہلے ہی نواز زرداری کے دئے گئے زخم چاٹ رہا تھا اور پنجابی اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی ساکھ اور شوھرت کو استعمال کر کے اپنا الو سیدھا کرنے میں مصروف عمل تھی اور اس دوران پلوامہ گھڑا جاتا ہے

محو حیرت ہوں کے اگر چھوٹے چھوٹے مافیہ پاکستانی ججوں کو ڈرا دھمکا اور پھسلا کر اپنے مطلب کے نتائج حاصل کر سسکتے ہیں تو ایک دائمی مافیہ پاکستان کے لئے وہ مقاصد کیوں نہیں حاصل کر سکتی ؟

جنرلوں کو نہ سہی ، پاکستان کی افواج کو پاکستانیوں کی اخلاقی مدد کی ضرورت ہے . ایسے وقت میں" وہ " یاجوج ماجوج" مافیہ کو بیل اوٹ کر کے کیا حاصل کرنا چاہ رہے ہیں ؟

جنگیں عوام کی مدد سے لڑی جاتی ہیں . اس میں کوئی شک نہیں کے پاکستانیوں کی کثیر تعداد اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہیں .اگر پاکستان کی ریاست پاکستان کے غداروں کو سر عام گولی مار دے تو جو جوش اور ولولہ پاکستانیوں میں دیکھا جائے گا اسکی دہشت سے ہی انڈیا اپنے مذموم عزائم سے بعض ا جائے گا

، پہلے پاکستان کو کمزور ترین بنانے والوں کو فوری نشان عبرت بنائے جائے ، انڈیا پیشاب کی جھاگ کی طرح خود بخود بیٹھ جائے گا

جنگیں فوج نہیں قومیں لڑتی ہے ، اخلاق سے عاری کیا خاک جنگ لڑا کرتے ہیں ؟


آزمائش شرط ہے




​
 
Last edited:
Advertisement
جس فوج کو بلڈی سویلین اپنا خون اور پسینہ بہا کر اندورنی اور بیرونی خطرات سے بچانے کے لئے رکھتی ہے ، وہ لوٹنے والوں کو قومی مفاد کی چھتری تلے لا کر بچا لے جاتے ہیں .سلیکٹڈ وزیراعظم ایک بدھو شخص کی مانند اپنی بیگم کی موندری کو گھماتا رہتا ہے اور سمجھتا ہے وہ اگلے پانچ سالوں کے لئے محفوظ ہے . سلیکٹڈ مجبور وزیراعظم عرب ممالک کے دورے اور عرب لیڈرز کی ڈرائیونگ کرنے پر مجبور ہوتے ہیں .قرض کی مے کسی نے پی اور بھگتنے کے لئے عمران خان

Best lines.......totally agree with that
 
Advertisement
جس فوج کو بلڈی سویلین اپنا خون اور پسینہ بہا کر اندورنی اور بیرونی خطرات سے بچانے کے لئے رکھتی ہے ، وہ لوٹنے والوں کو قومی مفاد کی چھتری تلے لا کر بچا لے جاتے ہیں​
جناح ہسپتال کو فوج نے یرغمال بنایا ہوا ہے
سیاسی جلسے جلوسوں میں فوجی سویلین کپڑوں میں زندہ باد مردہ باد کے نعرے لگا رہے ہوتے ہیں
اس فورم پر موجود تمام سیاسی کارکن دراصل فوجی ہیں جو مختلف سیاسی جماعتوں کے خود ساختہ نمائندوں کو کردار ادا کر رہے ہیں
​
 
Right article on wrong time.

I do understand. Brother, Don't you agree with me that Pakistani establishment has been totally alienated with the sentiments of general public ?

After Indian used Nawz Sharif statement in the Kalbhoshan case, i have seen that Nawaz Sharif supporters have changed their mind.

No one came out for Nawaz Sharif rescue then why would any one will come out for Zardari ?

I beleive, this is the right time to raise a red Flag . If Pakistani establishment does not understand the public sentiments then they are committing a historic blunder. Imran khan is acting like a silent spectator.Most of the people did not vote him to watch the show like an idiot.


Overseas Pakistani's think differently then people who are living in Pakistan. Pakistan is resorting on foreign remittances. If they will release Nawaz Sharif tomorrow then how they could create patriotism amongs't general Pakistani's

There is something totally wrong with the establishment. Establishment must won the people sentiments first.
Forget about war, If they will not understand it then only inflation will ruin the state . Riots will erupt automatically.
 
Last edited:
Advertisement
By increasing gas tariffs and devaluing dollar........ only thing he has done so far
میاں سانپ کو اور موقع ملنا چاہے تھا، لیکن مذاق جمہوریت کے مطابق اس مرتبہ ان کی باری نہیں بنتی تھی​
 
By increasing gas tariffs and devaluing dollar........ only thing he has done so far

If you had gone to school, you wouldn't be asking these silly question

go learn some economics and history

understand how pmln artificially deflated the dollar

Khan is taking all the right actions

another year or so we'll see some tough times but there on, things will only get better
 
Advertisement
If you had gone to school, you wouldn't be asking these silly question

go learn some economics and history

understand how pmln artificially deflated the dollar

Khan is taking all the right actions

another year or so we'll see some tough times but there on, things will only get better



Anybody can run Govt.........we voted for Imran so that he can do accountability..........if he cannot do that than what was wrong with Zardari or Nawaz Shareef Govt. If you cannot punish a single white collar criminal ......what is the hope anybody will have of this govt........it will still be free for all........the aid he has collected will vanish as it was before ...zero sum game
میاں سانپ کو اور موقع ملنا چاہے تھا، لیکن مذاق جمہوریت کے مطابق اس مرتبہ ان کی باری نہیں بنتی تھی​
 
Anybody can run Govt.........we voted for Imran so that he can do accountability..........if he cannot do that than what was wrong with Zardari or Nawaz Shareef Govt.
ان کی نیتیں ہی ٹھیک نہیں ہیں غبن ان کا پیشہ ہے​
 
Advertisement
انڈیا کو پیشاب کے جھاگ کی طرح بیٹھنا ہی پڑے گا....کارپوریٹ انڈیا کبھی بھی جنگ کا خطرہ مول نہیں لے گا، البتہ ایل او سی پر پہلے سے زیادہ بمباری ضرور شروع ہو جاۓ گی
انڈیا کی فوج کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اور وہ ہے کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن.....اس پر پاکستان نے انڈیا کو چاروں شانے چت کر دیا ہے....کولڈ سٹارٹ کی تفصیل میں جاۓ بغیر بس اتنا کافی ہے کہ انڈیا نے اس ڈاکٹرائن پر عمل درآمد کے لئے پوری چھ ڈویژن فوج میں اضافہ کیا ہے تقریباً پچھتر ہزار فوج، پھر اس اضافی فوج کو تربیت دی گئی پھر خاص اس ڈاکٹرائن پر عمل کے لئے خاص اسلحہ خریدا گیا جو اس فوج کے حوالے کی گیا....غرض یہ کہ پاگل جنونی ہندوؤں نے اپنے ملک میں شدید غربت کے باوجود تقریباً نوے بلین ڈالر اس کولڈ سٹارٹ تماشے پر خرچ کر ڈالے...جب انڈیا اس قابل ہوا کہ وہ اس پاگل پنے کو ٹیسٹ کر سکے تو جواب میں پاکستان نے ساٹھ کلو میٹر تک مار کرنے والا نصر میزائل اور نکے پرمانو بم کا تحفہ دے کر بھارتیوں کو ہونق کر کے رکھ دیا....گئی بھینس پانی میں سو بلین ڈالر کے ساتھ
اب انڈیا کی فوج اور حکومت میں ایک گروہ ایسا موجود ہے جو کہتا ہے کہ پاکستان کے پاس چھوٹا پرمانو نہیں ہے اور پاکستان بلف کر رہا ہے، لہٰذا ایک کوشش کر لیتے ہیں....کبھی کبھی یہ گروپ حاوی آ جاتا ہے اور پھر بھارت میں کوئی بھی واقعہ ہو جاتا ہے ... کبھی بمبئی کے حملے، کبھی پٹھان کوٹ اور کبھی اڑی سیکٹر....لیکن جب جنگ کا موقع آتا ہے تو ہندو بنیے کو اپنا کاروبار تباہ ہوتا نظر آتا ہے....آج کا بھارت کارپوریٹ بھارت ہے....جنگ کی پہلی گولی چلنے سے پہلے ہی سرمایہ کار اپنا اپنا پیسہ نکالنے کا سوچنے لگتے ہیں کہ اگر جنگ کی وجہ سے کرنسی نیچے گرے تو کہیں ہمارے اربوں کی اوقات لاکھوں کی نہ ہو جاۓ
​
What if USA trigger them on...........they are not going out of Afghanistan with nothing to show..........
 
What if USA trigger them on...........they are not going out of Afghanistan with nothing to show..........

USA has no gain in provoking a full scale war between India & Pakistan. Afghan war is not giving them anything in return. They'll jump out of Afghanistan as soon as possible. They killed OBL, this is what they will show to the world. This is the only option they have!
 
باقی جماعتوں کو ماریں گولی تحریک انصاف کا تو نام ہی انصاف والی اور نعرہ بھی انصاف کا لے کر میدان میں کودے تھے . لیکن انصاف ہی غائب ہے . آج تک یہ نہیں بتا سکے کہ اسد درانی کو استعفیٰ دینے پر کیوں مجبور کیا گیا ؟ جو پنجاب پولیس کو ٹھیک کر سکتا تھا جس سے عام سطح پر انصاف کی توقع کی جا سکتی تھی .
جو حقیقی لیڈر ہوتا ہے وہ کبھی بھی مجبوریوں کو اپنی منزل کے حصول میں آڑے نہیں آنے دیتا . پہلے والے سارے چور تھے اب ایمانداری ہمارے ماتھے کا جھومر ہے پر سمت ووہی پرانی ہے مطلب اگر جانا لاہور ہے تو حکومت پنڈی کی گاڑی پر سوار ہے . بس یہی فرق پڑا ہے .
 
USA has no gain in provoking a full scale war between India & Pakistan. Afghan war is not giving them anything in return. They'll jump out of Afghanistan as soon as possible. They killed OBL, this is what they will show to the world. This is the only option they have!
No they can station themselves in Kashmir under guise of UN forces .....if the war happens............