Advertisement

جنت میں تذکرہ غلمان کے پیچھے مصلحت؟

ggg.png

نوٹ: یہ ایک خالصتاً علمی سوال ہے، اسے کسی اور تناظر میں نہ دیکھا جائے۔

جنت میں تذکرہ غلمان کے پیچھے مصلحت؟

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ جنت میں اللہ تعالیٰ انسانی خواہشات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر قسم کی آسائشیں، سہولتیں اور راحتیں مہیا کرے گا، یہاں تک کہ شراب جس کو دنیا میں حرام قرار دیا گیا ، وہ بھی جنت میں حلال ہوگی، (کیونکہ اس سے نشہ نہیں چڑھے گا)، عورت انسان کی سب سے بڑی خواہش / کمزوری ہے، اس کو مد نظر رکھتے ہوئے ، اللہ تعالیٰ نے ہر جنتی کو 72 حوریں دینے کا وعدہ کیا، لیکن ایک بات قابلِ غور ہے کہ جنت میں کم عمر / نوعمر خوبصورت لڑکے بھی ہوں گےجن کو غلمان کہا گیا ہے۔

میرا سوال یہ ہے کہ یہ غلمان جنت میں انسان کی کونسی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے رکھے گئے ہیں؟

52_24.png

اور ان کے اردگرد ان کے نو عمر غلام چل پھر رہے ہوں گے، گویا کہ وه موتی تھے جو ڈھکے رکھے تھے
(سورۃ الطور: 52:24)

​
 
Last edited:
Advertisement
مولویانہ خواھش کو مدنظر رکھتے ہوۓ شاید، ویسے غلمان کے بارے میں کبھی سنا نہیں، کوئی ریفرنس؟
 
ایک ناکام شخص کا خدا سے گلہ ۔ ۔۔۔۔

کوئی اس پاگل کو بتائے کہ قرآن میں اللہ نے ان کا تذکرہ کردیا ہے ۔ کہ موتیوں کی طرح چمکتے بچے ۔ پھل میوہ جات جنتیوں کی خدمت میں حاضر کریں گے ۔۔۔
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور اُن کی اولاد بھی کسی درجۂ ایمان میں اُن کے نقش قدم پر چلی ہے، اُن کی اِس اولاد کو بھی ہم (اُنھی کے درجے میں) اُن کے ساتھ ملا دیں گے اور اُن کے عمل میں اُن کے لیے کوئی کمی نہ کریں گے، (اِس لیے کہ) ہر ایک اپنی کمائی کے بدلے میں رہن ہے۔ ہم اُن کی پسند کے میوے اور گوشت اُن کو برابر دیتے چلے جائیں گے۔ وہ اُس میں شراب کے جام ایک دوسرے سے لے رہے ہوں گے جس میں نہ یاوہ گوئی ہوگی، نہ (دوسروں پر) گناہ کی تہمتیں۔ اور چھپا کر رکھے ہوئے موتیوں کی طرح (خوبصورت) لڑکے، اُنھی کے لیے خاص، اُن کی خدمت میں دوڑتے پھر رہے ہوں گے۔
 
Last edited:
Advertisement
ایک ناکام شخص کا خدا سے گلہ ۔ ۔۔۔۔

کوئی اس پاگل کو بتائے کہ قرآن میں اللہ نے ان کا تذکرہ کردیا ہے ۔ کہ موتیوں کی طرح چمکتے بچے ۔ پھل میوہ جات جنتیوں کی خدمت میں حاضر کریں گے ۔۔۔

O bhaai wo pooch raha hai ke KYON? Uski waja kiya hai... agar pata hai to bataao nahi to har thread derail na kiya karo....
 
خدمت کے لیے ، انسانی خواھش ھوتی ھے نوکر چاکر اور کام کرنے والے ھوں
جن کو وہ حکم دے ، انسان کو اس سے اپنے بڑھے پن کی تسکین بھی ھوتی ھے
 
Tussi kehra jannat wich janra eh? ehdi tension na lo, te bohti tension eh te ulmaa kolon pucho, ithe saare neem hakeem ne, puthi dawae he mile gi..eh bhi ho skda eh tuhanu puthi dwaae naal he afaqa howe ;)
 
Surah At-Tur

[TD="colspan: 7"] 21: وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَا أَلَتْنَاهُمْ مِنْ عَمَلِهِمْ مِنْ شَيْءٍ ۚ كُلُّ امْرِئٍ بِمَا كَسَبَ رَهِينٌ

[/TD]

[TD="colspan: 7"] 21: And those who believed, and whose progeny also followed them in their faith, will be united with their offspring. We will not deprive them of their labour in the least. Every man is bound to what he does.
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 21: اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی (راہ) ایمان میں ان کے پیچھے چلی۔ ہم ان کی اولاد کو بھی ان (کے درجے) تک پہنچا دیں گے اور ان کے اعمال میں سے کچھ کم نہ کریں گے۔ ہر شخص اپنے اعمال میں پھنسا ہوا ہے
[/TD]

[TD="colspan: 7"]
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 22: وَأَمْدَدْنَاهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِمَّا يَشْتَهُونَ
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 22: We shall give them fruits and meats, and what they desire.
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 22: اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے
[/TD]

[TD="colspan: 7"]
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 23: يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَا لَغْوٌ فِيهَا وَلَا تَأْثِيمٌ
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 23: They will exchange cups of wine free of (incitement to) pleasantry or sin.
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 23: وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ ہذیان سرائی ہوگی نہ کوئی گناہ کی بات
[/TD]

[TD="colspan: 7"]
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 24: وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌ لَهُمْ كَأَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَكْنُونٌ
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 24: And young attendants like pearls within their shells, will go round.
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 24: اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے
[/TD]

Last edited:
@M.Sami.R

Short answer. Cause i am about to log off.

Janat mein har Baaligh Shaks ki janat alag ho gee, us mein woh apni biwi (jo horon ki sardar ho gee, us admin ki janat mein, agar dono mein mohabbat hai is duniya mein bhi) key saath rahey ga.
Har baligh aurat ki janat alag ho gee(Agar woh apney dunia walay shohar sey nala thee, tu Allah us ko koi aur acha shohar ata farmayen gaye).

Jo bachay nabaligh intiqal kar jatey hian, woh bachay Khidmat par faiz kiye jayen gaye (jin ka tazkera hua hai, khobsurat larkon key taur par). Un ki saab sey bari khwaihsh he khidmat ho gee. (Larkion ka tazkera nahin, shayad woh horon mein shamil hon).

Aur haath kar baat. Janat mein koi PEDOPHILE ya GAY nahin jaye ga. Is liye larkon par pareshaan na hoon.
 
Advertisement
O bhaai wo pooch raha hai ke KYON? Uski waja kiya hai... agar pata hai to bataao nahi to har thread derail na kiya karo....

Surah At-Tur

[TD="colspan: 7"][/TD]

[TD="colspan: 7"] 21: وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَا أَلَتْنَاهُمْ مِنْ عَمَلِهِمْ مِنْ شَيْءٍ ۚ كُلُّ امْرِئٍ بِمَا كَسَبَ رَهِينٌ
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 21: And those who believed, and whose progeny also followed them in their faith, will be united with their offspring. We will not deprive them of their labour in the least. Every man is bound to what he does.
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 21: اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی (راہ) ایمان میں ان کے پیچھے چلی۔ ہم ان کی اولاد کو بھی ان (کے درجے) تک پہنچا دیں گے اور ان کے اعمال میں سے کچھ کم نہ کریں گے۔ ہر شخص اپنے اعمال میں پھنسا ہوا ہے
[/TD]

[TD="colspan: 7"]
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 22: وَأَمْدَدْنَاهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِمَّا يَشْتَهُونَ
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 22: We shall give them fruits and meats, and what they desire.
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 22: اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے
[/TD]

[TD="colspan: 7"]
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 23: يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَا لَغْوٌ فِيهَا وَلَا تَأْثِيمٌ
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 23: They will exchange cups of wine free of (incitement to) pleasantry or sin.
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 23: وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ ہذیان سرائی ہوگی نہ کوئی گناہ کی بات
[/TD]

[TD="colspan: 7"]
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 24: وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌ لَهُمْ كَأَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَكْنُونٌ
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 24: And young attendants like pearls within their shells, will go round.
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 24: اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے
[/TD]
 
Surah At-Tur

[TD="colspan: 7"][/TD]

[TD="colspan: 7"] 21: وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَا أَلَتْنَاهُمْ مِنْ عَمَلِهِمْ مِنْ شَيْءٍ ۚ كُلُّ امْرِئٍ بِمَا كَسَبَ رَهِينٌ
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 21: And those who believed, and whose progeny also followed them in their faith, will be united with their offspring. We will not deprive them of their labour in the least. Every man is bound to what he does.
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 21: اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی (راہ) ایمان میں ان کے پیچھے چلی۔ ہم ان کی اولاد کو بھی ان (کے درجے) تک پہنچا دیں گے اور ان کے اعمال میں سے کچھ کم نہ کریں گے۔ ہر شخص اپنے اعمال میں پھنسا ہوا ہے
[/TD]

[TD="colspan: 7"]
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 22: وَأَمْدَدْنَاهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِمَّا يَشْتَهُونَ
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 22: We shall give them fruits and meats, and what they desire.
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 22: اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے
[/TD]

[TD="colspan: 7"]
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 23: يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَا لَغْوٌ فِيهَا وَلَا تَأْثِيمٌ
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 23: They will exchange cups of wine free of (incitement to) pleasantry or sin.
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 23: وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ ہذیان سرائی ہوگی نہ کوئی گناہ کی بات
[/TD]

[TD="colspan: 7"]
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 24: وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌ لَهُمْ كَأَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَكْنُونٌ
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 24: And young attendants like pearls within their shells, will go round.
[/TD]

[TD="colspan: 7"] 24: اور نوجوان خدمت گار (جو ایسے ہوں گے) جیسے چھپائے ہوئے موتی ان کے آس پاس پھریں گے
[/TD]

Bhaai is se to kisi ne inkaar nahi kiya.... Sawaal to ye hai ke is ke peechay maslihat kiya hai... Aur mera sawaal ye hai ke ye ghilmaan insaan/Jinnaat main se hongay yaa koi aur makhlooq... Aap ne shaayed thread parha hi nahi??
 
اور اللہ بہت سی آیات سے لوگوں کو ہدایت دیتا ہے ۔ اور بہت سوں کو گمراہ کرتا ہے ۔ ۔

سوال کرنے والی سوچ میں گمراہی پوشیدہ ہے ۔ جب اللہ نے کہہ دیا ۔ خدمت گار ہوں گے۔ تو یہ بات سمجھنے کے لئے کافی ہے کہ وہ کس کی خدمت پر معمور ہونگے ۔ وہ جنتیوں کی خدمت پر معمور ہوں گے ۔ اور جنت صرف انسانوں کے لئے ہے ۔ ناکہ انسان وہاں کسی کی خدمت پر معمور ہوگا۔

نوٹ: خدا کے کلام سے مذاق اور تفریح سے بچو۔
 
ہوسکتا ہے کے یہ بچے حوروں کی اولاد ہوں اور اپنی امی یعنی حور بانو کے ساتھ ہی جنتی شخص کو مل جائیں

:)
 
Na mera :naooz: Allah ki aayaat ka mazaaq uraane ki niyat hai na Sami ki jahan tak mujhay pata hai... Yahan nojawan khidmat gaaron ke baare main sawaal hai... agar koi jawab hai to bataain agar nahi to keh do ke Quran o Hadees main is ke baare main koi wazahat nahi...

Aise bohot si cheezain hain jo sirf Allah ko khud pata hain... Jese ke Allah paak kese dikhta hai etc...
 
Last edited:
جواب آسان ہے . جیسے جنتی آدمیوں کے لئے حوریں ہیں اسی طرح جنتی عورتوں کے لئے نوخیز لونڈے ہیں

ہوسکتا ہے کے یہ بچے حوروں کی اولاد ہوں اور اپنی امی یعنی حور بانو کے ساتھ ہی جنتی شخص کو مل جائیں

:)

خدا کے کلام ، اس کی حکمت علم کا مذاق اڑانے سے بچو۔۔۔۔
یہ نا ہو کہ دل پر گمراہی کی مہر لگ جائے ۔