Advertisement

جواب شکوہ بنام مریم نواز



جب مریم نواز سے پوچھا گیا کہ وزیراعظم اپنا علاج کروانے ملک سے باہر کیوں جاتے ہیں تو اس نے بڑی معصومیت سے جواب دیا کہ ہم اس لئے سرکاری ہسپتالوں میں علاج نہیں کرواتے کہ کہیں ہمارے پروٹوکول کی وجہ سے عوام کو پریشانی نہ ہو۔


یہ تصویر لاہور کے میو ہاسپٹل کے بچہ وارڈ کی ہے جس میں مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی حالت آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔
یہ ہاسپٹل اس جگہ سے صرف ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جہاں نوازشریف کا گوالمنڈی والا آبائی گھر تھا اور جو کہ اس کا آبائی حلقہ بھی ہے۔


مریم صاحبہ، آپ "بے وقوف" اپنے سپورٹرز کو بنائیں لیکن ایک واجبی سے ذہانت رکھنے والا بھی جانتا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کا کیا معیار ہے اور وہاں صرف مریضوں کیلئے دھکے اور خواریاں ہی ہیں ۔ ۔ ۔


لیکن میں ایک دفعہ پھر یہی کہوں گا کہ مجھے ایسی تصویریں دیکھ کر عجیب سی خوشی ملتی ھے۔ جو عوام اپنے لئے اچھے حکمران منتخب کرنے کی اہل نہ ہو، اسے ہسپتالوں میں دھکے نہ ملیں تو کیا پھول ملیں؟ منقول


13335767_1047114208689867_6394481219908853534_n.jpg


​
 
Advertisement
Jahil Nawaz Butt and Khawajas supporters deserved all this also in Double Shift
 
Last edited:
Advertisement
کیا ثبوت ہے یہ تصویر میو ہسپتال کی ہے ؟؟؟؟
کوئی سورس ؟؟؟
 
Advertisement
کیا ثبوت ہے یہ تصویر میو ہسپتال کی ہے ؟؟؟؟
کوئی سورس ؟؟؟

I can confirm. My cousin has been practicing here as a Doctor. I asked him whether it was some
picture after some incident or accident. He confirmed that Packed galleries are normal every day.
 
Advertisement

سورس پوچھا ہے, اس میں کیا برائی ہے ؟؟
ہو سکتا ہے یہ پشاور کی فوٹو ہو ؟؟؟؟؟

میو ہسپتال کی تصویر ہے، بچہ بچہ جانتا ہے. یہاں تصویر کا سورس پوچھتے ہو اور گنجے سے اربوں ڈالر کا سورس نہیں پوچھتے؟؟
 
میو ہسپتال کی تصویر ہے، بچہ بچہ جانتا ہے. یہاں تصویر کا سورس پوچھتے ہو اور گنجے سے اربوں ڈالر کا سورس نہیں پوچھتے؟؟
یہ والی کنفرم پشاور کی ہے


About-NTH.jpg


untitled2.jpg
 
Advertisement
یہ تو سارے شک شبھات ہیں
کنفرم سورس کیا ہے اس فوٹو کا ؟؟؟؟؟؟

گنجوں کے حواری، جاہلوں کے پجاری..اس تصویر کا سورس چاہیے ؟؟

resize.php