جب مریم نواز سے پوچھا گیا کہ وزیراعظم اپنا علاج کروانے ملک سے باہر کیوں جاتے ہیں تو اس نے بڑی معصومیت سے جواب دیا کہ ہم اس لئے سرکاری ہسپتالوں میں علاج نہیں کرواتے کہ کہیں ہمارے پروٹوکول کی وجہ سے عوام کو پریشانی نہ ہو۔
یہ تصویر لاہور کے میو ہاسپٹل کے بچہ وارڈ کی ہے جس میں مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی حالت آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔ یہ ہاسپٹل اس جگہ سے صرف ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جہاں نوازشریف کا گوالمنڈی والا آبائی گھر تھا اور جو کہ اس کا آبائی حلقہ بھی ہے۔
مریم صاحبہ، آپ "بے وقوف" اپنے سپورٹرز کو بنائیں لیکن ایک واجبی سے ذہانت رکھنے والا بھی جانتا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کا کیا معیار ہے اور وہاں صرف مریضوں کیلئے دھکے اور خواریاں ہی ہیں ۔ ۔ ۔
لیکن میں ایک دفعہ پھر یہی کہوں گا کہ مجھے ایسی تصویریں دیکھ کر عجیب سی خوشی ملتی ھے۔ جو عوام اپنے لئے اچھے حکمران منتخب کرنے کی اہل نہ ہو، اسے ہسپتالوں میں دھکے نہ ملیں تو کیا پھول ملیں؟ منقول
AAKHIR Kab Hum log yeh samjhain gy k yeh log Pooray Pakistan ko Sirf Bewakoof bana rahay hain ... Afsoos hota ha Logon ki yeh Halat daikh k... Or gussa bhi aata ha in ki Aqal pe...
is Hospital me jitny b log jaty hain un me sy ek shaks b agar Nawaz ko Vote deta hai to phir un sab logo k liye kahu ga ''Khush raho or Zaleel o Khuaar hoty raho''
I can confirm. My cousin has been practicing here as a Doctor. I asked him whether it was some
picture after some incident or accident. He confirmed that Packed galleries are normal every day.
Wahhh wahhh bhai dil jeet liya aap nay
Yeh tasweer dar-asal shaukat khanam memorial cancer hospital ki hay
waqai patwari aur jugno door say he chamaktey nazar aa jatey hain
Wahhh wahhh bhai dil jeet liya aap nay
Yeh tasweer dar-asal shaukat khanam memorial cancer hospital ki hay
waqai patwari aur jugno door say he chamaktey nazar aa jatey hain