- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
جو مقاصد نائن الیون سے حاصل کئے گئے کیا پلوامہ کا مقصد بھی وہی ہے ؟
سید حیدر امام - ٹورنٹو - کینیڈا
نواز شریف کل رہا ہوں گے کے نہیں ، یہ کیسے طے کیا جاۓ ؟
اسکا ایک آسان طریقہ یہ کے پہلے طے کیا جائے پروپوگنڈا مشین چالو ہے کے بند . اتوار والے دن مریم نواز شریف نے فیس بک کی ایک پوسٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بارے میں چھپی خبر پر ایک سطری جملہ لکھا .... بے شرم انسان ، لوگوں کو بیوقوف بنا رہا ہے . اسکے علاوہ مریم نواز شریف نے اپنی طبیعت کے بر خلاف کوئی نیا " محاذ " نہیں کھولا . حمزہ شریف لندن نکل چکے ہیں اور شہباز شریف بلکل خاموش ہیں . ہم باآسانی اخذ کر سکتے ہیں کے یہ خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ نہیں ہے بلکے یہ خاموشی" محاذ والوں " کی دی گئی سہولتوں کی وجہ سے ہے
پاکستان میں" پنجابی ایڈمنسٹریشن مافیا " ایک مرتبہ پھر پورے پاکستان کا بیڑہ خرق کرنے پر تلی ہوئی ہے . میں نے ایک پوسٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بارے میں زہر افشانی کی تھی کے اگر وہ بھی"پنجابی "نکل آئے تو پاکستان کا الله ہی حافظ ہے . اگر ریاست پاکستان اپنے چند پنجابی جنرلوں کو بچانے کے لئے اپنے پالتو پنجابی سیاسی لیڈرز چھوڑتی ہے تو ریاست پاکستان اپنا تمام اخلاقی جواز کھو بیٹھے گی اور وہ کسی سندھی ، بلوچی اور پٹھان کو پکڑنے کی صلاحیت سے ہی محروم ہو جائے گی . پاکستان میں احتساب پہلے ہی ایک مذاق بن چکا ہے اورعمران خان ایک لافنگ اسٹاک بن کر رہ جائیں گے کیونکے ایک طرف عدلیہ بندے چھوڑ رہی ہے اور دوسری طرف حکومت مجرموں کو باہر جانے دے رہی ہے . ایگزٹ لسٹ میں ہونے کے باوجود ٢١ ارب کی کرپشن میں ملوث جنرل صاحب، بلاول اور ملک ریاض ملک چھوڑ کر پہلے ہی جا چکے ہیں
دنیا بھر کے اسلامی ممالک کو پہلے ایک انتہائی منظم انداز میں تباہ کر کے مسلمانوں کی بد ترین نسل کشی کی گئی. نہ دنیا کو کوئی ہٹلر بھی نہ ملا اور نہ دنیا میں کسی نے ندامت کا اظہار کیا . یہ جدید دور کی المناک داستان ہے کے کسطرح لوگوں کے ذھن کنٹرول کر لئے گئے ہیں .عراق کو تباہ کرنے کے لئے ایک شوشہ چھوڑا گیا اور باقی اسلامی ملکوں کو ختم کرنے کے لئے نائن الیون کروا دیا گیا. پاکستان تورہ بورا ہونے سے بال بال بچ گیا تھا مگر پاکستان ہمیشہ سے اس لسٹ میں شامل رہا ہے .اس مذہبی جنگ میں صرف اور صرف مسلمان ممالک شکار بنتے ہیں اور شکار کرنے والوں کو امن کا نوبل انعام عطا کیا جاتا ہے .سوشل میڈیا اور میڈیا پر انتہائی سخت نظر رکھی جاتی ہے اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی ہر منٹ جاسوسی کی جاتی ہے . ترکی اور ملاشیا کو بار بار کرنسی کے بحران میں ڈالا جاتا ہے . ترکی میں ایک کوپ ترک عوام کی وجہ سے ناکام ہو چکی ہے مصر لگتا ہے دنیا کے نقشے سے ہی غائب ہو چکا ہے
پاکستان میں نااہل حکمران مسلط کئے گئے اور پاکستان کی معشیت میں اتنا بڑا سنک ہول پیدا کر دیا گیا جس میں اب تک شائد ١٥ ارب ڈالر ڈالے جا چکے ہیں مگر سنک ہول ویسے کا ویسا کھلا ہے. سلیکٹڈ وزیراعظم کے توسط سے لوگوں کی چمڑی ادھیڑ کر اور ای ایم ایف کی بدولت اسے بھرنے کی جستجو کی جا رہی ہے. پاکستان ہر حکومت کے جانے بعد اپنی بقاء کی جنگ لڑتا ہے اوراس مرتبہ بھی ایسا ہو رہا تھا .دنیا بھر میں منی لانڈرنگ کے سخت قوانین کے باجود پاکستان سے لوٹی ہوئی دولت ہجرت کر جاتی ہے اور ڈالروں میں قرضہ پاکستانی غریب عوام پر مسلط کر دیا جاتا ہے جسکی خبر بھی انھیں نہیں ہے
جس فوج کو بلڈی سویلین اپنا خون اور پسینہ بہا کر اندورنی اور بیرونی خطرات سے بچانے کے لئے رکھتی ہے ، وہ لوٹنے والوں کو قومی مفاد کی چھتری تلے لا کر بچا لے جاتے ہیں .سلیکٹڈ وزیراعظم ایک بدھو شخص کی مانند اپنی بیگم کی موندری کو گھماتا رہتا ہے اور سمجھتا ہے وہ اگلے پانچ سالوں کے لئے محفوظ ہے . سلیکٹڈ مجبور وزیراعظم عرب ممالک کے دورے اور عرب لیڈرز کی ڈرائیونگ کرنے پر مجبور ہوتے ہیں .قرض کی مے کسی نے پی اور بھگتنے کے لئے عمران خان
اس کسمپسری کے عالم میں پلوامہ میں ١٠٠ کے قریب ہندو فوجی جہنم واصل" کر دئے " جاتے ہیں اور فوری طور پر الزام پاکستان پر جڑ کر میڈیا میں ہیجان پیدا کر دیا جاتا ہے . اس سے پہلے نریندر مودی پر دنیا نوازشات کی بارش کر دیتی ہے. پلووامہ تو نائن الیون کی طرح ایک بہانہ تھا . اصل میں دنیا گرتی ہوئی دیوار کو دیکھ کر ہندو بنیا کے توسط سے اسے ایک دھکا دینا چاہتی ہے . پاکستان پہلے ہی نواز زرداری کے دئے گئے زخم چاٹ رہا تھا اور پنجابی اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی ساکھ اور شوھرت کو استعمال کر کے اپنا الو سیدھا کرنے میں مصروف عمل تھی اور اس دوران پلوامہ گھڑا جاتا ہے
محو حیرت ہوں کے اگر چھوٹے چھوٹے مافیہ پاکستانی ججوں کو ڈرا دھمکا اور پھسلا کر اپنے مطلب کے نتائج حاصل کر سسکتے ہیں تو ایک دائمی مافیہ پاکستان کے لئے وہ مقاصد کیوں نہیں حاصل کر سکتی ؟
جنرلوں کو نہ سہی ، پاکستان کی افواج کو پاکستانیوں کی اخلاقی مدد کی ضرورت ہے . ایسے وقت میں" وہ " یاجوج ماجوج" مافیہ کو بیل اوٹ کر کے کیا حاصل کرنا چاہ رہے ہیں ؟
جنگیں عوام کی مدد سے لڑی جاتی ہیں . اس میں کوئی شک نہیں کے پاکستانیوں کی کثیر تعداد اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہیں .اگر پاکستان کی ریاست پاکستان کے غداروں کو سر عام گولی مار دے تو جو جوش اور ولولہ پاکستانیوں میں دیکھا جائے گا اسکی دہشت سے ہی انڈیا اپنے مذموم عزائم سے بعض ا جائے گا
، پہلے پاکستان کو کمزور ترین بنانے والوں کو فوری نشان عبرت بنائے جائے ، انڈیا پیشاب کی جھاگ کی طرح خود بخود بیٹھ جائے گا
جنگیں فوج نہیں قومیں لڑتی ہے ، اخلاق سے عاری کیا خاک جنگ لڑا کرتے ہیں ؟
آزمائش شرط ہے

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/Pxwkg1Gf/image.png
Last edited: